مودی سرکار! مکہ اور مدینہ کوآزادکروائیں
طارق احمدمرزا صدائے صوفیائے ہندنامی تنظیم نے بھارتی صدرمسٹرپرناب مکھرجی،وزیراعظم نریندرامودی،وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ ،وزیرخارجہ سشماسوراج ،گورنراترپردیش شری رام نائیک ،چیف منسٹراترپریش اکھیلش سنگھ یادیو،یونیسکو میں بھارتی نمائندہ مس کمبوج صاحبہ وغیرہ کی خدمت میں ایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ ارض حجاز،خصوصاً مکہ اور مدینہ کو سعودی وہابی سلفی آمریت سے آزاد کروایا جائے۔ میمومیں بتا […]