بین الاقوامی

امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری

امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری

حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کرنے والے انڈونیشیا کے معروف عالم دین یحییٰ خلیل ثقوب نے کہا ہے کہ فی زمانہ امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ بہت ضروری ہے۔ یحییٰ خلیل ثقوب نہ صرف ایک سرکردہ مسلم مذہبی عالم ہیں بلکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین میں مسلمانوں کی برین واشنگ کی جارہی ہے

چین میں مسلمانوں کی برین واشنگ کی جارہی ہے

رپورٹوں کے مطابق بیجنگ حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں مسلمانوں کی از سر نو ’ذہنی تربیت‘ کے لیے خصوصی کیمپ قائم کر رکھے ہیں۔ ایسے کیمپوں میں تقریباً دو لاکھ مسلمانوں کو ذہنی تبدیلی کے لیے بند کر کے رکھا گیا ہے۔ معروف محقق ایڈریان زینس نے ڈوئچے ویلے کو بتایا کہ ایسے کیمپوں کے حوالے سے اطلاعات […]

· 2 comments · بین الاقوامی
برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ

برطانیہ میں ستائیس لاکھ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے ایک گروپ نے ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات کے ایک نئے دور‘ سے خبردار کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، ’مغرب میں مسلم مخالف طاقتیں زور پکڑتی جا رہی ہیں‘۔ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے اس گروپ نے برطانیہ میں مسلمان انتہا پسندوں کی سرگرمیوں پر کوئی کمنٹ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
برلن کی لبرل مسجد

برلن کی لبرل مسجد

جرمن دارالحکومت میں قائم کی گئی ایک لبرل مسجد کی جانب عام مسلمانوں کا جھکاؤ بڑھ رہا ہے۔ اس کے تعمیر کرنے والی خاتون سیُران آتش کا کہنا ہے کہ انہیں مسلسل جارحیت اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ لبرل مسجد کا نام ابنِ رُشد گوئٹے مسجد ہے۔ یہ مسجد برلن کے موابٹ نامی علاقے میں واقع ہے۔ اس مسجد کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہر کوئی جنگ کر سکتا ہے لیکن صرف بہادر ہی امن لا سکتے ہیں

ہر کوئی جنگ کر سکتا ہے لیکن صرف بہادر ہی امن لا سکتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ان کی بات چیت ’ایماندارانہ، لگی لپٹی رکھے بغیر اور تعمیری‘ رہی ہے۔ سنگاپور میں منگل کو اس تاریخی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ اپنی ’وار گیمز‘ روک دے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی میں مذہب کا سیاسی  استعمال

جرمنی میں مذہب کا سیاسی استعمال

 یورپ میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے ردعمل میں یورپ میں بھی کرسچین بنیادپرستی رواج پاتی جارہی ہے۔ حالیہ کچھ سالوں میں بنیاد پرست سیاسی جماعتوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔  جرمنی میں حالیہ انتخابات میں بنیاد پرست جماعت اے ایف ڈی نے بھی پارلیمنٹ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ جبکہ ڈنمارک اور آسٹریا میں نقاب کےاستعمال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خامنہ ای کی بلی چوہے کی کہانی

خامنہ ای کی بلی چوہے کی کہانی

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے بین الاقوامی جوہری ڈیل پر تہران کے آئندہ بھی کاربند رہنے سے متعلق یورپی یونین کو اپنے ملک کی شرائط گنواتے ہوئے ساتھ ہی امریکا پر جو شدید تنقید بھی کی ہے، اسے سنجیدگی سے نہیں لیا جا سکتا۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار جمشید برزگر لکھتے ہیں کہ ایران کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
روہنگیا شدت پسندوں نے ہندوؤں کا قتلِ عام کیا: ایمنسٹی

روہنگیا شدت پسندوں نے ہندوؤں کا قتلِ عام کیا: ایمنسٹی

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں تو زبان زد عام ہیں لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ فسادات کا آغاز مسلمان شدت پسندوں کی انتہا پسندانہ کاروائیوں کی وجہ سے ہوا۔ یاد رہے کہ روہنگیا مسلمان کئی دہائیوں سے برما میں آباد ہیں لیکن پچھلے کچھ سالوں سے جہادی تنظیموں نے برما کے مسلمانوں تک بھی رسائی حاصل کی اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب میں خواتین کارکنوں کی گرفتاریاں

سعودی عرب میں خواتین کارکنوں کی گرفتاریاں

سعودی شہزادے محمد بن سلیمان کی طرف سے اپنے ملک کو جدیدیت کی طرف لے جانے کے دعووں کے باوجود ان  کی حکومت ان  خواتین کو گرفتار کر رہی ہے جو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کر رہی ہیں۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سعودی حکومت کے ان اقدامات کی مذمت کی ہے، جن کے تحت اس ملک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

انڈونيشيا ميں چند حاليہ دہشت گردانہ حملے بچوں، عورتوں و مردوں پر مشتمل پورے پورے خاندانوں نے کيے، جن کے بعد اس ملک ميں سرگرم جنگجو نيٹ ورکس ميں عورتوں کی شموليت پر گہری تشويش ظاہر کی جا رہی ہے۔ انڈونيشيا ميں گزشتہ چند دنوں ميں خودکش بم دھماکوں ميں بيس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ حملوں کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران کا جوہری پروگرام کس کے لیے ہے؟

ایران کا جوہری پروگرام کس کے لیے ہے؟

ایرانی سپریم رہنما نے امریکا کے ایران کے ساتھ عالمی جوہری ڈیل سے الگ ہو جانے کو ’ایک غلطی‘ قرار دیا ہے۔ ادھر محافظینِ انقلابِ ایران کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ڈیل پر عمل پیرا رہنے کے حوالے سے یورپ پر شک کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے بدھ کے روز ایران کے سپریم رہنما […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شامی جنگ کے ليے ایران، افغان ٹین ایجرز کی بھرتی میں ملوث

شامی جنگ کے ليے ایران، افغان ٹین ایجرز کی بھرتی میں ملوث

شامی خانہ جنگی کے ليے نوجوان افغان شہريوں اور مہاجرين کی بھرتی کا عمل نہ صرف ايران بلکہ افغانستان ميں بھی جاری ہے۔ اس عمل ميں ايرانی پاسداران انقلاب کو ملوث خیال کیا جاتا ہيں۔ شامی خانہ ميں اب بھی غير ملکی جنگجوؤں کی شموليت کا سلسلہ جاری ہے، جن کی اکثريت کی عمريں بيس برس سے بھی کم ہوتی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شمالی اورجنوبی کوریا : کیا پاکستان بھی سبق حاصل کرنے کوتیار ہے؟

شمالی اورجنوبی کوریا : کیا پاکستان بھی سبق حاصل کرنے کوتیار ہے؟

دونوں کوریائی ریاستوں کے اعلیٰ ترین رہنماؤں کی ایک تاریخی ملاقات جمعہ27 اپریل کو ہوئی۔ جنوبی کوریائی صدر مُون جے اِن سے ملاقات کے لیے کمیونسٹ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن آج پہلی بار جنوبی کوریا پہنچے تھے۔ جنوبی کوریا میں گویانگ سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق جزیرہ نما کوریا پر […]

· 1 comment · بین الاقوامی
شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیار اور میزائل پروگرامز ختم کرنے کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیار اور میزائل پروگرامز ختم کرنے کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا نے میزائل اور جوہری تجربات ترک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کمیونسٹ ملک کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ وہ جوہری ٹیسٹ کی ایک تنصیب بھی بند کر دیں گے۔ چین اور جنوبی کوریا نے اس پیشرفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے شمالی کوریائی حکام کے حوالے سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دنیا بلوچ لاپتہ افراد کا نوٹس لے

دنیا بلوچ لاپتہ افراد کا نوٹس لے

لندن : دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے برطانیہ پارلیمنٹ کے عمارت پر ڈیجیٹل پروجیکٹراسکرین کے ذریعے سلوگن درج کیا گیا، اجلاس میں دولت مشترکہ میں شامل 53 ممالک کے سربراہان، کاروباری شخصیات  اور اعلُٰی حکومتی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔ ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے دولت مشترکہ سربراہان سے بلوچستان میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام کو اپنی عبادت گاہ تک محدود رکھیں

اسلام کو اپنی عبادت گاہ تک محدود رکھیں

جرمنی میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت ’اے ایف ڈی‘ کے سربراہ الیگزینڈر گاؤلانڈ نے غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اسلام مخالف مؤقف کو دوراتے ہوئے کہا کہ ’اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ہے۔‘ جرمن دارالحکومت برلن میں پریس کانفرنس کے دوران ’اے ایف ڈی‘ یعنی ’متبادل برائے جرمنی‘ کے اہم رہنما ڈاکٹر الیگزینڈر گاؤلانڈ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

ایسٹر کے تہوار کے موقع پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے اور غزہ میں مزید ہلاکتیں روکتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین مصالحت کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ جبکہ دوسری طرف مسلمانوں کے کسی مذہبی رہنما نے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے قتل عام بند […]

· 7 comments · بین الاقوامی
انتہاپسند نظریات کے خاتمے کے لیے نصابی تبدیلیاں کی جارہی ہیں

انتہاپسند نظریات کے خاتمے کے لیے نصابی تبدیلیاں کی جارہی ہیں

سعودی عرب کے وزیر تعلیم الاعیسیٰ کا منگل کے روز ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’وزارت تعلیم انتہاپسندانہ نظریات سے لڑنے کے لیے نصابی کتب میں تبدیلیاں لانے پر کام کر رہی ہے۔ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تعلیمی نصاب پر کالعدم اخوان المسلمون کا اثر ختم کیا جائے۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا، ’’یونیورسٹیوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مجھے بادشاہ بننے سے اب صرف موت ہی روک سکتی ہے

مجھے بادشاہ بننے سے اب صرف موت ہی روک سکتی ہے

سعودی شاہی خاندان خود تو شاہانہ زندگی بسر کر رہا ہے لیکن عوام پر نئے ٹیکس عائد کیے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر سے ملاقات سے پہلے محمد بن سلمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ کتنا پیسہ خود پر اور کتنا غرباء پر خرچ کرتے ہیں۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منگل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لندن میں ’اسلاموفوبیا اور نسل پرستی‘ کے خلاف بڑا مظاہرہ

لندن میں ’اسلاموفوبیا اور نسل پرستی‘ کے خلاف بڑا مظاہرہ

 برطانوی دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے  نسل پرستی، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیزی کے خلاف ہفتے کو مارچ کیا۔ برطانیہ میں چند ہفتوں سے آن لائن اور آف لائن ایسے پمفلٹس دکھائی دیے، جن میں مسلمانوں پر حملوں کی ترویج کی جا رہی تھی۔ “مسلمان کو سزا دو “نامی اس نفرت انگیز مہم میں لوگوں کو مسلمانوں پر حملوں کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی