جیسے عوام ویسے حکمران کا کلیہ کیا ہے ؟
بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں آج کچھ لوگوں کو یہ بات پسند نہیں کہ حکمران دراصل عوام کا پرتو ہوتے ہیں۔ لیکن یہ بات بڑی حد تک درست ہے ۔ تاریخی تجربہ یہ ہے کہ قوموں پرعموما ویسےہی حکمران مسلط ہوتے ہیں، جیسی قومیں خود ہوتی ہیں۔ ماضی میں میں شاید اس اصول پر کچھ اعتراض کیا جا سکتا ہو، مگر دنیا […]