بین الاقوامی

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں

پچھلے پندرہ سالوں سے یورپ میں مسلمان سیکولرازم کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے لیے شریعت پر مبنی قوانین کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ دہشت گرد گروہوں کی کھلے عام مذمت کرنےسے بھی کتراتے ہیں۔ ان حالات میں یورپ میں اسلام مخالف جذبات پروان چڑھ رہے ہیں۔ اسی تناظر میں جرمنی کے نئے وزیر داخلہ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
حوثی باغی اور سعودی حکام خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں

حوثی باغی اور سعودی حکام خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں

سعودی عرب اور ایران نواز حوثی باغی یمن میں قیام امن کی خاطر خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں فریق یمنی خانہ جنگی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے ایک پائیدار حل کے خواہاں ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے یمنی سیاستدانوں اور سفارتی ذارئع کے حوالے سے جمعرات کے دن بتایا ہے کہ حوثی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلمانوں کو سزا دی جائے

مسلمانوں کو سزا دی جائے

برطانیہ سمیت یورپ میں مسلمان انتہا پسندوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے ردعمل میں مسلمان مخالف قوتیں زور پکڑ رہی ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ اگر وہ ہماری ثقافت اور رسوم رواج کا احترام نہیں کر سکتے تو انہیں ان کے ملک واپس بھیجا جائے۔ حالیہ سالوں یورپ میں مسلمانوں کی بنیاد پرستی کے جواب میں دائیں بازو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لندن: سعودی ولی عہد کی آمد پر احتجاجی مظاہرے

لندن: سعودی ولی عہد کی آمد پر احتجاجی مظاہرے

لندن ۔ سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں ۔ ان کا استقبال ملکہ ایلزیبتھ دوم نے کیا۔ لیکن اس کے ساتھ ہی شہزادہ محمد بن سلمان کو یمن میں جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ محمد بن سلمان برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورہ پر ہیں۔ جہاں ان کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یورپ میں اسلام سے نفرت کیوں؟

یورپ میں اسلام سے نفرت کیوں؟

اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے یا اس ملک میں اسلام دشمنی بڑھتی جا رہی ہے؟ گزشتہ برس اس یورپی ملک میں مسلمان مردوں، خواتین اور مساجد پر قریب ایک ہزار حملے کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ جرمن حکومت کی طرف سے جاری کردہ ان اعداد و شمار کے مطابق ان […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ایرانی گنابادی صوفی کون ہیں اور انہیں حکومت سے کیا مسئلہ ہے؟

ایرانی گنابادی صوفی کون ہیں اور انہیں حکومت سے کیا مسئلہ ہے؟

حال ہی میں ایرانی دارالحکومت میں گنابادی صوفیوں اور حکومتی سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت بعد یہ موضوع عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے کہ گنابادی صوفی کون ہیں؟ گنابادی صوفی طریقت کا سلسلہ  دراصل  چودھویں اور پندرہویں صدی کے ایک ایرانی صوفی شاہ نعمت اللہ ولی سے ملتا ہے۔ ان کی پیدائش […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ايران ميں صوفی مسلمانوں اور سلامتی کے اداروں کے مابين تصادم

ايران ميں صوفی مسلمانوں اور سلامتی کے اداروں کے مابين تصادم

ايران ميں پوليس اور ايک صوفی مسلمان رہنما کے حاميوں کے مابين پير اور منگل کی درميانی شب ہونے والے تصادم کے نتيجے ميں کم از کم پانچ اہلکار ہلاک اور تيس کے قريب زخمی ہو گئے ہيں۔ ايرانی صوفی رہنما نور علی تابندہ کے حاميوں کی پوليس اہلکاروں کے ساتھ جھڑپوں کے نتيجے ميں پانچ پوليس اہلکار ہلاک جبکہ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ہمیں حجاب نہیں چاہیے

ہمیں حجاب نہیں چاہیے

کئی دہائیوں سے ایران پر مُلاؤں کی ڈکٹیٹر شپ سے تنگ ایرانی عوام اب مختلف طریقوں سےاپنا احتجاج کر رہی ہے۔ جن میں ایک طریقہ خواتین کی جانب سے اختیا ر کیا گیا ہے اور وہ ہے زبردستی حجاب اوڑھنے کے خلاف احتجاج۔ پچھلے ماہ بظاہر قیمتوں میں اضافے سے حکومت کے خلاف جو عوامی احتجاج شروع ہوا تھا اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد

اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد

عدالتی ذرائع کے مطابق معروف اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد کرنے کے بعد انھیں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دو عورتوں نے الزام لگایا تھا کہ طارق رمضان نے انھیں فرانس کے ہوٹلوں میں جنسی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ رمضان کو بدھ کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فائر اینڈ فیوری: تہلکہ انگیز انکشافات

فائر اینڈ فیوری: تہلکہ انگیز انکشافات

آصف جیلانی صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس کے پوشیدہ امور کے بارے میں ’’ فایر اینڈ فیوری ‘‘ کے عنوان سے مائیکل وولف کی کتاب میں جو انکشافات کئے گئے ہیں ان سے ایسا تہلکہ مچا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کے کسی صدر کی معیاد کے پہلے سال میں اتنے اسکنڈل اور اتنے راز آشکار نہیں ہوئے ہیں۔ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ايران ميں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ايران ميں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ايران ميں مہنگائی کے خلاف پچھلے ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اتوار اور پير کی درميانی شب بھی جاری رہے۔ صدر حسن روحانی کی تقرير اور ملک ميں سماجی رابطوں کی ويب سائٹس کی بندش کے باوجود عوام برسر احتجاج ہيں۔ ايرانی صدر حسن روحانی نے اتوار اکتيس دسمبر کی رات ملکی ٹيلی وژن پر نشر کردہ اپنے ايک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

ایران میں جمعرات سے شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے اب ملک کے دیگر بڑے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمال میں راشت اور مغرب میں کرمانشاہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں جبکہ شیراز، اصفہان اور ہمدان میں مظاہرین کی تعداد کم ہے۔ یہ احتجاج شروع تو بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ہوئے لیکن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فری بلوچستان مہم امریکہ میں پہنچ گئی

فری بلوچستان مہم امریکہ میں پہنچ گئی

لندن کے بعد ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نے امریکی شہر نیو یارک کے مصروف ترین اور مشہور ترین علاقے ٹائمز سکوائر میں ’فری بلوچستان‘ کا اشتہار لگایا ہے۔ ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ ’فری بلوچستان‘ کی مہم کے لیے ٹائمز سکوائر کے وسط میں اشتہاری بورڈ پر مہم چلائی جا رہی ہے۔ تنظیم کے مطابق یہ اشتہار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی میں مسلمانوں کے “سچا مذہب” پر پابندی برقرار رہے گی

جرمنی میں مسلمانوں کے “سچا مذہب” پر پابندی برقرار رہے گی

جرمنی کی وفاقی انتظامی عدالت کے مطابق ملک میں عوامی مقامات پر لوگوں میں مفت قرآن بانٹنے والی سلفی مسلمانوں کی تنظیم ’سچا مذہب‘ پر عائد پابندی آئندہ بھی برقرار رہے گی۔ یہ حکم وفاقی جرمن انتظامی عدالت نے سنایا۔ جرمن دارالحکومت برلن سے منگل انیس دسمبر کو موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق وفاقی انتظامی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی میں ستارہ داؤد جلانا آزادی رائے نہیں

جرمنی میں ستارہ داؤد جلانا آزادی رائے نہیں

جرمنی کھلے پن اور باہمی برداشت والا ملک ہے۔ جو کوئی جرمنی میں رہنا چاہتا ہے، اسے ان متفقہ ملکی اقدار کا احترام بھی کرنا ہو گا، جن میں سامیت دشمنی کے خلاف جنگ بھی شامل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی چیف ایڈیٹر اِینس پوہل کا لکھا تبصرہ جرمنی میں عوام کے مظاہرہ کرنے کے حق کو بہت زیادہ تحفظ حاصل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں 

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے۔ انہوں نے امریکی سفارت خانے کو بھی تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اسے ایک ’تاریخی سنگ میل‘ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مصر میں مسجد پر حملہ، کم از کم 235 افرد ہلاک

مصر میں مسجد پر حملہ، کم از کم 235 افرد ہلاک

مصر کے شورش زدہ علاقے سینائی کی ایک مسجد پر کیے گئے حملے میں 235 افراد مارے گئے ہیں۔ ان ہلاکتوں پر انقرہ حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مصر میں سینائی کے شمالی علاقے میں جمعے کے روز ایک مسجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 235 ہو گئی ہے۔ یہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

لیبیا کی حکومت نے ملک میں موجود افریقی مہاجرین کی ’بطور غلام نیلامی‘ کی خبریں میڈیا میں آنے کے بعد ملک میں اس نئے مبینہ رجحان کیتحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیمیں پہلے ہی سے بحرانوں کے شکار ملک لیبیا میں مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر […]

· 1 comment · بین الاقوامی
اسرائیل:دشمن ملک سے اتحادی ملک تک کا سفر

اسرائیل:دشمن ملک سے اتحادی ملک تک کا سفر

جب سے ایران پر عالمی پابندیاں نرم ہوئی ہیں تب سے ایرن اور سعودی عرب میں چپقلش بہت زیادہ نمایا ں ہوگئی ہے۔ ایران مشرق وسطیٰ کی سیاست میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا چاہتا ہے جس کی سعودی عرب شدت سے مخالفت کررہا ہے۔ ایران  مشرق وسطی میں شیعہ دہشت گرد گروہوں حزب اللہ اور  حماس کی مالی امداد کر رہا […]

· 1 comment · بین الاقوامی
يمن ميں قحط سے انسانی جانوں کے ضياع کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

يمن ميں قحط سے انسانی جانوں کے ضياع کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کيا ہے کہ سعودی عرب کی یمنی ناکہ بندی کے سبب اس عرب ملک ميں قحط اور اس سے کئی ملين انسانوں کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ اس ادارے نے رياض حکومت پر زور ديا ہے کہ يمن کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کی جائے۔ اقوام متحدہ ميں انسانی بنيادوں پر امداد سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی