تاریخ

مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

میجر جنرل خادم حسین راجہ ( 1922-1999) مارچ 1971میں جی ۔ او ۔ سی ڈھاکہ تھے ۔ مشرقی پاکستان کس طرح بنگلہ دیش بنا اس کے وہ چشم دید گواہ تھے ۔ 26۔ مارچ 1971کو جو فوجی ایکشن ہوا ، اس کا منصوبہ ا ن کے بقول انھوں نے میجر جنرل راؤ فرمان علی کے اشتراک سے تیار کیا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
جلاوطنی کے درد سے آشنائی

جلاوطنی کے درد سے آشنائی

ترجمہ و اضافہ : رزاق سربازی میں جہاں جاتا ہوں، جرمنی میرے ساتھ ہے۔ میرا وجود جرمن ثقافت کو اپنے ساتھ لئے پھرتا ہے۔ جرمن ادیب توماس مان اپنی دھرتی سے بچھڑ کر جس درد سے آشنا ہوئے ، وہ جلاوطنی تھی۔ ایک روحانی کینسر ۔۔۔۔۔۔ اپنی جڑوں سے کٹ جانے کی وہ اذیت جسے کسی درماں سے سکون نہ ملے۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
چند تاریخی غلط فہمیاں

چند تاریخی غلط فہمیاں

ڈاکٹر مبارک علی تاریخ اور تاریخی واقعات کو بیان کرتے وقت مورخ اپنے ذاتی خیالات کے ساتھ ساتھ معاشرے کے رحجانات کی بھی عکاسی کرتا ہے اگر تاریخی واقعات میں کئی اختلاف ہوں یا ان کا بنیادی اخلاقیات سے تصادم ہو تو ایسے موقعوں پر وہ اپنے نقطہ نظر کو صحیح ثابت کرنے کے لئے مختلف تاویلیں پیش کرتا ہے […]

· 1 comment · تاریخ
خپل قام خپلہ پارٹی: ایک نظریہ ایک عظیم سیاسی فلسفہ

خپل قام خپلہ پارٹی: ایک نظریہ ایک عظیم سیاسی فلسفہ

تحریر: عبدالحئی ارین یہ ہماری تاریخ کا ایک بہت ہی نمایاں باب ہے ۔ ہماری مٹی نے ایسے بیٹوں کو بھی جنم دیا ہے جو اپنے وطن قوم اور انکے دفاع و استقلال کیلئے اپنے سر کو ہتھیلی پر رکھ کرکشور مادر کا دفاع کرتے ارہے ہیں جن میں روشنا ئی تحریک کے بانی بایزید روشان اور اس طرح ایمل […]

· Comments are Disabled · تاریخ
علامہ اقبال اور آفتاب اقبال: باپ اور بیٹے کی کشیدہ تعلقات کی کہانی

علامہ اقبال اور آفتاب اقبال: باپ اور بیٹے کی کشیدہ تعلقات کی کہانی

ڈاکٹر سیدتقی عابدی آفتاب اقبال علامہ اقبال کے بڑے بیٹے تھے جو 1899ء میں پنڈدادن خان ضلع شاہ پور میں پیدا ہوئے۔ ان کی ماں علامہ کی پہلی بیوی کریم بی بی تھیں جن سے علامہ کی شادی1893ء میں ہوئی ۔ کریم بی بی علامہ کے انتقال کے آٹھ سال بعد1946ء میں گجرات میں فوت ہوئیں اور وہیں مدفون ہیں۔ […]

· 5 comments · تاریخ
فیض صاحب

فیض صاحب

شاہد احمد دہلوی کوئی تیس سال پہلے کا ذکر ہے کہ دلی میں سجاد ظہیر ایک دفعہ آئے تو ڈاکٹر اخترحسین رائے پوری کی معرفت مجھ سے ملنے کے خواہشمند ہوئے۔ کتاب ’’انگارے‘‘ شائع ہوکر ضبط ہوچکی تھی۔ یہ ساجھے کی ایک باؤلی ہنڈیا تھی جو ادب کے چوراہے پر پھوٹی تھی۔ اس کے ایک ساتھی سجاد ظہیر بھی تھے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

خالد تھتھال جمیعت علما اسلام ہند کا پیرس حملوں کے خلاف احتجاج ناروے میں موجود ایک سابقہ پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے ہمیشہ گلہ رہا کہ ہمارے ساتھ ایسا امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جاتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان انفرادی طور کسی غلط کام میں ملوث پایا جائے تو نزلہ تمام مسلمانوں یا اسلام پر گرتا ہے۔ جبکہ کوئی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
فیض :شخصیت کی چند جھلکیاں

فیض :شخصیت کی چند جھلکیاں

حمید اختر فیضؔ کے متعلق گفتگو کے دوران ایک دفعہ ایک نامور مغنیہ نے مجھ سے کہا تھا کہ میں فیضؔ پر مرتی ہوں۔ لیکن یہ فیصلہ نہیں کرسکتی کہ وہ میرے کیا لگتے ہیں، میں انہیں اپنا معشوق سمجھوں یا عاشق، باپ تصور کروں یا بیٹا یا شوہر۔ یہ فیصلہ کرنا میرے لئے مشکل ہے۔ بہرحال میں ان کو […]

· 1 comment · تاریخ
ہندوستانی معاشرہ اور انگریزی اقتدار

ہندوستانی معاشرہ اور انگریزی اقتدار

ڈاکٹر مبارک علی اگر کوئی معاشرہ دنیا سے الگ تھلگ رہے تو وہ اپنی روایات اور اقدار کو جامد بنادیتا ہے۔ اگر اس کا رابطہ او رتعلق دنیا کے دوسرے معاشروں سے رہے اور وہ ان کی تہذیبی وثقافتی اقدار سے متاثر ہوتو اس میں ہمیشہ تغیر وتبدل رہتا ہے اور اس کی فکری ترقی کی راہیں کشادہ رہتی ہیں۔ […]

· 1 comment · تاریخ
فیض کے بارے میں ایک گفتگو

فیض کے بارے میں ایک گفتگو

عبداللہ ملک آج رجعت پسند اتنے بانجھ ہوگئے ہیں کہ اب ان کے ہاں نہ کوئی شاعر پیدا ہوسکتا ہے نہ مفکر جس کے ذریعے وہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکیں۔ اس لئے آج وہ فیض کو’’انسان دوست‘‘ ’’شریف النفس‘‘ اور ’’مومن‘‘ بناکر پیش کرنے پر مجبور ہیں۔ ان کا مقصد ہی دراصل یہ ہے کہ فیض کی انقلاب […]

· 3 comments · تاریخ
پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

انگریزی سے ترجمہ: عابد محمود دوسراو آخری حصہ محترم وزیراعظم آشوب فروری کی وجوہات:۔ ۔(18)۔یہ ذہن میں رہے کہ مغربی بنگال میں ہونے والے چند فرقہ وارانہ واقعات جو کلشیرہ سانحے کے ردعمل کے طور پر ہوئے کی داستانیں مشرقی بنگال کے پریس میں بڑھا چڑھا کر شائع کی گئیں۔ فروری1950ء کے دوسرے ہفتے میں جب مشرقی بنگال اسمبلی کا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

انگریزی سے ترجمہ: عابد محمود جے این منڈل، 8اکتوبر1950ء محترم وزیراعظم:۔ مشرقی پاکستان کے پسماندہ ہندوؤں کی ترقی کے اپنے زندگی بھر کے مشن کی ناکامی پر میں آزردہ خاطر اور نراس ہو کر خود کو مجبور پاتا ہوں کہ آپ کی کابینہ کی رکنیت سے استعفیٰ دوں۔ مناسب یہ ہے کہ مجھے برصغیر پاک وہند کے اس اہم موقع […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تنظیمات خیریہ

تنظیمات خیریہ

خالد تھتھال  پہلی جنگ عظیم  میں ترکی نے جرمنی  کا ساتھ دیا۔  ہندوستان  کے مسلمانوں نے  جنگ میں انگریزوں  کا ساتھ دینے کے لیے وزیراعظم  برطانیہ  لائیڈ جارج سے وعدہ لیا تھا کہ  جنگ میں انگریزوں کی فتح کی صورت میں نہ ہی مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کی بے حرمتی  ہو گی اور نہ مسلمانوں کی خلافت کے ادارے کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
نسل ، خاندان اور ذات پات

نسل ، خاندان اور ذات پات

ڈاکٹر مبارک علی ہندوستان کے جاگیردارانہ معاشرہ میں نسل، خاندان اور ذات پات کے نظریات نے بڑا اہم تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت کے قیام کے بعد مساوات اور اخوت کے اصولوں کو نظر انداز کرکے، یہاں نسلی وخاندانی بنیادوں پر منصب و عہدے، جاگیریں اور مراعات تقسیم کی گئیں، جس کے نتیجہ میں چند […]

· 3 comments · تاریخ
اسماعیلی تحریک اور اس کے فرقے

اسماعیلی تحریک اور اس کے فرقے

لیاقت علی ایڈووکیٹ مسلمانوں کی تجارت پیشہ برادریوں میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف فرقے (بر صغیر کے تناظر میں بوہرے اور آغا خانی )اپنے مخصو ص دینی عقائد، منفرد سماجی تنظیم،رواداری اور معاشی ومعاشرتی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لینے کے باعث خصوصی مطالعہ کے مستحق ہیں۔اسماعیلی کمیونٹی زیادہ تر جنوبی ایشیا ،شام،سعودی عرب، یمن ، چین، […]

· 12 comments · تاریخ
جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی۔ دوسراوآخری حصہ

جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی۔ دوسراوآخری حصہ

سید نصیر شاہ اب ہم ایک اور مسئلہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ مذہب کوئی بھی ہو۔اس کا دعویٰ ہوتا ہے کہ اُسی کو دنیا پر غالب آنا ہے کیونکہ اسی کے پاس انسان کے تمام مسائل کا حل موجود ہے اسلام بھی یہی دعویٰ لے کر میدان عمل میں آیا یہ اپنے ’’زورِ دروں‘‘ سے جلدہی اس قابل ہوگیا […]

· 1 comment · تاریخ
جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی

جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی

سید نصیر شاہ مذہب کوئی بھی ہواس کی تعلیمات کا بڑا حصہ ان لوگوں کی رہنمائی کے لئے ہوتا ہے جو اس کے اولین مخاطب ہوتے ہیں اس طرح وہی مخصوص ماحول اور وہی مخصوص معاشرت اس کے پیش نظر رہتی ہے۔ مگر وقت بدلتا ہے اس کے ساتھ معاشرتی ماحول بھی بدلتا ہے اور نئے معاشرتی مسائل پیدا ہوجاتے […]

· 2 comments · تاریخ
شاہ عنایت شہید کی جدوجہد ۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

شاہ عنایت شہید کی جدوجہد ۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

ملک سانول رضا “چنانچہ یوٹوپیائی انقلابیوں میں سے  اس عوامی دراڑ میں سے گزرتا ہوا قرآن خود کو اٹھائے رکھنے والے ہاتھوں کی مرضی کی رفتار سے آگے بڑھتا جاتا ہے۔ دشمن اس کی حفاظت میں کسان افواج کے بیچ میں سے بلا خطر آگے بڑھتے ہیں۔ قرآن دیکھ کر جھوک کے پھاٹک خود بخود کھول دئے جاتے ہیں۔ قرآن […]

· Comments are Disabled · تاریخ
اقبال اورمجدد الف ثانی۔۔حصہ دوم

اقبال اورمجدد الف ثانی۔۔حصہ دوم

سید نصیر شاہ شیح مجدد: بال جبریل میں اقبال کی ایک نظم ہے’’پنجاب کے پیرزادے‘‘ اس کا پہلا شعر ہے۔ حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحدپر، وہ خاک کہ ہے زیر فلک مطلع انوار یہاں ’’شیخ مجدد‘‘ سے مراد شیخ احمد سرہندی ہیں جو’’ مجدد الف ثانی‘‘ کے نام سے معروف ہیں علامہ اقبال کو ان سے بڑی عقیدت […]

· 2 comments · تاریخ
اقبال اور بعض افراد تاریخ: حصہ اول

اقبال اور بعض افراد تاریخ: حصہ اول

سید نصیر شاہ اقبال اور جمہوریت اقبال نے اپنے اشعار میں بعض ایسے افراد کا نام لیا ہے جن سے ان کے تعصبات یا عقیدتیں وابستہ رہیں کہیں انہوں نے ان افراد سے اپنی وابستگی کا سبب بیان کیا ہے کہیں یونہی ان سے عقیدت کا اظہار کر دیا ہے یہی صورت حال ان افراد کے ساتھ بھی رہی جن […]

· Comments are Disabled · تاریخ