اسلامی جمیعت طلبہ کا جہادی ہینگ اوور
ارشد بٹ تعلیمی اداروں میں ہنگامہ آرائی یا توڑ پھوڑ ھو، اسلحہ کی نمائش ہو، طلبہ اور طالبات پر تشدد کے واقعات ہوں، طالبات اور اساتذہ کی بے حرمتی کی جائے یا کسی نہتے طالب علم کا خون ناحق بہایا جائے تو اسلامی جمیعت طلبہ کا نام ہی ذہن میں کیوں آتا ہے۔ جماعت اسلامی کی ذیلی طلبہ تنظیم ھونے […]