سرمایہ داری : فطرت کی استعماری تخریب کی واحد مجرم
تحریر: العین باجوAlain Badiou انگریزی سے ترجمہ : خالد محمود مختلف وجوہات کی بنا پر آج یہ بات عام ہوچکی ہے کہ کہ بنی نوع انسان کے خاتمے کا اعلان کردیا جائے۔ایک مثالی مسیحائی سمت میں ماحولیاتی تخریب جاری رہتی ہے تواس برے جانور یعنی انسانی ارادے کی شکاری زیادتیاں جلد ہی اس زندہ دنیا خاتمہ کر دیں گی۔ٹیکنالوجی کی […]