بنیادی انسانی حقوق اور لیبر قوانین کے اطلاق سے محروم محنت کش
آصف جاوید پاکستان میں مزدور طبقے کی تعداد چھ کروڑ سے بھی زیادہ ہے، یعنی ملک کی ایک تہائی آبادی محنت کش افرادی قوّت پر مشتمل ہے۔ ان چھ کروڑ افراد کی اکثریت، ناخواندہ، نیم خواندہ، غیر تربیت یافتہ، غیر ہنر مند ، نیم ہنر مند افراد پر مشتمل ہے۔ یہ چھ کروڑ زندہ انسان زندگی کی بنیادی سہولتوں سے […]