مظلوم قومیتوں کا اتحاد اور حکمت عملی
ایمل خٹک پاکستانی اسٹبلشمنٹ نے عوام دشمن اور غیر جمہوری مذموم عزائم ، سیاسی برتری اور اجارہ داری کے قیام کیلئے ملک میں بسنے والی مختلف قوموں ، لسانی اور مذھبی اقلیتوں کے درمیان دوریاں اور نفرتیں پیدا کرنے کو ہمیشہ ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ اسٹبلشمنٹ کی اس تقسیم کرو ، آپس میں لڑاو اور حکومت کرو […]