بچوں کی کہانیاں

ID:64516924

مرغی کے انڈے کے برابر مکئی کا دانہ

ٹالسٹائی پرانے وقتوں کی بات ہے، کچھ بچے گاؤں کے باہر کھیل رہے تھے۔ گاؤں، ایک پہاڑی علاقے میں تھا۔ ایک گھاٹی سے بچوں کو مکئی کے دانے جیسی ایک چیز ملی۔ یہ مرغی کے انڈے کے برابر بڑی تھی۔ بچے اس کو پکڑے، بڑے اچنبے سے دیکھ رہے تھے کہ ایک مسافر وہاں سے گزرا۔ مسافر نے اسے عجوبہ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
گنجی طوطی۔۔۔مثنوی مولانا روم

گنجی طوطی۔۔۔مثنوی مولانا روم

سبطِ حسن پرانے زمانے کی بات ہے ایک چھوٹے سے شہر میں ایک عطّار رہتا تھا۔ عطّار، عطریات کو بنانے اور بیچنے والے کو کہتے ہیں۔ اس کی چھوٹی سی دکان تھی۔ دیواروں پر لگے لکڑی کے خانوں میں چھوٹی بڑی بوتلیں رکھی تھیں۔ کچھ سیدھی او رکچھ ٹیڑھی میڑھی۔ کچھ کی کمریں چوڑی تھیں او رکچھ کی کمریں نہ […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
قیدی طوطا۔مثنوی مولاناروم

قیدی طوطا۔مثنوی مولاناروم

سبطِ حسن ایک دفعہ ایک عرب تاجر چین گیا۔ چین میں وہ ایک شہر کی سرائے میں ٹھہرا۔ سرائے کے ساتھ ایک بہت بڑا درخت تھا اور اس پر سینکڑوں طوطے رہتے تھے۔ طوطے صبح اور شام کے وقت مل کر اڑتے، شور مچاتے او ران کے نغموں سے ساری فضا مہک اٹھتی۔ تاجر نے سامان خریدا اور واپس چلنے […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
ایک آنکھ والاجن

ایک آنکھ والاجن

سبطِ حسن ایک آنکھ والاجن۔۔ایک یونانی کہانی ایک دفعہ کا ذکرہے ، یونان میں ایک بہادر اورسمجھ دار شخص رہتا تھا۔ اس شخص کانام یولیسز تھا۔ وہ اور اس کے سپاہی ٹرائے کی جنگ میں شریک ہوئے تھے اور انھوں نے بڑی بہادری سے یہ جنگ لڑی۔ جنگ ختم ہوگئی تو یہ اپنے گھروں کو لوٹے ۔ گھروں کولوٹنے کے […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
انارکے چھے دانے

انارکے چھے دانے

سبط حسن انارکے چھے دانے۔۔۔ ایک یونانی کہانی سینکڑوں سال پہلے کی بات ہے ، یونان میں بہت سے دیوتااور دیویاں رہا کرتی تھیں۔ ان میں سے ایک دیوی کا نام بھاگوان تھا۔ بھاگوان، زمین پر اُگنے والے ہر قسم کے پودوں اور درختوں کا خیال رکھتی تھی۔ بلکہ اس کی مرضی کے بغیر کوئی پودا اُگ ہی نہ سکتا […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
کھوئی ہوئی سلطنت ۔۔۔ایک یونانی کہانی

کھوئی ہوئی سلطنت ۔۔۔ایک یونانی کہانی

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے ، ایک ملک میں ایک مضبوط اور طاقتورنوجوان رہتاتھا۔ اس کا نام سلیم تھا۔ سلیم کا باپ ، اسی ملک کابادشاہ تھا مگر سلیم کے ایک چچا نے اس سے بادشاہت چھین لی۔ سلیم اس وقت بالکل چھوٹا سابچہ تھا۔ سلیم کاچچابہت ظالم تھا۔ سلیم کے باپ کوسلیم کی زندگی کو لے […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
سورج نگری۔۔ ایک یونانی کہانی

سورج نگری۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن سورج نگری ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ یونان میں ایک لڑکا رہتاتھا ۔ اس کا نام فیٹون تھا۔ اس کے بال سرخ تھے۔ وہ سورج دیوتا، اپالوکابیٹا تھا۔ ہرروز فیٹون، اپنے باپ کی رتھ کو دیکھتا، جو مشرق سے نمودار ہوتی اور مغرب کی جانب غائب ہوجاتی ۔ اسے سورج کی رتھ دیکھنا بہت اچھالگتاتھا۔ وہ صبح […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
سونے کا سیب۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سونے کا سیب۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن سونے کا سیب: جوفساد کی جڑ ثابت ہوا بہت سال پہلے یونان کے لوگوں کا مانناتھا کہ ان کے دیو ی دیوتا، انھی کی طرح لڑتے جھگڑتے تھے، ایک دوسرے سے حسد کرتے تھے اور پھر ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کرتے رہتے تھے۔ وہ بالکل عام انسانوں کی طرح تھے اور انھی کی طرح اچھی اوربری باتیں […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
پیار کا نغمہ۔۔۔ ایک یونانی کہانی

پیار کا نغمہ۔۔۔ ایک یونانی کہانی

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے ،یونان کے ایک گاؤں میں ایک لڑکارہتاتھا۔۔۔ بہت خوبصورت اور بہت ہی اچھے دل والا۔ اس سے زیادہ یہ کہ وہ بہت اچھا گاتاتھا۔ بانسری بجانے میں اسے کمال حاصل تھا۔ جب وہ اپنی بانسری پر کوئی دُھن چھیڑتاتوسب لوگ اپنے کام کاج چھوڑکر، بانسری کی دھنوں میں محو ہوجاتے۔ اس کے […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
ہرکولیس اور اٹلس دیو

ہرکولیس اور اٹلس دیو

سبط حسن ہرکولیس نے شیر کی کھال والاکوٹ پہنا، کندھے پر درخت کے تنے کو رکھا اورسمندرکی طرف چلنا شروع کردیا۔ وہ کئی دن چلتارہا۔ آخر سمندر کے کنارے جاپہنچا۔وہ تھکاہوا تھا اورسمندر کے اوپر چلتی ٹھنڈی ہوا میں لمبے لمبے سانس لینے گا۔ اس نے درخت کے تنے کوایک طرف رکھا اور ریت پر بیٹھ گیا۔ اسے سکون کااحساس […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
ہر کولیس۔۔۔ ایک یونانی کہانی

ہر کولیس۔۔۔ ایک یونانی کہانی

ہرکولیس۔۔ایک یونانی کہانی سبط حسن پرانے زمانے کی بات ہے ، ایک ملک میں ایک بہت ہی طاقتورانسان رہتاتھا۔ اس کا نام ہرکولیس تھا۔ وہ بچپن ہی سے بہت مضبوط اور توانا تھا۔ لوگ اس کے ننھے سے جسم میں طاقتورپٹھے دیکھتے تو کہتے کہ یہ بچہ بڑا ہو کو بہت ہی طاقتور شخص بنے گا۔ایک رات وہ اور اس […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں