مایوسی کے سائے میں امید کی ایک کرن؟
بیرسٹر حمید باشانی خبر اچھی ہے یا بری ؟ یہ جاننے کے لیے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا پڑے گا۔ مگر یہ ایک بڑی اوراہم خبر ہے، جسے میڈیا میں کوئی خاص اہمیت نہیں دی گئی۔ خبر یہ ہے کہ کئی ممتاز قانون دانوں کی رائے کے برعکس بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370کے خاتمے کے سوال پر ایک […]