کالم

شاہی شکاری، سفارت کاری اور پردیسی پرندوں کا قتل عام

شاہی شکاری، سفارت کاری اور پردیسی پرندوں کا قتل عام

بچپن میں ایک نظم پڑھی تھی، جس کی ایک سطر تھی ’’پرندوں اور پردیسیوں کے کیسے مسکن کیسے مدفن؟ تب تو یہ نظم سمجھ نہیں آتی تھی لیکن اب حالات دیکھتا ہوں تو خود کہنا پڑتا ہے، پردیسی پرندوں کے کیسے مدفن کیسے مسکن؟ جی ہاں! پردیسی پرندہ بے چارہ تلور، جو کوئی چار لاکھ فضائی کلومیٹر عمودی اُڑان کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بانس کی چھت کے نیچے ناز سے رہنے والے وطن پرستوں کا نوحہ

بانس کی چھت کے نیچے ناز سے رہنے والے وطن پرستوں کا نوحہ

عراق میں سعدی یوسف، محمدی مہدی الجواہری اور مظفرالنواب تین بڑے شاعر ہیں۔جواہری کا سو برس کی عمر میں انتقال ہوگیاتھا ۔اس قصے کے راوی عالمی سیاست پر دسترس رکھنے والے دانشور جناب طارق علی ہیں۔ وہ سعدی یوسف کی زبانی بڑا مزیدار قصہ سناتے ہیں۔ ’’ صدام ہماری طرف قاصد پہ قاصد بھیجا کرتا تھا۔ وہ کہتا تھا کہ […]

· 1 comment · کالم
لیڈروں کو نگلتا سیاسی بلیک ہول

لیڈروں کو نگلتا سیاسی بلیک ہول

کراچی کی سیاست میں قتل و غارت گری کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ رضا علی عابدی کے قتل میں مختلف اگر کچھ ہے، تو وہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی انجینئرنگ کے نتیجے میں ٹکڑے ٹکڑے ہو جانے والی سیاسی طاقتوں کے بعد پیدا ہونے والا خلا ہے۔ اس خلا کو اسمبلی کی سیٹوں کی حد تک تو مختلف سیاسی جماعتوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
لاوارث نہیں، یہ میری لاش ہے۔

لاوارث نہیں، یہ میری لاش ہے۔

لطیف بلوچ اکثر سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا پر خبر پڑھنے کو ملتی ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے فلاں علاقے سے ایک لاش برآمد ہوئی، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، جس کو سر اور سینے یا جسم کے دیگر حصوں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے اور پھر کچھ روز گذرنے کے بعد پھر میڈیا پر خبر پڑھنے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان امن مذاکرات : خدشات اور امکانات

افغان امن مذاکرات : خدشات اور امکانات

مسئلہ افغانستان کے حوالے سے سفارتی کوششوں میں تیزی کے باوجود فوری طور پر کسی بریک تھرو کے امکانات معدوم ہورہے ہیں ۔ طالبان کی جانب سے ایجنڈا پر اختلافات کے پیش نظر قطر میں اگلے ہفتے ہونے والی بات چیت کی منسوخی کے اعلان سے افغان امن مذاکرات عارضی طور پر تعطل کا شکار ہوگے ہیں ۔ بات چیت […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاست دان وعدہ شکن کیوں ہوتے ہیں ؟

سیاست دان وعدہ شکن کیوں ہوتے ہیں ؟

خواب دیکھنا دکھانا اچھی بات ہے۔ خواب زندگی میں رنگ بھرتے ہیں ۔ ورنہ خوابوں کے بغیر زندگی محض ایک مشقت اور اکتا دینے والی چیز ہے۔ مگر خواب دکھانے اور دھوکہ دینے کے درمیان باریک لکیر ہے۔ سیاست میں بسا اوقات یہ لکیر مٹ جاتی ہے۔ ارباب اختیار جوش خطابت میں کئی ایسے وعدے کر دیتے ہیں، جو کبھی […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی کی مہاجر کمیونٹی اور جمہوریت

کراچی کی مہاجر کمیونٹی اور جمہوریت

تقسیم ہند کے وقت تاریخ کے سب بڑے فرقہ ورانہ فسادات پنجاب میں ہوئے تھے۔ پنجابیوں نے مذہب کے نام پرایک دوسرے کا جو خون بہایاانسانی تاریخ میں اس کی مثال ملنا محال ہے۔ پنجابیوں نے ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کرلی تھیں۔عورتیں اور بچے بھی ان کی قتل و غارت گری اور بربریت سے نہیں بچ سکے […]

· 2 comments · Uncategorized, کالم
تبدیلی کا خواب اورعوام کی اجتماعی دانش

تبدیلی کا خواب اورعوام کی اجتماعی دانش

نیا پاکستان بہت لوگوں کی نئی امید ہے۔ ایک نئی آس ہے ، جس کے سہارے کچھ لوگ اپنے شب و روز کی تلخیاں برداشت کر رہے ہیں۔ غربت کے اندھے کنویں میں ان کو روشنی کی چند کرنیں نظر آ ٓرہی ہیں۔ ان میں ایک یکساں نصاب تعلیم ہے۔ غریب کو یہ آس دلائی جا رہی ہے کہ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
دریا سمندر میں گرتا ہے، سمندر دریا میں نہیں گرتا

دریا سمندر میں گرتا ہے، سمندر دریا میں نہیں گرتا

ٓٓمعروف اداکارہ شبانہ اعظمی کے شوہر اور ہندوستانی فلموں کے رائٹر جاوید اختر صاحب بہت عمدہ شاعر اورکہانی نویس ہیں، آج کل دانشوری بھی فرماتے ہیں، اکثر لسّانیات پر انکے انٹرویوز نظر سے گزرتےرہتے ہیں۔ موصوف چونکہ جوشِ خطابت میں تاریخ ۔ سیاسیات اور معاشیات سے رو گردانی کرجاتے ہیں، لہذا اکثر ان کے انٹرویوز میں سماجی پس منظر کا […]

· 1 comment · کالم
ہیپی نیو ایئر‘ کہنا خود فریبی کے سوا کیا ہے۔

ہیپی نیو ایئر‘ کہنا خود فریبی کے سوا کیا ہے۔

جب زمین سورج کے گرد اپنا طواف مکمل کرتی ہے تو نئے سال کا آغاز نئے سفر کے ساتھ ہوتا ہے جو ان ہی روز و شب کی گردشوں میں ان ہی موسموں سے گزر تا ہے تو بظاہر یہ معمول ہی نظر آتا ہے مگر حقیقت میں بہت کچھ بدل گیا ہوتا ہے جس میں سے ایک زندگی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
انصافی حکومت اور سندھ حکومت پر حملے

انصافی حکومت اور سندھ حکومت پر حملے

انصافی سیاسی بالشتیے خونخوار بھیڑیوں کی طرح ادھ کچے پکے سندھ پر جھپٹ پڑے۔ چیف جسٹس کی ایک وارننگ نے ان کے ہوش اڑا دئے اور پھنے خانی بڑھکیں مارنے والے دم دبا کر بلوں میں گھس گئے۔ سندھ میں گورنر راج لگانے، پی پی پی میں فارورڈ بلاک بنا کر سندھ حکومت پر ناجائز، غیر آئینی قبضہ کرنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کا سبق کیا ہے ؟

تاریخ کا سبق کیا ہے ؟

بے نظیر بھٹو کو کرپشن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ یہ سرخی میں نے اکیس اپریل سال 1999 میں لندن کے ایک بک سٹال پر برطانوی اخبار گارجین میں دیکھی تھی۔ یہ اسلام آباد سے اخبار کے نامہ نگار رچرڈ گالپن کی رپورٹ تھی۔ تفصیلات میں لکھا تھا کہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم کو ان کی عدم […]

· Comments are Disabled · کالم
سالِ رفتہ اور پاکستانی صحافت کی حالتِ زار

سالِ رفتہ اور پاکستانی صحافت کی حالتِ زار

پاکستانی صحافت سالہا سال سے زیرِ عتاب رہی ہے۔ لیکن سالِ رفتہ اس ضمن میں ایک اہم سنگِ میل کی اہمیت رکھتا ہے۔ شاید آپ کو ہماری بات متضاد لگے، اس وجہہ سے کہ اگر آپ دیس میں میں یا پردیس میں بیٹھ کر پاکستانی ٹی و ی چینلوں کو دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ کو  سوچتے ہوں گے […]

· Comments are Disabled · کالم
اشفاق احمد کا گڈریا اور خالد مسعود خان

اشفاق احمد کا گڈریا اور خالد مسعود خان

ایک زمانے میں اشفاق احمد میرے پسندیدہ ادیب تھے جب وہ ایک محبت کے سو سو رنگ دکھاتے تھے ، جب وہ ہندو ،مسلم ، سکھ اور مسیحی کو ایک ساتھ صحن میں کھیلتے دکھاتے، سالن کی ایک ہی کٹوری سے سب کو ایک ساتھ کھانا کھاتے دکھاتے تھے ۔ پھر بعد میں انہوں نے اپنےافسانوں اور خصوصی طور پہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹوکری میں بند بلّی اور ایمان

ٹوکری میں بند بلّی اور ایمان

ہمارے ایک بزرگ دوست نے یہ قصہ سنایا تھا، آپ بھی سنیے۔ ہوا یوں کہ ان کے گاؤں، جو ہندوستان کے کسی دورافتادہ علاقے میں تھا، کے پنچ کے گھر میں شادی ہورہی تھی۔ پورے گاؤں میں پنچ کا بہت عزت و احترام کیا جاتا تھا، گھر میں بھی وہ سب سے عمر رسیدہ تھے، چنانچہ ان کی ہر ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان امن مذاکرات اور پاکستان

افغان امن مذاکرات اور پاکستان

اگر ایک طرف افغان امن مذاکرات کیلئے جاری سفارتی کوششوں میں تیزی سے پرُ امیدی بڑھ گئی ہے تو دوسری طرف ناامیدی کی علامات بھی ہیں۔ مسئلے کے فریقین افغان حکومت اور پاکستان ایک طرف جبکہ امریکہ اور پاکستان دوسری طرف اسٹک اور کیرٹ کا کھیل بھی آپس میں کھیل رہےہیں۔ افغان امن مذاکرات کے حوالے سے سفارتی سرگرمیوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جبری گمشدگی کا ایشو اور قومی ضمیر

جبری گمشدگی کا ایشو اور قومی ضمیر

بلوچ مسنگ پرسنز کیلئے جاری دھرنا شدید سردی اور خراب موسم کے باوجود کوئٹہ میں تاحال جاری ہے اور مختلف حوالوں سے وقتا فوقتا میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خبریں چلتی ہیں ۔ مین سڑیم میڈیا کی بلیک آوٹ کے باوجود بیرونی میڈیا اور سوشل میڈیا پر دھرنے کی خبریں چلتی رہتی ہیں ۔ تازہ حوالہ قانون […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی ضمیر اورخاموشی کی سازش؟

عالمی ضمیر اورخاموشی کی سازش؟

بہت سارے لوگوں کو عالمی ضمیر پر حیرت و افسوس ہے۔ حیرت انہیں اس بات پرہے کہ کشمیر میں ہونے والے ظلم و تشدد پر آخر عالمی ضمیر خاموش کیوں ہے؟ کچھ لوگوں کو اس پر دکھ وصدمہ ہے۔ کچھ لوگ اس عالمی ضمیر کی مکمل خاموشی پر مایوس ہیں۔ کچھ مگر رجائیت پسند ہیں، اور عالمی ضمیر سے بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
انصافی حکومت عسکری پیج پر

انصافی حکومت عسکری پیج پر

بلا شبہ انصافی حکومت، اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ ایک ہی پیج پر ہیں، اسٹبلشمنٹ کے متعین کردہ عسکری پیج پر۔ جب پارلیمان، آئین و قانون اور جمہوری اداروں کی بالادستی کے اصولوں ترک کر دئے جائیں، حکومت غیر منتخب قوتوں کا ایجنڈا لے کر چل پڑے تو پیج بھی ایک ہو گا اور بیانیہ بھی مشترک۔ وزیر اعظم عمران خان نے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان امن مذاکرات اور پاکستان کی ہچکچاہٹ

افغان امن مذاکرات اور پاکستان کی ہچکچاہٹ

سلام صابر امریکہ بظاہر اپنے تاریخ کے طویل ترین جنگ کوبرسرِزمین عسکری شکست و ریخت کے بعد مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تگ و دو میں لگا ہوا ہے اور طالبان بھی اس مرتبہ محتاط انداز میں مذاکرات کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔اس پورے مذاکراتی عمل میں جس کردار کا سب سے زیادہ چرچا ہورہا ہے یا کیا جارہا […]

· Comments are Disabled · کالم