حسن بن صباح اور اس کی بہشت
لیاقت علی ایڈووکیٹ حسن بن صباح(1050-1124) کا شماراسلامی تاریخ کے متنازعہ کرداروں میں ہوتا ہے۔اس کی شخصیت ،اس کی فکری اور مذہبی تحریک ،جس نے بعد ازاں نزاری اسماعیلیوں کی شکل اختیار کی (موجودہ دور میں پرنس کریم آغاخاں اور ان کے پیروکار)کے بارے میں بہت سے قصے کہانیاں مشہور ہیں۔حسن بن صباح کو غلام احمد پرویز جیسا’روشن خیال‘ مذہبی دانشور اسلام کی حقیقی […]