بین الاقوامی

ایرانی پاسداران انقلاب پر پابندی کا اعلان

ایرانی پاسداران انقلاب پر پابندی کا اعلان

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ تہران میں ملکی سیاسی اور مذہبی قیادت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے پاسداران انقلاب نامی دستوں کو ایک ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اس متوقع اقدام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور

اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور

اسلام سے خوف یا اسلاموفوبیا کی وجہ سے عالمی امن کو لاحق خطرات کے خلاف تنبیہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور ترکی کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کردہ ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ قرارداد بنیادی طور پر ترکی کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور پاکستان اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی سے عالم اسلام کے نئے خلیفہ کواپنی سیاست کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ تشدد کو گلیمرائز کرنے کے لیے وہ ترکی میں اپنے جلسوں میں اس ویڈیو کو باربار دکھا رہے ہیں جسے سوشل میڈیا کی ویب سائٹس سے ہٹادیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ترکی میں اکتیس مارچ کو مقامی انتخابات منعقد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں پچاس مسلمان ہلاک ہوگئےہیں۔دہشت گردی کوئی بھی کرے چاہے وہ وردی والے کریں یا بغیر وردی والے، چاہے مسلمان کریں یا نسل پرست۔ انتہائی قابل مذمت ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ریاستوں میں فرق یہ ہے کہ نیو زی لینڈ میں ریاست اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے دہشت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیمپ نہیں تربیتی مراکز ہیں

کیمپ نہیں تربیتی مراکز ہیں

چین نے سنکیانگ کے علاقے کے بارے میں پائی جانے والی بین الاقوامی تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنیاد پرستی کے خاتمے کے لیے تربیتی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ چین کے نائب وزیر خارجہ لی یُوچینگ نے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین اسلامی اقدار میں ’ترامیم‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

چین اسلامی اقدار میں ’ترامیم‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

چینی حکومت مسلمانوں کی شناخت ختم کرنے کے لیے مختلف منصوبوں پر عمل کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے اس نے کافی تعداد میں مسلمانوں کو کنسٹریشن کیمپ میں مقید کر رکھا ہے۔ اس کی بازگشت پوری دنیا میں سنی جارہی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ چینی حکومت ایک ایسے پلان پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن۔ ڈیمو کریٹس اکثر یت میں

امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن۔ ڈیمو کریٹس اکثر یت میں

امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی ایوان نمائندگان میں اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔ تاہم سینیٹ یا ایوان بالامیں ریپبلکن پارٹی کی معمولی سی برتری برقرار ہے۔ وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکی کانگریس منقسم دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم اس صورتحال میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے حکومت کرنا آسان نہیں ہو گا۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران نے جنگی طیاروں کی پیداوار شروع کر دی

ایران نے جنگی طیاروں کی پیداوار شروع کر دی

غریب اور ترقی پذیر ممالک کا المیہ ہےکہ ملکی وسائل اپنے عوام پر خرچ کرنے کی بجائے ہتھیاروں کے انبار جمع کرنے پر خرچ کردیتے ہیں۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ سعودی عرب اپنے وسائل کا ایک بڑا حصہ ہتھیاروں کی خرید پر خرچ کر رہا ہے جبکہ سعودی عرب کا آبادی کا 12.7 فیصدغربت کا شکار ہے۔لیکن خطےمیں چوہدراہٹ کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جمال خاشقجگی کو منصوبے کے تحت قتل کیا گیا

جمال خاشقجگی کو منصوبے کے تحت قتل کیا گیا

سعودی عرب کے ریاستی ٹی وی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ترکی کی مشترکہ ٹاسک فورس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی پہلے سے کی گئی تھی۔ریاستی ٹی وی کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب مشتبہ افراد سے تفتیش کر رہا ہے۔ دوسری جانب سعودی خبر رساں ایجنسی سعودی پریس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس

سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس

سعودی درالحکومت ریاض میں تین روزہ سرمایہ کاری کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔ جمال خاشقجی کے قتل کے باعث کئی عالمی رہنماؤں اور کمپنیوں نے شرکت نہیں کی۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ ریاض میں اس تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا بڑا مقصد سعودی عرب کا محض تیل کی دولت پر انحصار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین بیرونی سرمایہ کاری کے لیے اپنے دروازے کھولے

چین بیرونی سرمایہ کاری کے لیے اپنے دروازے کھولے

چین دوسرے ملکوں میں سرمایہ کاری تو کرنا چاہتا ہے اور اپنی مارکیٹ بھی چاہتا ہے مگر چینی حکومت کسی بیرون ملک کے سرمایہ کار کو چین میں سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دیتی۔ جس سے بیرونی سرمایہ کار کے لیے مقابلے کی فضا ختم ہو جاتی ہے۔ یاد رہے کہ چینی حکومت مختلف شعبوں میں بھاری سبسڈی دیتی ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کوئی مسلم ملک اویغور مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں بولتا؟

کوئی مسلم ملک اویغور مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں بولتا؟

‘چین ایک ایسا ملک بنتا جا رہا جہاں ہمہ وقت آپ پر نظر رکھی جاتی ہے۔ جہاں آپ ذرا سی غلطی پر سلاخوں کے پیچھے جا سکتے ہیں۔ جہاں سوچ پر بھی پہرہ ہے۔ یہ ایسی جگہ ہے جہاں غیر ملکی صحافیوں کو پسند نہیں کیا جاتا ہے‘۔ یہ چین کے بارے میں بی بی سی کے ایک صحافی کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امن کا نوبل انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

امن کا نوبل انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

سنہ 2018کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔ ان میں ایک عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی کارکن نادیہ مراد باسی اور دوسرے کانگو کے ڈاکٹر ڈینس موکویجے ہیں۔ ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس کے انعام کا حقدار عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین کی ’نیو سِلک روڈ پالیسی‘ کا متبادل یورپی منصوبہ

چین کی ’نیو سِلک روڈ پالیسی‘ کا متبادل یورپی منصوبہ

چینی نیو سلک روڈ پالیسی ئی ملکوں میں ترقی کا باعث بن رہی ہے تو اس پر اعتراضات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ چین اس پالیسی کے تحت کئی ممالک کے ذخائر کے حصول کے لیے انہیں قرضے کے جال میں پھنسا رہا ہے۔ یورپی یونین نے بعض ایشیائی ممالک میں چین […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
’جاگ اٹھو‘، جرمنی میں بائیں بازو کی نئی سیاسی تحریک

’جاگ اٹھو‘، جرمنی میں بائیں بازو کی نئی سیاسی تحریک

جرمنی کو انتہائی دائیں بازو کے فعال ہونے کے چیلنج کا سامنا ہے۔ اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیں بازو کی ایک خاتون سیاست دان نے ایک تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بائیں بازو کی جرمن سیاسی جماعت ڈی لنکے سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاستدان سارا واگن کنیشٹ نے ایک نئی سیاسی تحریک شروع کرنے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکا اور آزادی اپنے سب سے بڑے وکیل سے محروم ہو گئے

امریکا اور آزادی اپنے سب سے بڑے وکیل سے محروم ہو گئے

کینسر کے مرض میں مبتلا امریکی سینیٹر، سابق صدارتی امیدوار اور ویت نام جنگ کے ہیرو جان مکین اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی وفات پر نہ صرف ان کے اہلخانہ اور دوست بلکہ ان کے سیاسی مخالفین بھی افسردہ ہیں۔ جان مکین کے خاندان کے مطابق انہوں نے خود کو لاحق سرطان کے مرض […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی معاشی بحران سے دوچار

ترکی معاشی بحران سے دوچار

ترک صدر طیب ایردوآن کے نئی مدت کے لیے حلف اٹھانے اور تمام کلیدی اختیارات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد ترکی کو معاشی بحران کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ ترک صدر نے حلف اٹھاتے ہی ان غیر ملکی طاقتوں کے خلاف مخاصمانہ بیانات دینے شروع کر دیئے تھے جنہوں نے انتخابات کے انعقاد کی شفافیت پر اعتراضات اٹھائے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین میں ایغوروں کا وطن ایک ’کیمپ‘ میں تبدیل

چین میں ایغوروں کا وطن ایک ’کیمپ‘ میں تبدیل

اقوام متحدہ کے مطابق چین میں دس لاکھ سے زائد ایغور باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ سنکیانگ ایک بہت بڑے’ کیمپ‘ میں بدل چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے ان دعوؤں کو بیجنگ حکومت تاہم مسترد کرتی ہے۔ جمعے کو اقوام متحدہ کی نسل پرستی کے خاتمے کی کمیٹی کا ایک دو روزہ اجلاس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شدت پسند مسلمان بچے، جرمنی کے لیے خطرہ

شدت پسند مسلمان بچے، جرمنی کے لیے خطرہ

جرمنی کے داخلی سلامتی کے نگران خفیہ ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں شدت پسند مسلم خاندانوں کے بچے معاشرے کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہو سکتے ہیں۔ جرمنی کے داخلی سلامتی سے متعلق خفیہ ادارے بی ایف وی (ادارہ برائے تحفظ آئین) کے سربراہ ہانس گیورگ ماسین کے مطابق شدت پسند مسلم گھرانوں میں پرورش پانے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
کیوبا۔۔۔ کمیونزم نہیں سوشلزم

کیوبا۔۔۔ کمیونزم نہیں سوشلزم

کمیونسٹ اقدار کے حامل ملک کیوبا کے دستور میں وسیع تر تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ نے نئے صدر کی کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔  کیوبا کے سن 1976 میں متعارف کرائے گئے دستور میں کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مناسبت سے کئی تجاویز کا ایک پیکیج پارلیمان میں پیش کر دیا گیا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی