الیکشن2018 اورغیر قانونی تنظیمیں
لیاقت علی الیکشن 2018کی خوبی جو اسے ماضی میں ہونے والے الیکشنوں سے منفرد بناتی ہے وہ غیرقانونی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کا ان میں حصہ لینا ہے۔ لشکر طیبہ سے جماعت الدعوۃ اور پھر فلاح انسانیت سے ہو تے ہوئے ملی مسلم لیگ کی شکل اختیار کرنے والی جماعت کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان میں الیکشن […]