زوجی سیاست بمقابلہ جوگی سیاست
آصف جیلانی تحریک انصاف نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ تحریک کے قائد عمران خان کی اتوار 18فروری کو بشریٰ مانیکا کے ساتھ شادی انجام پا گئی ہے۔ عمران خان کی تیسری شادی سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کی ازدواجی زندگی کی بے حد اہمیت ہے اور وہ غیر شادی شدہ […]