کیا پاکستان میں مقدمات کی منصفانہ سماعت ممکن ہے؟
بیرسٹرحمید باشانی یہ جنوری چوبیس کا دن ہے۔ سال 1977ہے۔ مقام سپین کا مشہورشہر میڈرڈ ہے۔ اس شہر کے مشہورریلوے سٹیشن اٹوچا کے نزدیک اٹوچا گلی کی پچپن نمبرعمارت کے ایک دفتر میں لیبرلاء کے ماہرقانون، ورکرز کمیشن کے ممبران، ٹریڈ یونین اورکالعدم کمیونسٹ پارٹی آف سپین کے کچھ رہنما جمع ہیں۔ ملک میں جمہوریت اورانسانی حقوق پرگرما گرم بحث […]