دنیا: گلوبل ویلیج سے گلوبل وارمنگ تک
محمد حسین ہنرمل جب سے دنیا عالمی گاؤں (گلوبل ویلیج) میں تبدیل ہوگئی ہے تب سے اس کے افق پر ماضی کے مقابلے میں حدت کے خطرات کہیں زیادہ منڈلانا شروع ہوئے ہیں ۔گلوبل وارمنگ کے مسئلے سے نمٹنا اس وقت ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے جس سے نمٹنے کیلئے پچھلے چندسالوں سے عالمی سمیناروں میں معاہدے کیے […]