تاپی گیس منصوبہ ۔ دُرست آیدکی توقع TAPI
محمدحسین ہنرمل دنیا کے ممالک میں آپسی تعلقات انسان دوستی یا مذہبی رشتوں کی بجائے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں ۔ ایک زمانے میں سوویت یونین امریکہ کا مضبوط ترین حریف سمجھا جاتا تھاجس کی نہ صرف وسط ایشیائی علاقوں پر اجارہ داری تھی بلکہ افغان خطے کے وسائل اور تزویراتی اہمیت کیش کرنے کا بھی اسے شدیدچسکا لگا تھا۔ […]