کالم

افغانوں کے مسیحا کابے رحمانہ قتل

افغانوں کے مسیحا کابے رحمانہ قتل

محمدحسین ہنرمل در بدر افغانوں کی خدمت کے جذبے سے سَرشار جاپانی ڈاکٹرٹیٹسو ناکا مورا کے بہیمانہ قتل نے مجھ سمیت لاکھوں انسانوں کو دکھی کردیا۔ڈاکٹر ناکاموراکے سفاک قاتل یقینا اس خوش فہمی میں مبتلا ہونگے کہ انہوں نے ایک غیر ملکی اور غیر مذہب انسان کو قتل کرکے اپنے لیے جنت واجب کردیا ہے لیکن حقیقت میں یہ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج

طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج

ارشد بٹ انتیس 29 نومبر 2019 کو پاکستان کے پچاس سے زیادہ چھوٹے بڑے شہروں بشمول لاھور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے اپنے مطالبات کی حمائت میں سڑکوں پر احتجاجی مارچ کیا۔ طلبہ یکجہتی مارچ میں طالبات کی ایک بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 1968 کی مزاحمتی طلبہ […]

· Comments are Disabled · کالم
توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے

توہین مذہب کے جھوٹے کیس میں ملوث جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے

توہين مذہب کے الزام ميں قيد بہاء الدين زکريا يونيورسٹی کے وزيٹنگ ليکچرر جنيد حفيظ کا کيس اختتامی مرحلے ميں داخل ہو چکا ہے۔ استغاثہ تمام گواہان کے بيانات عدالت ميں ريکارڈ کرا چکی ہے جبکہ اپنے دفاع ميں ملزم نے اپنے وکیل کے ذریعے بيان عدالت ميں جمع کرا ديا ہے۔ ہفتے کو سماعت کے دوران استغاثہ نے عدالت […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی منصوبے سی پیک سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

چینی منصوبے سی پیک سے متعلق کچھ غلط فہمیاں

قانون فہم پروپیگنڈا کرنا یا منفی تاثر پیدا کرنا بہت ہی آسان کام ہے ۔ایک عام فہم بات پھیلائی گئی ہے کہ سی پیک میں کسی پاکستانی حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے بلکہ یہ تو چینی حکومت کا منصوبہ ہے۔یہ ایک انتہائی بد دیانتی اور غلط بیانی پر مبنی بات ہے۔ چینی حکومت کے منصوبے کا نام او […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان ۔۔۔ تو کتنا بد نصیب ملک ہے

افغانستان ۔۔۔ تو کتنا بد نصیب ملک ہے

سمل جان ستمبر 2001 کو احمد شاہ مسعود کو پیغام موصول ہوا کہ دو عرب ٹیلی ویژن جرنلسٹ ان سے ملنے کابل سے شمالی اتحاد کے علاقے میں آنا چاہتے ہیں۔ ان کے پاس بلجیم کے پاسپورٹ تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق مراکش سے ہے۔ اس منصوبے کی تیاری کوئی سال بھر پہلے مئی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

جبراورمحبت کا ایک عجیب رشتہ

  بیرسٹرحمید باشانی انقلاب پھولوں کی سیج نہیں ہے۔  انقلاب ماضی اورمستقبل کےدرمیان تادم مرگ جنگ کانام ہے۔یہ قول شہرہ آفاق سیاست دان اوردانشورفیڈل کاسترو کا ہے۔  آج کل جب اس نابغہ روزگار شخص کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے، تو دنیا میں لاکھوں لوگ اس عظیم دانشوراورمدبرشخص کو یاد کر رہے ہیں۔  اس کی شخصیت کے مختلف پہلووں […]

· Comments are Disabled · کالم
ناروے میں قرآن جلانے کا واقعہ

ناروے میں قرآن جلانے کا واقعہ

خالد تھتھال ناروے کے ایک شہر کرستیان سن میں قرآن جلانے کی کوشش کی گئی جس پر ایک مسلمان آبادکار نے جلانے والے پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے مداخلت کی اور قرآن جلانے والے اور حملہ کرنے والے مسلمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ جونہی یہ خبر پاکستان پہنچی تو وزیر اعظم سمیت ہر سطح پر احتجاج ہوا۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
ہر دور کا قیدی زرداری

ہر دور کا قیدی زرداری

حسن مجتبیٰ پاکستان کی دیواروں پہ عام طور، اور سندھ کی دیواروں پہ خاص طور، یہ دو نعرے کبھی پرانے نہیں ہونے اور نہ ہونگے۔ ایک، “جام ساقی کو آزاد کرو اور دوسرا نعرہ ہے “آصف زرداری کو آزاد کرو”۔ جام پیارا تو زندگی کی قید سےا ٓزاد ہوچکا۔ پر جب وہ عمر کے ٓآخر میں تھا تب میں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
سنگین قومی مسائل اور سیاسی شہادت کی فرمائش

سنگین قومی مسائل اور سیاسی شہادت کی فرمائش

نذیر لغاری مولانا فضل الرحمن کا دھرنا اس حد تک تو ضرور کامیاب رہا کہ اس نے ریاستی مقتدرہ کے داخلی بحران اور اندرونی تضادات کی ایک حد تک نشاندہی کردی۔ مزید برآں ریاست کے داخلی استحکام اور بیرونی دباؤ کے باعث قومی خودمختاری کو لاحق خطرات بھی کسی حد تک کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ کیا یہ خطرات ادارہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے۔

بیرسٹرحمید باشانی جہاں سوچ و فکر پر پہرے ہوں، وہاں قومیں ترقی کی طرف نہیں تنزل کا سفر کرتی ہیں۔ کئی قومیں اور ملک اس تجربے سے گزرے ہیں ۔ بنگلہ دیش کوروایتی اعتبارسےاس خطےکاغریب ترین ملک سمجھا جاتا رہا ہے۔  بنگلہ دیش کا نام آتے ہی انسان کےذہن میں جو تصویر ابھرتی تھی، اس میں سیلاب میں بہتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
البغدادی سے تو چھٹی ملی لیکن دہشت گردی سے چھٹی مشکل

البغدادی سے تو چھٹی ملی لیکن دہشت گردی سے چھٹی مشکل

ظفر آغا جولائی 2014 کی چلچلاتی گرمیوں میں ایک صبح عراق کے شہر موصل کی النور مسجد میں ایک غیر معروف شخص خطبہ دینے کھڑا ہوا اور اس نے یہ اعلان کیا کہ اس وقت سے یہاں ایک اسلامی خلافت کا قیام ہو گیا۔ اس غیر معروف شخص کا نام ابو بکر البغدادی تھا اور اس کے اس بیان نے […]

· Comments are Disabled · کالم
بد تمیز لڑکے لڑکیاں

بد تمیز لڑکے لڑکیاں

مسعود قمر انڈیا کے لوگ جب اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے اور قابض ا نگریز حکمران کے خلاف تحریک چل رہی تھی تو مختلف سیاسی۔ ثقافتی اور مذیبی گروہ اور جماعتیں اس تحریک میں حصہ لے رہے تھیں ۔انڈیا کے کمیو نسٹ اور کا نگرس پارٹی اپنے ملک سے انگریز کا قبضہ ختم کر کے اپنی آزادی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب لال لال  پرچم  لہرائے گا

جب لال لال  پرچم  لہرائے گا

غلام رسول فیض فیسٹیول 2019 کافی ہنگامہ خیزیوں کے بعد ختم ہو گیا ہے۔ اس تین روزہ فیسٹیول میں مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ رقص و موسیقی کا اہتمام بھی ہوتا ہے ۔ یہ فیسٹیول فیض فاونڈیشن جو کہ فیض صاحب کی فیملی کا قائم کردہ ہے کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ فروری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
خیبر پختونخواہ کے معدنی ذخائر

خیبر پختونخواہ کے معدنی ذخائر

رحمان بونیری خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کی ملکیت کی قانون کی توسیع نئے ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) تک کردی ہے جس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے مطابق اس اقدام سے بدامنی کے شکار علاقوں کو مزید معاشی بدحالی کا سامنا کرنا پڑے گاکیونکہ اس قانون کے بعد مقامی افراد اربوں […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک

دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک

محمد حسین ہنرمل  جب سے دنیا عالمی گاؤں (گلوبل ویلیج) میں تبدیل ہوگئی ہے تب سے اس کے افق پر ماضی کے مقابلے میں حدت کے خطرات کہیں زیادہ منڈلانا شروع ہوئے ہیں ۔گلوبل وارمنگ کے مسئلے سے نمٹنا اس وقت ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے جس سے نمٹنے کیلئے پچھلے چندسالوں سے عالمی سمیناروں میں معاہدے کیے […]

· Comments are Disabled · کالم
فیض فیسٹیول ۔ ہاں زندگی کا یہ بھی ایک چہرہ ہے

فیض فیسٹیول ۔ ہاں زندگی کا یہ بھی ایک چہرہ ہے

فہد رضوان حسب روایت فیض صاحب پر ڈھکے چھپے الفاظ میں، اور فیض صاحب کے خاندان پر تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔ دوست آپ ٹکٹ خرید کر مائرہ خان کو نا سنتے، آپ مفت میں کامریڈ عمار رشید اور کامریڈ عمار علی جان کو سننے آ جاتے جنہوں نے پاکستان میں لیفٹ کے حوالے سے مستقبل کے لائحۂ عمل […]

· 1 comment · کالم
پنجاب اور دوسرے صوبوں کا تضاد

پنجاب اور دوسرے صوبوں کا تضاد

ذوالفقار علی زلفی پاکستانی فوج اگر خانہ کعبہ سے لپٹ کر روتے ہوئے بھی کہے کہ وہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی تب بھی اس پر یقین کرنا نری حماقت ہوگی ۔وجہ سیدھی ہے فوج کے معاشی مفادات وسیع سطح پر پھیلے ہوئے اور گہرائی تک پیوست ہیں ـ ان مفادات کا تحفظ فوج کو مجبور کرتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
بابری مسجد کے فیصلہ نے ہندوستان کو تاریکی میں دھکیل دیا

بابری مسجد کے فیصلہ نے ہندوستان کو تاریکی میں دھکیل دیا

آصف جیلانی ہندوستان کی سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے آٹھ سال تک ایودھیا میں سولہویں صدی کی بابری مسجد کے تنازعہ کی سماعت کے بعد فیصلہ دیا ہے کہ مسلم فریق یہ ثابت نہیں کر سکے ہیں کہ 1528سے جب کہ بابری مسجد تعمیر ہوئی 1857تک مسجد میں نماز پڑھی جاتی تھی، دوسری جانب ہندو فریق بھی ثابت نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
جب بچہ باپ کا گوشت کھانے کو ترسنے لگا 

جب بچہ باپ کا گوشت کھانے کو ترسنے لگا 

محمد حسین ہنرمل “حاجی سید احمد سیلاب افغانستان میں ایک فلاحی تنظیم چلا رہے ہیں ۔ یہ مشفق اور درد دل رکھنے والا انسان اُن تمام افغانوں کا مالی تعاون کرنا اپنی زندگی کا مشن بناچکے ہیں جو چالیس سالہ خونی فسادات ، طویل خانہ جنگی اور بیرونی یلغار کے نتیجے میں لاکھوں کی تعداد میں اپاہج ، یتیم ، […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مولانا عمران نیازی کا استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو جائیں گے؟

کیا مولانا عمران نیازی کا استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو جائیں گے؟

رحمان بونیری ماضی میں فوج کے نزدیک سمجھے جانے والے اور پاکستان کی روایت پسند معاشرے میں مذہبی اور سیاسی چالوں کے ماہر کھلاڑی مولانا فضل الرحمان کیا سیاسی بغاوت کے راستے پر نکل پڑے ہیں؟ کچھ پاکستانی مبصرین اس سوال کا صریح جواب نفی میں دیتے ہیں مگر کچھ کا یہ بھی ماننا ہے کہ مولانا کو عمران خان […]

· Comments are Disabled · کالم