Other News

پاک انڈیا جنگی جنوں کیوں؟

پاک انڈیا جنگی جنوں کیوں؟

ایمل خٹک  پاکستان میں آپریشن ردالجمہوریت کے نتیجے میں قائم موجودہ حکومت کا گراف جس تیزی سے گر رہا ہے اس سے اسٹبلشمنٹ سخت پریشان ہے ۔ حکمرانوں کی حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیاری نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اور تو اور وزیراعظم سرکاری آداب اور پروٹوکول سے نہ صرف نابلد بلکہ اپنی فرعونی طبعیت کی وجہ […]

· 1 comment · کالم
چین کی ’نیو سِلک روڈ پالیسی‘ کا متبادل یورپی منصوبہ

چین کی ’نیو سِلک روڈ پالیسی‘ کا متبادل یورپی منصوبہ

چینی نیو سلک روڈ پالیسی ئی ملکوں میں ترقی کا باعث بن رہی ہے تو اس پر اعتراضات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ چین اس پالیسی کے تحت کئی ممالک کے ذخائر کے حصول کے لیے انہیں قرضے کے جال میں پھنسا رہا ہے۔ یورپی یونین نے بعض ایشیائی ممالک میں چین […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ریاستِ مدینہ نہیں ،مہذّب اور منصفانہ  فلاحی ریاست

ریاستِ مدینہ نہیں ،مہذّب اور منصفانہ  فلاحی ریاست

آصف جاوید جمعہ کے جمعہ مولوی کا خطبہ سننے اور مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے تاریخ کا علم حاصل کرنے والوں سے جب یہ کہا جاتا ہے کہ بھائی تاریخ میں ریاست مدینہ کا کو ئی وجود نہیں پایا جاتا ۔مدینہ تو کوئی ریاست ہی نہیں تھی   تو ان کو شدید حیرانگی  ہوتی ہے۔ صحرائے عرب تو ایک قبائلی معاشرہ […]

· 1 comment · کالم
بے چاری امن کی فاختہ کے نصیب میں امن کہاں؟

بے چاری امن کی فاختہ کے نصیب میں امن کہاں؟

امتیاز عالم امن کی فاختہ برصغیر کی جنگی فضاؤں میں کب اُڑان بھر سکی ہے، جو اَب اُڑ سکتی۔ بات چیت شروع کرنے کا محبت بھرا مراسلہ کیا بھیجا کہ ہاں نہ صرف یہ کہ ناں میں بدل گئی بلکہ بات اب سبق سکھانے کے جواب میں ٹھیٹھ ایٹمی ہتھیار لہرانے تک پہنچ گئی۔ یوں لگتا ہے کہ مودی حکومت […]

· Comments are Disabled · کالم
عظمت رفتہ کے خواب اور دھندلی نگاہ 

عظمت رفتہ کے خواب اور دھندلی نگاہ 

بیرسٹرحمید باشانی اکیسویں صدی کس کی صدی ہے ؟ یہ سوال بیسویں صدی کے نصف آخر میں ہی کھڑا ہو گیا تھا۔ اور علمی محفلوں میں کثرت سے پوچھا جانے لگا تھا، مگر گزشتہ دو عشروں کے دوران یہ سوال سنجیدہ دانشور حلقوں میں ایک اہم ترین موضوع بحث ہے۔ معمولی اختلاف کے ساتھ عام طور پر یہ مانا جاتا […]

· Comments are Disabled · کالم
نفرت ختم کرنے کے لیے نصاب میں تبدیلی لائی جائے

نفرت ختم کرنے کے لیے نصاب میں تبدیلی لائی جائے

پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتِ حال اور جنگ کی دھمکیوں پر ملک کی فنکا ر برادری سخت تشویش میں مبتلا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ نہ صرف دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ خطے کے لیے بھی تباہی کا پیغام لائے گی۔ واضح رہے کہ ماضی میں کچھ تنظیمیں پاک بھارت دوستی کے لیے کام کرتی […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان کے بارے میں مودی کی پالیسی خلفشار کا شکار؟

پاکستان کے بارے میں مودی کی پالیسی خلفشار کا شکار؟

آصف جیلانی  پاکستان کے بارے میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسی بظاہر خلفشار کا شکار نظر آتی ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس خلفشار کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ ۔ عمران خان نے انتخابی جیت کے فورا بعد اعلان کیا تھا کہ پاکستان، ہندوستان سے تعلقات بہتر بنانے کا خواہا ں ہے اور اگر ہندوستان […]

· 1 comment · کالم
سندھو ڈیلٹا کی تباہی اور کالاباغ ڈیم کے سبز باغ

سندھو ڈیلٹا کی تباہی اور کالاباغ ڈیم کے سبز باغ

ہائی اسکول کے زمانے میں میرے ایک مربی ہیڈماسٹر ہوا کرتے تھے ۔ ہیڈماسٹر صاحب نے اسکول میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا اس اسکول کی بنجر زمین کو وسیع رقبے پر بنجر زمین جو کہ سرکنڈوں کا جنگل ہوا کرتا تھا کو سرسبز بنادیں گے۔ ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوگی۔ کھیت ہی کھیت۔ گل […]

· Comments are Disabled · کالم
اُس کا قصور

اُس کا قصور

حبیب شیخ میں کراچی کی ایک مصروف شاہراہ کے کنارے کھڑا ہوا تھا۔ تھوڑی دیر بعد ایک بس آ کر رکی۔ اس چھوٹی سی بس میں ہر طرف مسافر تھے۔ جو لوگ کھڑے تھے وہ ایک دوسرے کے اوپر چڑھے ہوئے تھے۔ کچھ لوگ سیڑھیوں پر لٹک رہے تھے ۔ بس کی چھت پر بھی کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ […]

· 5 comments · بلاگ
کیا دہشت گرد ہمارے ہیرو ہیں؟

کیا دہشت گرد ہمارے ہیرو ہیں؟

پاکستان نے انڈیا کے ساتھ وزرائے خارجہ سطح پر ہونے والی مجوزہ ملاقات کو انڈیا کی جانب سے منسوخ کرنے کے فیصلے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انڈیا کا بیان مہذب دنیا اور سفارتی روابط کے منافی ہے۔ خیال رہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں مجوزہ ملاقات کی منسوخی کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوریت، اور ایک ڈالر ایک ووٹ؟

جمہوریت، اور ایک ڈالر ایک ووٹ؟

بیرسٹر حمید باشانی چین اور امریکہ کے درمیان مقابلہ ہے ، رقابت ہے یا مفادات کا تصادم ہے؟ غور سے دیکھا جائے تو یہ تینوں معاملے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔ کہیں ان دونوں میں عالمی معاشی منڈی میں آزاد مقابلہ ہے۔ کہیں عالمی سیاست میں رقابت ہے، تو کہیں ایک دوسرے کے معاشی اور سیاسی مفادات کا تصادم بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی تاریخ مولانا طارق جمیل اور مفتی منیب الرحمٰن کی نظر سے

اسلامی تاریخ مولانا طارق جمیل اور مفتی منیب الرحمٰن کی نظر سے

اصغر علی بھٹی  مغربی افریقہ       نیشنل ٹاسک فورس فار ایجوکیشن کا اجلاس زیر صدارت مکرم شفقت محمود صاحب وفاقی وزیر تعلیم  10 ستمبرکو اسلام آباد میں ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کراچی کے دفتر سے بذریعہ ویڈیولنک جناب مفتی منیب الرحمٰن صاحب کو بھی شامل کر لیا گیا۔آپ نےاپنی ان پٹ دیتےہوئے تاریخ پاکستان کے حوالے سے فرمایا  […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستان نے دریائے کابل پر بند کی تعمیر شروع کردی ہے

ہندوستان نے دریائے کابل پر بند کی تعمیر شروع کردی ہے

آصف جیلانی  دیا میر بھاشا اور مہمند بند کی تعمیر کے لئے سرمایہ جمع کرنے کی غرض سے چیف جسٹس اور وزیر اعظم عمران خان کی اپیلوں میں پاکستان ایسا الجھا ہوا ہے کہ ایسا معلوم ہوتاہے کہ اسے سرحد پار افغانستان سے اس مہیب خطرے کا کوئی احساس نہیں ہے جو افغانستان میں ہندوستان کی طرف سے تعمیر کئے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو رہی۔ شیریں مزاری

پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو رہی۔ شیریں مزاری

ڈاکٹر شیریں مزاری تحریک انصاف کی حکومت میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ہیں۔ڈاکٹر صاحبہ لندن سکول آف سکول اکنامکس اور کولمبیا یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ہیں۔ وہ مہان بیورو کریٹ سردار عاشق مزاری کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے اپنے کئیرئیرکا آغاز قائد اعظم یونیورسٹی سے بطورلیکچرر کیا اوربعد ازاں وہ ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ بن گئی تھیں۔ ڈاکٹر صاحبہ […]

· 2 comments · پاکستان
جبر،جمہوریت اور مذہبی کارڈ

جبر،جمہوریت اور مذہبی کارڈ

طارق احمدمرزا بیگم کلثوم نوازصاحبہ کی بے وقت موت بہت سوں کو افسردہ کرگئی ۔کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوئیں جس کا درماں دنیا کے چوٹی کے معالجین کے پاس بھی نہ تھا۔ آپ ایک بیٹی،بہو،بیوی،ماں ،دادی ،نانی ،بلکہ پڑنانی ہونے کے علاوہ قومی سطح کی ایک معروف سیاسی رہنمابھی تھیں۔آپ کے سوگواران میں صرف آپ کاخاندان ہی نہیں […]

· 1 comment · کالم
مائی لارڈ: داد رسی تو سب کو چاہیے

مائی لارڈ: داد رسی تو سب کو چاہیے

بیرسٹر حمید باشانی جہاں ظلم ہو، نا انصافی ہو۔ اہل حکم ظلم کے عادی ہوں۔ کمزور کا کوئی پر سان حال نہ ہو۔ سماجی و معاشی پسماندگی ہو، اور قانون کی حکمرانی نہ ہو۔ وہاں سو یوموٹو نہ ہو تو داد رسی کون کرے؟ سویو موٹو کیا ہے ؟ ۔ اس پر کئی بار لکھا چا چکا ہے۔ مگر اس […]

· Comments are Disabled · کالم
جواہر لعل یونیورسٹی کیا بلا ہے؟

جواہر لعل یونیورسٹی کیا بلا ہے؟

انڈیا میں جب سے قوم پرست ہندو تنظیم بی جے پی بر سراقتدار آئی ہے اس وقت سے دارالحکومت دہلی میں قائم تعلیمی ادارہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی بی جے پی سمیت سخت گیر ہندو تنظیموں کے نشانے پر ہے۔ معروف صحافی اپوروا نند کا تو خیال ہے کہ قوم پرست ہندو تنظیم آر ایس ایس یا خود بی جے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
محمد علی جناح:شخصیت اور سیاست

محمد علی جناح:شخصیت اور سیاست

محمد علی جناح:شخصیت اور سیاست مصنف: کانجی دوارکا داس اردو ترجمہ : شہاب الدین دسنوی تبصرہ: لیاقت علی بر صغیر کی تقسیم اور دو آزاد ممالک۔۔پاکستان اور بھارت کے قیام کے پس منظر اور مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے اس تقسیم میں جو کردار ادا کیا اس بارے میں اب تک لاتعداد کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور نہ جانے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کون سا پاکستان؟ 

کون سا پاکستان؟ 

آصف جیلانی  نیا پاکستان کا نعرہ سن سن کر کان پک گئے ہیں اور پڑھ پڑھ کر آنکھیں پتھراگئیں ہیں۔ عوام کو سیاسی سحر میں مبتلاکرنے کے لئے نت نے نعروں کاسلسلہ در اصل مغرب سے شروع ہوا ہے۔ 1995میں برطانیہ میں ٹونی بلیر نے جب لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالی تھی تو ایک عرصہ دراز تک اقتدار سے محروم […]

· 1 comment · کالم
چیف جسٹس ثاقب نثار کا مذاق کیوں اڑایا جاتا ہے

چیف جسٹس ثاقب نثار کا مذاق کیوں اڑایا جاتا ہے

لیاقت علی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوشل میڈیا پر شدید تنقید، تضحیک اور الزام تراشی کی زد میں ہیں۔ ان کے ناقدین میں دو طرح کے لوگ ہیں ایک ان کے ہمدرد اور حمایتی جو یہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کو محروم اقتدار کرنے اوربعد ازاں جیل پہنچانے کے پورے عمل کے پس پشت چیف جسٹس اورججوں پرمشتمل […]

· Comments are Disabled · کالم