کالم

اللہ نذر کا لیکچر ، ایک مدھم روشنی

اللہ نذر کا لیکچر ، ایک مدھم روشنی

رازق سربازی بلوچ موضوع، پاکستانی میڈیا کے ان موضوعات میں شامل نہیں ، جن پر بولنا صحافتی فیشن کا حصہ ہے.۔ میرے موبائل میں ایک ریکارڈنگ محفوظ ہے. جس کا متن ایک لیکچر کا حصہ ہے. ڈاکٹر اللہ نذر کا تنظیم کی اہمیت پر لیکچر۔ مجھے نہیں لگتا، پریس کلبوں اور صحافتی تنظیموں سے شناخت بنانے والے کسی صحافی کو […]

· Comments are Disabled · کالم
عرب، وحشت اور دہشت

عرب، وحشت اور دہشت

جمیل خان حرم شریف میں بجلی گرنے کے باعث کرین حادثے میں 107 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہے۔ حادثے کے بعد حرم شریف کی انتظامیہ کا ردّعمل انتہائی بے حسی اور لاتعلقی پر مبنی تھا۔ حادثے کے فوری بعد جو ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اس کو کلک کرکے […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ کیسی روشن خیالی ہے؟

یہ کیسی روشن خیالی ہے؟

برادرم آصف محمود نے نیا زمانہ اور اس کے ایڈیٹر شعیب عادل کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے وہ حقیقتاً میرے دل کی آواز ہے میں نے بھی جب سے قرآن کے متعلق مغرب کی نام نہاد تحقیق جسے کہانی کہنا زیادہ بہتر ہوگا، پڑھی تھی تو میرے جذبات بھی برادرم آصف کی طرح کھولنا شروع ہو […]

· 2 comments · کالم
یہ لبرل پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟

یہ لبرل پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟

محمد عامر رانا کیا ان کا پالیسی سازی میں کوئی کردار ہے ؟ معاشرے میں شنوائی ہے ؟ یہ لوگ کون ہیں اور آخر کیا چاہتے ہیں ؟ یہ کوئی مسئلہ فیثا غورث ہے نہ گھنجلک پہیلی ۔ یہ خود لبرل ہی ہیں جن کی اپنے متعلق خوش گمانی ابہام پید اکر دیتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ قومی […]

· 1 comment · کالم
چاند پینٹ کر رہا ہوں

چاند پینٹ کر رہا ہوں

ثنا بلوچ وجاہت مسعود کے جواب میں جو انہوں نے میرے سوال کے جواب میں لکھا کالم کا عنواں تھا “چاند پینٹ کر ہا ہوں” اچھا ہوا آپ نے سب کے لیے دروازہ کھول دیا ہندوستان کے ان دانشوروں کے لیے بھی جو کشمیر کے لیے تاریخ کی بحث کو لا حاصل قرار دیں۔ اسرائیل سے لے کر امریکہ ہر […]

· 1 comment · کالم
یہ کیسی’ روشن خیالی‘ ہے؟

یہ کیسی’ روشن خیالی‘ ہے؟

آصف محمود کیا روشن خیالی صرف فکری آوارگی کا، جام و سبو سے جی بہلانے کااور دوسروں کی دل آزاری کا نام ہے؟یہ سوال مجھے ہر اس شخص سے پوچھنا ہے جو خود کو روشن خیال اور سیکولر کہتا ہے اور وضع اور اقدار سے ابھی مکمل طور پر دستبردار نہیں ہوا۔ شعیب عادل کا ’ نیا زمانہ‘ پڑھ رہا […]

· 6 comments · کالم
سرائیکی وسیب میں تشدد پسند رحجانات

سرائیکی وسیب میں تشدد پسند رحجانات

پروفیسر اکرم میرانی  تشدد پسند رجحانات سے ہماری مراد یہ ہے کہ کسی سوسائٹی میں ایسے نظریاتی گروہوں کا وجود کہ جو اپنے خیالات تصورات اور خواہشات کی تکمیل کیلئے تشدد کا سہارا لیتے ہیں۔ وہ نہ صرف دوسروں کے خیالات کی قدر نہیں کرتے بلکہ مقابلہ میں موجود تصورات و خیالات کا منطقی جواب فراہم کرنے سے پہلو تہی […]

· Comments are Disabled · کالم
مفادات کا تصادم اوراخلاقی گراوٹ

مفادات کا تصادم اوراخلاقی گراوٹ

خالد محمود میرے دوست عرفان چھینہ(فارماسوٹیکل کمپنی سے)نے فرمائش کی ہے کہ میڈیسن کے شعبے میں مفادات کے ٹکراؤ (کنفلکٹ آف انٹریسٹ) پر ایک تحریر لکھی جائے۔ میں نے کہا کہ کوشش کردیکھتے ہیں۔ یوں تو ہمارا پورا سماج ہی مفادات اور خواہشات کے تصادم کے دہانے پر کھڑا ہے لیکن میڈیسن کے شعبے میںیہ تضادات،سسکتی اور تڑپتی انسانیت کے […]

· Comments are Disabled · کالم
فرسودہ مذہبی نصاب تعلیم اور ریاست

فرسودہ مذہبی نصاب تعلیم اور ریاست

مذہب کے نام پر بننے والی ریاست پاکستان آج اندرونی انتشار، تضادات اور زوال کا شکار ہے، ذی شعور پاکستانی سوچنے پر مجبور ہے کہ ریاست کے رکھوالوں نے اس قوم کو کہیں جان بوجھ کر تو تقسیم در تقسیم کیا؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہمیں ریاست میں چلنے والے تعلیمی اداروں کی جانچ پرکھ کرنا ہوگی جہاں […]

· 3 comments · کالم
خوراک کی مانگ اور فراہمی

خوراک کی مانگ اور فراہمی

خالد محمود مملکت خداداد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ خوراک کی مانگ میں،دیہات میں بالعموم اور شہروں میں بالخصوص، ہوشربا اضافہ تو ہونا ہی تھا۔تاآنکہ ہم پر بھی خدانخواستہ کوئی بنگال کی طرح قحط ٹوٹ پڑے۔ لہلہاتے کھیتوں اور آکسیجن چھوڑتے جنگلوں کو ہماری ناعاقبت اندیشی اور منافع خوری نے نگل لیا ہے۔ جہاں کنڈ تھے، […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کا دورہ پاکستان

امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کا دورہ پاکستان

کمال احمدخان امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوسن رائس نے اتوار کو پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا اور وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف سے ملاقا ت کے فوراً بعد فوج کے تعلقات عامہ ، آئی ایس پی آر، کے سربراہ میجرجنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

خان باچا ۔۔۔جب میں نے 1921 میں پہلا آزاد سکول کھولا توہمارے پاس استادوں کی بہت کمی تھی۔اس لیے بھی کبھی میں خود بھی بچوں کو پڑھاتاتھا۔دوسری بات یہ کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی تھی اور استادوں کو اچھی تنخواہیں بھی نہیں دے سکتے تھے۔ لاہور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتھا وہاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق […]

· 1 comment · کالم
جنرل اور معصوم مْلاّ

جنرل اور معصوم مْلاّ

امیر ہویا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور 1999 میں چند گھنٹوں تک اپنے آپ کو پاک فوج کے سپہ سالار ماننے والے جنرل خواجہ ضیاالدین بٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں جہاں بہت سی عسکری اور غیر عسکری رازوں سے پردہ اٹھایا وہاں انہوں نے اس وقت افغانستان کے امیر المومنین مُلاعمر سے اپنی ملاقاتوں کا احوال بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی جرنیلوں کا جنگی جنون

پاکستانی جرنیلوں کا جنگی جنون

بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔ پاکستان کے پاس اگلے دس سال میں امریکہ اورروس کے بعد سب سے زیادہ ایٹمی اسلحہ کا ڈھیر ہوگا۔۔ پاکستان معاشی، تعلیمی، فلاحی لحاظ سے دنیا کا پس ماندہ ترین ملک گنا جاتا ہے۔ لیکن ہماری اسلحہ اور فوجی طاقت کی شوقینی امریکی جیسی سپر طاقت سے کم تر نہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادی جذبہ ہماری رگوں میں رچابساہے

جہادی جذبہ ہماری رگوں میں رچابساہے

لیا قت علی ایڈوکیٹ پاکستان میں یہ فیشن بن چکا ہے کہ جنرل ضیاء الحق کو ہر خرابی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے ۔ تاریخی طور پر یہ درست نہیں۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد 1948 میں پاکستان کی نئی حکومت نے محمد علی جناح کی قیادت میں جہاد کا آغاز کر دیا تھا اور کشمیر کو بزور شمشیر […]

· 1 comment · کالم
نواب بگٹی کا قصہ دور کہیں کی کہانی نہیں

نواب بگٹی کا قصہ دور کہیں کی کہانی نہیں

رزاق سربازی بلوچ سیاست کا خام نہیں ، پختہ خیال یہی ہے کہ بلوچوں کی قسمت کی خرابی کا آغاز 1948 کو ہوا جب بلوچستان کو بزور پاکستان سے الحاق پر مجبور کیا گیا۔ بلوچ سیاست میں پاکستان کیساتھ الحاق کو خرابیوں کی ماں  تصور کیا جاتا ہے۔ جب بلوچستان کیخلاف پہلا فوجی آپریشن کیا گیا تاآنکہ یہ سلسلہ پانچویں […]

· 2 comments · کالم
بچو ہم شرمندہ ہیں

بچو ہم شرمندہ ہیں

عظمٰی اوشو قصور کے بچوں کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ نے چند سال قبل لاہور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ کی یا د تازہ کر دی ہے ۔چند سال قبل لاہور کی ایک گنجان آبادی میں ایک ایسا د لخراش واقعہ سامنے آیا تھا جسے سن کر انسانیت منہ چھپاتی پھر رہی تھی ۔اس وقت الیکٹرانک میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
اوریا صاحب کذب ریا

اوریا صاحب کذب ریا

عبیداللہ عبید میڈیا مجاہدین کے درمیان دوڑ پہلے اپنے آپ کومجاہدین اسلام کی نظروں میں قابل قبول بنانے کے لیے جاری تھی وہ معر کہ کامیابی سے سر کرنے کے بعد اب وہ بانی پاکستان کو بھی ان کی نظروں میں قابلِ قبو ل بنانے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لینے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ اب […]

· 3 comments · کالم
وہ ایک مشتِ خاک کہ صحراکہیں جسے

وہ ایک مشتِ خاک کہ صحراکہیں جسے

جاویداختربھٹی ۔۔۔مجاہدین اور طالبان کے آخری فکری سرپرست،باقیاتِ ضیاء الحق حمیدگل بھی اپنا مشن نامکمل چھوڑکر جہانِ فانی سے چلے گئے۔ ۔۔۔شجاع خانزادہ وزیرداخلہ پنجاب دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ۔۔۔عابدشیرعلی کے والد شیرعلی نے رانا ثناء اﷲکو 22 نوجوانوں کا قاتل قراردیاہے۔ ۔۔۔ایم کیوایم کے رشیدگوڈیل پر قاتلانہ حملہ ہوا،ابھی ان کی زندگی خطرے میں ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ڈاکٹر ناظر محمود حال ہی میں ایران کی جانب سے دو ایسی پیش رفت ہوئی ہیں جن کے اس خطے پر بہت مثبت اثرات پڑنے کی امید ہے۔ ان میں ایک تو ایران کی خاتون نائب صدر معصوبہ ابتکار کا دو ٹوک الفاظ میں یہ اعلان ہے کہ ایران قیام امن کے لیے حریف طاقتوں کے ساتھ مل کر بھی […]

· Comments are Disabled · کالم