طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون
عامر گمریانی طاہر داوڑ کی اندوہناک موت سے اس ملک کے ہر کونے میں ایک طوفان برپا ہونا چاہئے تھا۔ طوفان تو کیا کوئی ارتعاش بھی پیدا نہ سکا۔ یہ اس بھیانک حقیقت کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی بربادی کا سفر جلد از جلد طے کرنا چاہتے ہیں۔ جس طرح کے کام ہمارے اردگرد ہورہے ہیں اُن سے اِس […]