ریاست اور بلیک میلر میں فرق ہونا چاہیے
نصرت جاوید انگریزی کا ایک محاورہ بہت عاجزانہ انداز میں ہمیں متنبہ کرتا ہے کہ جہنم کی طرف لے جانے والے تمام راستوں پر سفر ہمیشہ نیک نیتوں کے ساتھ کئے جاتے ہیں۔ پاکستانی ریاست کی نیت بہت صاف ہے۔ دوکروڑ کی آبادی والے شہر کراچی کو اس نے دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور سرکاری وسائل اور اختیارات کی مدد […]