Other News

کیا جنسی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کے لیے شرمندہ ہونا ضروری ہے؟

کیا جنسی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کے لیے شرمندہ ہونا ضروری ہے؟

سبط حسن بچوں کو سکول میں استاد سے مار پڑ جائے اور مار پیٹ کے نشان دیکھ کر کوئی ان سے ان نشانوں کے بارے میں پوچھ لے تووہ کبھی نہیں مانتے کہ اصل واقعہ کیا تھا۔ اسی طرح اگر گھر میں باپ سے پٹائی ہو جائے تو بچے سکول میں جا کر اپنے ساتھیوں کے سامنے اس مار پیٹ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
  کپتان ڈرتا ہے اور نہ ہی بھاگتا ہے

  کپتان ڈرتا ہے اور نہ ہی بھاگتا ہے

چوہدری نعیم احمدباجوہ  صوفی ازم میں ایک ایسے فرقے نے بھی جنم لیا ہے جس نے اشیاء کے خارجی وجود کا سرے سے انکار ہی کر دیا تھا ۔ یعنی جو بھی ہے سب ہمارا وہم ہے اور حقیقت میں کوئی مادی شئے موجود ہی نہیں۔ یہاں تک کہ وہ اپنے مادی وجود سے بھی انکار کر بیٹھے ۔ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ابن رشد ۔ حقوق نسواں کا پہلاعلمبردار

ابن رشد ۔ حقوق نسواں کا پہلاعلمبردار

زکریا ورک ابن رشد ۔ حقوق نسواں کا پہلاعلمبردار 1126-1198 ابو ولید محمد ابن رشد کی ولادت با سعادت قرطبہ کے معزز،معروف اور فقہاء کے خاندان میں ہوئی تھی۔ آپ آزادی نسواں کے یورپ میں پہلے علمبردار تھے۔ عہد وسطیٰ کے یورپ کو آپ کے آئیڈیاز نے زبردست رنگ میں متاثر کیا۔مثلاََ یورپ میں تیر ھویں صدی میں لوگ خیال […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
احمدی ، شیعہ اور ستمبر

احمدی ، شیعہ اور ستمبر

 اصغر علی بھٹی آج سے کچھ سال پہلے کی بات ہے ۔ ایسے ہی ستمبر کی ایک روشن اور گرم دوپہر تھی لیکن تھوڑے سے فرق کے ساتھ یعنی دن 7 ستمبر کی بجائے 28ستمبر کا دن تھا۔اور سال 1974 کی بجائے 1991 کا تھا۔وزارت عظمیٰ کی کرسی پر جناب ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی جگہ جناب نواز شریف صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
In this picture taken on June 28, 2018, microphones of the different Pakistani news channels are placed at a desk before a press conference outside the Supreme Court building, in Islamabad.
Facing abductions, censorship and financial ruin, journalists in Pakistan say they are under unprecedented pressure to bend to authorities' will as the country heads to nationwide polls, sparking allegations that the military is overseeing a "silent coup". / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI / TO GO WITH: Pakistan-media-elections-military, FOCUS by David STOUT

پاکستانی میڈیا پر فوج کا خاموش کنٹرول

صحافیوں کے امور پر نظر رکھنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم ( کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس )کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آزادیء صحافت دباؤ کا شکار ہے۔ اس کی وجہ طاقتور ملکی فوج کی جانب سے صحافیوں کو ڈرانا دھمکانا اور بعض اوقات تشدد کرنا بتائی گئی ہے۔ کمیٹی کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کا […]

· 1 comment · پاکستان
عطر جنت الفردوس

عطر جنت الفردوس

رحمٰن عباس مؤذن نے تکبیر پڑھی اور لوگ جمعہ کی نماز کے لیے صف میں کھڑے ہوگئے۔عبدالسلام بھی کھڑا ہوگیا۔اس کے سر پر ٹوپی نہیں تھی۔بال بکھرے ہوئے تھے۔ امام نے سورہ فاتحہ شروع کی تو اس کے کان میں کجھلی ہوئی۔اس نے کان کھجایا۔کان کھجاتے ہی اسے یادآیا ،کئی دنوں سے وہ کان صاف کرنے کے بڈس خریدنابھول رہا […]

· Comments are Disabled · ادب
تبدیلی کا مطلب کیا؟

تبدیلی کا مطلب کیا؟

منیر سامی آج کل پاکستان میں ایک غلغلہ زیادہ زور سے اٹھ رہا ہے کہ ’تبدیلی آگئی ہے‘‘، پاکستان کو الہ دین کے چراغ والے جِن نے چمکا کر نیا کر دیا ہے۔ یہ سب دیکھ سُن کر ہمیں ایک مصرع یاد آرہا ہے ، ’نئے مداری، نیا تماشا، پُتلوں کے کردار نئے ‘‘۔ جب غور سے دیکھیں تو نیا […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کے ایک بلین درختوں کی حقیقت

عمران خان کے ایک بلین درختوں کی حقیقت

سلمان رشید سفیدہ اور کونو کارپس درختوں کی دو ایسی انواع ہیں جنھیں ’پانی کا پیا سا‘ کہا جاتا ہے۔سفیدہ آسٹریلیا سے کئی دہائیاں قبل درآمد کیا گیا تھا۔ سفیدے کا ایک بڑا درخت ہرروز کم از کم سو لیٹر پانی زمین سے چوستا ہے۔ یہ تحقیق ڈاکٹر اشرف بودلہ کی ہے جو 1989-90 میں فیصل آباد کے نیوکلئیر انسٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیم بنانا کیوں ضروری ہے؟

ڈیم بنانا کیوں ضروری ہے؟

علی احمد جان دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈیموں کی تعمیر کے بارے میں مخالفت اور موافقت دونوں نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ ڈیم بنانے کے حق میں دلائل جتنے مضبوط ہیں اتنی ہی مضبوط اس کی مخالفت میں دی جانے والی تاویلیں بھی ہیں۔ ماہرین کے درمیان عمومی طور پر اس امر پر اتفاق پایا جاتا […]

· Comments are Disabled · کالم
Hafiz Mohammad Saeed, chief of Jamaat-ud-Dawwa and founder of Lashkar-e-Taiba, speaks during an anti-Indian rally on Pakistan's Independence Day in Lahore, Pakistan, Wednesday, Aug. 14, 2013. The Pakistani nation is celebrating its 67th Independence Day, to mark its independence from British rule in 1947. (AP Photo/K.M. Chaudary)

سپریم کورٹ ۔ جماعت الدعوۃ کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت

مالی اور معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان کو ایک اور جھٹکا آج اس وقت لگا جب ملک کی سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو عارضی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ جماعت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قادیانی مسئلہ: محمد اظہار الحق صاحب کی تجاویز اور مغالطے

قادیانی مسئلہ: محمد اظہار الحق صاحب کی تجاویز اور مغالطے

چوہدری نعیم احمدباجوہ  معروف کالم نگار محمد اظہار الحق صاحب نے اپنے مستقل کالم’’ تلخ نوائی ‘‘ میں احمدیوں کے مسئلے پر بعض تجاویز دی ہیں۔ یہ کالم روزنامہ92 میں8 ستمبر 2018 کی اشاعت میں شائع ہو اہے۔ محمد اظہار الحق صاحب کے متعلق خوش فہمی یہی تھی کہ علمی اور ٹھوس بات کرنے کے روا دار ہیں۔دانشور ابن دانشور […]

· 2 comments · کالم
سنہ 2001 کا اہم ترین واقعہ 9/11 نہیں تھا؟

سنہ 2001 کا اہم ترین واقعہ 9/11 نہیں تھا؟

طارق احمدمرزا قارئین کرام موجودہ امریکی صدرمسٹرڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کو ان کے جس سلوگن نے کامیابی سے ہمکنارکیاوہ امریکہ کو ایک بارپھر سے عظیم بناناتھا۔یہ سلوگن بہت ہی حقیقت پسندانہ قسم کا تھا۔کیونکہ اس کا مطلب یہی تھا کہ امریکہ ،جوکبھی عظیم تھا،اب نہیں رہا۔گو اس سے قبل سابق امریکی صدر رونلڈ ریگن نے بھی اس سلوگن کو […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب اور ثقافت کے امتزاج سے منافع بخش تجارت

مذہب اور ثقافت کے امتزاج سے منافع بخش تجارت

آصف جاوید مذہب کا تعلّق انسانی عقیدت سے ہوتا ہے۔ مذہبی عبادات  اور مذہبی رسوم و رواج کی پاسداری کے بعد مذہبی عقیدت کا اظہار مقاماتِ مقدّسہ کی زیارات سے بھی کیا جاتا ہے۔ مذہبی مقامات کی زیارات اور ٹورازم اب باقاعدہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ سعودی عرب ہر سال حج اور عمرے  کی آمدنی سے  تقریبا” 23 […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام کا بیانیہ کہاں ہے ؟

عوام کا بیانیہ کہاں ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی لکھنے پڑھنے کے معاملے میں ہم لوگ کافی افلاس کا شکار ہیں۔ ہمارے ماہرین تعلیم سے لیکر عام آدمی تک اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ ہمارا نظام تعلیم روبہ زوال ہے۔ پاکستان میں پچاس اور ساٹھ کی دھائی میں لکھائی پڑھائی کا جو معیار تھا، وہ اب نہیں ہے۔ زبان بطور ذریعہ تعلیم، وسائل کی […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان اور جنرل پاشا نے اپنی دولت ڈیم فنڈ میں ڈالنے کااعلان کر دیا

عمران خان اور جنرل پاشا نے اپنی دولت ڈیم فنڈ میں ڈالنے کااعلان کر دیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی تقریر میں پاکسانی قوم خاص کر بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور کم ازکم ایک ہزار ڈالر اس فنڈ میں جمع کروائیں۔ وزیراعظم کی اپیل کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانے […]

· 1 comment · پاکستان
پا کستان کومدینہ کی ریاست نہ بنائیں

پا کستان کومدینہ کی ریاست نہ بنائیں

محمدزکریا ورک پاکستان کے وزیراعظم عمران خاں نے کہاکہ وہ پا کستان میں مدینہ کی فلاحی ریاست کی طرح سرکار بنانے کے خواہش مند ہیں جو بیواؤں اور معاشرے کے کمزور باشندوں کیلئے کام کرسکے۔ اس کیلئے مجھے انسپریشن نبی پاک سے ملی ہے جنہوں نے مدینہ میں فلاحی ریاست کی دا غ بیل رکھی تھی۔  دیکھنے میں آیا ہے […]

· 1 comment · کالم
وزیر اعظم کی اولاد غیرمسلموں کے زیر پرورش

وزیر اعظم کی اولاد غیرمسلموں کے زیر پرورش

ارشد بٹ جناب وزیراعظم عمران خان صاحب آپکے دونوں فرزند اپنی غیر مسلم ماں کی گود میں پلے بڑھے۔ اب یہ اپنی غیر مسلم ماں کے خاندان کی زیر نگرانی پرورش پا کر تعلیم اور تربیت کی منزلیں طے کر رہے ہیں۔ انکی مادری زبان نہ اردو، نہ پنجابی اور نہ پشتو۔ پاکستانی تہذیبی اور ثقافتی اقدار سے انکی دوری […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں فری مارکیٹ اکانومی کی حوصلہ افزائی میں حائل مشکلات 

پاکستان میں فری مارکیٹ اکانومی کی حوصلہ افزائی میں حائل مشکلات 

 آصف جاوید فری مارکیٹ اکانومی سے مراد آزاد منڈی کی  معیشت ہے۔  فری مارکیٹ اکانومی ایک ایسی معیشت  ہے،جس میں  اشیائے صرف و خدمات کی قیمتوں کا تعیّن   مارکیٹ قوّتیں  طے کرتی ہیں۔  مارکیٹ کی  تمام   حرکیات کا  سارا دارومدار سپلائی اور ڈیمانڈ پر قائم ہوتا ہے۔ حکومتی کنٹرول کم سے کم سطح پر ہوتا ہے۔ اور حکومت صرف ریگولیٹری باڈی  کا کردار ادا کرتی ہے۔ فری مارکیٹ اکانومی صرف ان […]

· 1 comment · کالم
مذہب کے نام پر پراپرٹی کا بزنس

مذہب کے نام پر پراپرٹی کا بزنس

لیاقت علی   کسی ایک مذہب یا فرقے کے پیروکاروں یا مخصوص سیاسی اور سماجی نظریات کے حامل گروہوں اور کمیونٹی سے وابستہ افراد پر مشتمل شہروں اور دیہاتوں کے قیام کا تصور نشاۃ ثانیہ سے یاد گار ہے۔ کچھ دانشور تو یہ بھی کہتے ہیں کہ افلاطون کی ری پبلک دراصل ایک مثالی ریاست کے قیام کا ہی نظریہ تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیشی خواتین کو سعودی عرب میں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا

بنگلہ دیشی خواتین کو سعودی عرب میں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا

’جب میں واپس وطن لوٹی تو بیس دنوں کے لیے مجھے ہپستال میں داخل رہنا پڑا۔ نہ میں چل سکتی تھی اور نہ ہی کچھ کھا سکتی تھی‘، یہ کہنا ہے پچیس سالہ شیفالی بیگم کا، جوبطور ڈومیسٹک ورکر سعودی عرب کام کرنے کی غرض سے گئی تھیں۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ شیفالی بیگم نے ڈی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا