کالم

امن کی آشا اور جنگ کی بھاشا

امن کی آشا اور جنگ کی بھاشا

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر حکمران طبقات کے لیے مداری کاکبوتر ہے۔ وہ جب چاہیں اسے پٹاری سے نکال کر تماشا دکھاتے ہیں۔جب چاہیں واپس پٹاری میں بند کر دیتے ہیں۔بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے کی یہ بات مجھے ویزر اعظم محمد نواز شریف کے اس بیان پر یاد آئی جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت کو تجارتی راہدری نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
عزت

عزت

ملک سانول رضا یار! آج نادرا کے دفتر میں بڑی بے عزتی ہوئی۔ شدید دھوپ میں لائن لگے۔۔ گھنٹوں بعد باری آئی۔۔۔ اندھیرا ساتھ لائی کل آنا لائٹ نہیں اگلے دن۔۔۔۔۔ وہی انتظار۔۔۔ بھائی ساتھ لاؤ عرض کیا وہ تو کراچی مزدور ہے پھر بھاگ جاؤ التجائیں, منتیں ۔۔۔ مسترد مُڑتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ ہونٹوں کی بے ربط جنبش دیکھی تو قریب […]

· Comments are Disabled · کالم
جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

انور عبا س انور بہت عرصہ پہلے معروف ادیب ،صحافی ،دانشور افسانہ نگار،کالم نگار ابراہیم جلیس مرحوم کی ایک کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے ان کا افسانہ ’’جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے‘‘ پڑھنے کا موقعہ ملا، پہلے تو میں سمجھا کہ جوسوتا ہے وہ کھوتا یعنی گدھا ہوتا ہے، پھر سوچا کہ گدھا تو بہت کم سوتا ہے، شائد […]

· 5 comments · کالم
ایسا ہو تو کیا تماشا ہو

ایسا ہو تو کیا تماشا ہو

علی احمد جان کیا تماشا ہو دس جولائی کو ہم بیٹھے ہوں اپنے ٹیلی ویژن کھول کر اور نگاہیں جمی ہوں اس کی سکرین پر اور تلاش کر رہے ہوں اس چینل کو جس کے رپورٹر سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر خبریں دے رہے ہوں۔ کیمرہ لگا ایک ڈرون شاہراہ جمہوریت اور پارلیمان کی عمارت کا ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
عمرانی علوم کی اہمیت اُور اِنتہا پسند رویے 

عمرانی علوم کی اہمیت اُور اِنتہا پسند رویے 

یوسف صدیقی  سماج کی حرکت پرسب سے زِیادہ گرفت کس کی ہوتی ہے؟۔سماج کو بدلنے اور اعلیٰ مقام پر لے جانے میں کس کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ؟۔میرے خیال میں ہم یہ اعزاز اپنے ادبا ء اور شعرا کو ہی دیں گے۔پیار و محبت ،امن و آشتی، شائستگی و شگفتگی ،ا ور بھا ئی چارے کی فضا […]

· 1 comment · کالم
دوسفاک ظالموں کا ملاپ

دوسفاک ظالموں کا ملاپ

آصف جیلانی  اس سے زیادہ حیرت کی بات کیا ہوگی کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نتھن یاہو نے جن کے ہاتھ غزہ کے محصور عوام اور ننھے بچوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ، ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام پر جن کے گجرات میں سینکڑوں مسلم مرد، خواتین اور بچوں کے قتل عام کا انمٹ داغ […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتونوں کا نسلی امتیاز : مشق سخن جاری ہے

پشتونوں کا نسلی امتیاز : مشق سخن جاری ہے

ڈاکٹر برکت کاکڑ پی ٹی وی کے عید سعید والے مشاعرے کی گونج کو بہ کو پھیلی ، سوشل میڈیا نے حسب معمول نسل پرستی کے اس شاہکار واقعے کو اچھالا، اور پھر گلی و کوچوں میں اس پر بات ہونے لگی۔ ایک گمنام شاعرجواد حسین جواد جو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے کا خواہاں تھا، اور اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
پانچ جولائی بار بار کیوں آتا ہے

پانچ جولائی بار بار کیوں آتا ہے

علی احمد جان پانچ جولائی ۱۹۷۷ کو ریڈیائی لہروں پر میرے عزیز ہم وطنو ںکی آواز کے گونجتے ہی ملک بھر میں کئی مہینوں سے جاری شور ش تھم سی گئی تو سب نے سکھ کا سانس لیا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے چاہنے والوں کو پکا یقین تھا کہ فوجی وردی میں ملبوس جالندھر کا آرائیں اپنے محسن جس […]

· Comments are Disabled · کالم
پانچ جولائی1977 کا مارشل لاء کس کی ہٹ دھرمی کے باعث لگا؟

پانچ جولائی1977 کا مارشل لاء کس کی ہٹ دھرمی کے باعث لگا؟

انور عباس پانچ جولائی 1977کو لگنے والے مارشل لا کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ ذوالفقار علی بھٹو یا اس وقت کی اپوزیشن، جنرل ضیا الحق اور ان کی رجیم کے ہاتھوں جمہوریت کی بساط لپیٹے جانے کے ذمہ دار ہے؟ ہم ہر سال پانچ جولائی کو یوم سیاہ مناتے ہیں، آمر اور اس کے رفقائے کار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم آج بھی 1948 کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں

ہم آج بھی 1948 کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں

محمد شعیب عادل جو پاکستانی، جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک ریمنڈ ڈیوس کے انکشافات نئے نہیں۔یا دوسرے لفظوں میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کارکن، صحافی اور دانشور یہ جانتے تھے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے فیصلے کے پیچھے فوجی وردی تھی نہ کہ جمہوری حکومت۔ فرق اتنا ہے کہ ہمارے صحافی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی جاری رہے گی۔ سید صلاح الدین

دہشت گردی جاری رہے گی۔ سید صلاح الدین

امریکا کی طرف سے حال ہی میں دہشت گرد قرار دیے گئے سرکردہ کشمیری عسکریت پسند رہنما سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ متنازعہ خطے کشمیر کے نئی دہلی کے زیر انتظام حصے میں ان کی تنظیم کی ’بھارت کے خلاف مسلح جدوجہد‘ جاری رہے گی۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظفر آباد سے نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ […]

· 1 comment · کالم
آئی ایم سوری۔۔یہ صلاح الدین کا دور نہیں ہے

آئی ایم سوری۔۔یہ صلاح الدین کا دور نہیں ہے

بیرسٹر حمید باشانی بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی امریکہ یاترا کو پاکستان میں بہت سنجیدگی سے لیا گیا۔پاکستانی وزیر اعظم جناب نواز شریف کی صدارت میں وزارت خارجہ میں ایک ہنگامی اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں اس دورے کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں خطے میں پاکستانی مفادات اور ملکی سلامتی کے تحفظ […]

· Comments are Disabled · کالم
ھم اور سمجھوتے 

ھم اور سمجھوتے 

محمدحسین ہنرمل ریمنڈ ڈیوس رہائی ڈیل کے انکشاف پر اہل وطن بے چارے پریشان اور ماتم کناں ہیں۔چھ سال پیشتر ہونے والی اس ڈیل کو کوئی ملکی سا لمیت کا گلا گھونٹنے سے تعبیر کررہاہے تو کسی کے ہاں یہ پاکستان کی سبکی کے مترادف ہے۔جتنے منہ اسی حساب سے شکوے، ان گنت منتیں اورمایوس کن تبصرے سن کر مجھے […]

· 2 comments · کالم
پارا چنار کے متاثرین

پارا چنار کے متاثرین

انور عباس انور پاراچنار پہلی بار لہو میں نہیں نہلایا گیا، اس سے قبل بھی پارا چنار کے عوام کو خون میں لت پت دیکھاگیا ہے،آفرین ہے ہزارہ برادری اور پاراچنار کے غیور عوام کے جس نے متعدد بار دہشت گردی کا شکار کیے جانے کے باوجود ملکی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، اگر احتجاج بھی کیا ہے تو […]

· 1 comment · کالم
ریمنڈ ڈیوس کی نسوار اور کتاب

ریمنڈ ڈیوس کی نسوار اور کتاب

علی احمد جان مزنگ چورنگی پر دو نوجوانوں کو مارنے والے بلیک واٹر نام کی تنظیم کے آلہ کا ر ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے بعد جو سب سے پہلی شے ان کی جیب سے برآمد ہوئی تھی وہ پشاوری نسوار تھی۔ نسوار کی ان کی جیب میں موجودگی نے ساری تفتیش ہی گو یا ختم کردی تھی۔ ہمارے میڈیا […]

· 1 comment · کالم
افغانستان میں امریکامستقل پڑاؤ کے لئے بیتاب 

افغانستان میں امریکامستقل پڑاؤ کے لئے بیتاب 

آصف جیلانی  افغانستان کی جنگ کو سولہ سال ہونے کو آئے ہیں، لیکن یہ جنگ کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ بن گئی ہے۔ امریکا کی تاریخ میں تو یہ سب سے طویل جنگ ہے جس پر اب تک دس کھرب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں اور امریکا کے ساڑھے تین ہزار سے زیادہ فوجیوں اور شہریوں کی جانیں بھینٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایم کو ایم-چند مشاہدات (تیسرا حصہ)۔

ایم کو ایم-چند مشاہدات (تیسرا حصہ)۔

دلاور اصغر سب سے پہلے،  یہ ناچیز تمام قارئین سے رمضان کے دوران چند پیشہ ورانہ اور نجی مصروفیات کی بنا پرغیر حاضر ہونے، اور اس موضوع پر تاخیر پر بصد احترام معافی کا خواستگار ہے۔   لیجیے جناب سلسلہ وہیں سے شروع ہوتا ہے جہاں دوسرے حصّے میں منقطع ہوا تھا۔  بعض اوقات یہ ناچیز ہمارے ٹی وی چینلوں […]

· 2 comments · کالم
پاکستانی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کی ضرورت

پاکستانی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کی ضرورت

انور عباس انور قیام پاکستان سے آج تک برسراقتدار آنے والی حکومتوں کا دعویٰ رہا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے ، اقتصادیات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے، ملک ترقی کی شاہرا ہ پر گامزن ہو چکاہے، غربت کو پاک سرزمین سے دیس نکالا دیدیا گیا ہے، ہر طرف دودھ کی نہریں بہنے لگی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہجوم بزدلاں 

ہجوم بزدلاں 

عطاالرحمن عطائی \اگر ڈھول کے کسی ایک رخسار کی پرت پھٹ جائے تو پھر اسے کتنا ہی کیوں نہ پیٹا جائے تو  اس کی چنگھاڑتی ہوئی آواز کہیں غائب ہوکر فنا ہوجاتی ہے اور اس سے کسی قریب المرگ مریض کی طرح سسکاریاں نکلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اگر پیاس کی شدت سے نڈھال شخص کو پانی کے گہرے تالاب میں […]

· Comments are Disabled · کالم
عید گزر گئی

عید گزر گئی

علی احمد جان اس سال عید کی مبارکباد کے پیغامات میں ایک پیغام نہیں تھا جو میرے دوست باز محمد کاکڑ کا ہوتا تھا ۔ عید کی صبح جب میں موبائل آن کروں تو کبھی پشتو کبھی اردو اور کبھی انگریزی میں باز محمد کی طرف سے عید کی خوشیوں کا پیغا م ضرور ہوتا تھا۔ بلوچستان یونیورسٹی میں پڑھتے […]

· Comments are Disabled · کالم