پدما وتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ
آصف جیلانی ہندوستان میں فرقہ پرستی نے اب مذہب کی حدود سے نکل کر قبیلوں اور برادریوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پچھلے سال پدما وتی فلم کے خلاف راجپوتوں کی کرنی سینا نے قیامت ڈھا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں راجپوت ملکہ اور ہندوستان کے بادشاہ علاء الدین خلجی کے درمیان عشق دکھا کر […]