Other News

اچھا اور برا

اچھا اور برا

فرحت قاضی دہشت گردی کے خلاف کاروائی پر خرچ کی جانے والی رقم قبائلی علاقہ جات پر لگانے سے حسب ذیل دو مقاصد حاصل ہوسکتے تھے دہشت گردی کا سدباب  اور علاقے کی تعمیر و ترقی  بے وقوف قتل اور ہوشیار کام لیتا ہے  ایک لڑکا چوری کی نیت سے قدم بڑھاتا ہے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران کے نام خط

عمران کے نام خط

عزیز از جان عمی بیٹا بیٹا یہ خط کسی خاموش سی جگہ اکیلے بیٹھ کر غور سے پڑھنا لیکن خبردار اب اس کے لئے کسی مزار یا دربار میں نہ گھس جانا۔ تمہارے آغاجان نے تاکید کی ہے کہ خط پڑھ کر اس پر پوری طرح عمل کرو، ہمیں تمہاری بہت فکر ہو رہی ہے۔ تمہیں تو اپنے آغاجان کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کم بخت شرمندہ بھی نہیں ہوتے

کم بخت شرمندہ بھی نہیں ہوتے

عوامی نیشنل پار‌ٹی کے جلسے میں منگل کے روز ہونے والے خود کش حملے میں مرنے والوں میں سے گیارہ افراد کو پشاور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ دوسری طرف مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں منگل 10 جولائی کو یہ خودکش حملہ اس وقت ہوا جب عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میاں کی پاکستان واپسی

میاں کی پاکستان واپسی

ارشد بٹ نیب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے پاکستان واپسی کے اعلان نے طاقتور ریاستی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔خلائی مخلوق کی پشت پناہی پر بڑھکیں مارتے مولا جٹ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور ذہنی توازن کھو جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ بیرون ملک قیام کے دوران […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان اور پاکستان کی سیاسی جماعتیں

گلگت بلتستان اور پاکستان کی سیاسی جماعتیں

علی احمد جان گلگت بلتستان کی پاکستان میں ایک منفرد حیثیت صرف اس لئے نہیں کہ یہاں سیاح آتے ہیں، یہاں کے ٹو سمیت دنیا کی کچھ بلند و بالا چوٹیاں ہیں ، دریائےسندھ یہاں سے گزر کر وادی مہران کے ساحلوں میں گرتا ہے یا پھر سی پیک یہاں سے گزر کر گوادر کو کاشغر سے ملاتا ہے۔ گلگت […]

· Comments are Disabled · کالم
ترکی میں نظام خلافت کا آغاز

ترکی میں نظام خلافت کا آغاز

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے نئی مدت کے لیے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں انہوں نے اہم وزارتیں اپنے انتہائی قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کے سپرد کی ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے پیر کی شام بطور سربراہ مملکت اپنی حلف برداری کے محض چند گھنٹے بعد اپنی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
دنیا کی ایک اہم عدالت میں انقلابی تبدیلی کا امکان

دنیا کی ایک اہم عدالت میں انقلابی تبدیلی کا امکان

منیر سامی ہم اور آپ اکثر پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے دور رس فیصلوں کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ ان فیصلوں کا پاکستان کے عوام اور سیاست پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ جن میں پاکستان کے وزیرِ اعظم کی برطرفی اور نااہلی کے معاملات بھی شامل ہیں ، اور دیگر آئینی معاملات بھی ۔  پھر ہم پاکستان کی اعلیٰ عدالت […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا الیکشن امیر و غریب کی لڑائی ہے؟

کیا الیکشن امیر و غریب کی لڑائی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاور پالیٹکس یا اقتدار کی سیاست اپنے عروج پرہے۔ سیاسی لوگ جذبات کے رولرکوسٹر پر سوار ہیں۔ وہ عوام کو بھی ہیجان میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خوش کن دعووں اور پر جوش نعروں سے ایک نفسیاتی فضا پیدا کی جا رہی ہے۔ یہ نفسیاتی فضا رائے دہندگان کے رائے سازی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا

ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا

پائند خان خروٹی ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ یہ چاہتے ہیں کہ معاشرے میں بسنے والے دیگر لوگ ان کی فکر وبیان پر عمل کریں اور ان کے کہنے کے مطابق تمام لوگ بدل جائے مگر دوسروں کو بدلنے کی خواہش رکھنے اور سوچنے والے بذات خود اپنی سوچ واپروچ کوبدلنے کے لئے تیار نہیں ہوجاتے ۔ وہ اندرونی موسم […]

· Comments are Disabled · کالم
کفر کا معاشرہ قائم رہ سکتا ہے ناانصافی کا نہیں

کفر کا معاشرہ قائم رہ سکتا ہے ناانصافی کا نہیں

آصف وڑائچ تبلیغی پارٹی سے جڑے ایک پرانے دوست سے اتفاقاً ملاقات ہو گئی – سلام دعا کے بعد تبلیغی بھائیوں والے مخصوص انداز میں وہ گویا ہوئے ” ارے بھائی بس کیا کہیں، افراتفری کا دور چل رہا ہے، کوئی ایسا گھر نہیں جہاں انواع و اقسام کے مسائل نے ڈیرے نہ ڈال رکھے ہوں، کسی کے گھر میں […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان اور جمہوریت

مسلمان اور جمہوریت

ترکی میں نیاصدارتی نظام پیر کے روز سے نافذالعمل ہو جائے گا، جس کے تحت صدر رجب طیب ایردوآن کو وہ اختیار حاصل ہو جائیں گے، جو ترکی میں آج تک کسی منتخب رہنما کو حاصل نہیں ہوئے۔ نو جولائی کو صدر رجب طیب ایردوآن نئی مدت صدارت کے لیے پارلیمان میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا طاقتور کو بھی سزا ہوگی؟

کیا طاقتور کو بھی سزا ہوگی؟

عامر گمریانی  مارکیٹ میں پرانے مال کی نئی کھپت آ پہنچی ہے اور ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک فقرہ ہر جگہ دکھائی دے رہا ہے “پہلی دفعہ کسی طاقتور کو سزا ہوئی ہے”۔ اس مال کے خریداروں کی خوشی دیدنی ہے۔ حالت ایسی ہے جیسے پہلی دفعہ کرکٹ ورلڈکپ جیت کے دوران تھی۔ ایک دوسرے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
The devious plans of Pakistan’s army & Supreme Court

The devious plans of Pakistan’s army & Supreme Court

The military, the intelligence apparatus, and their allies in the superior judiciary are working overtime to ensure that former prime minister Nawaz Sharif’s party does not win | Commons by Husain Haqqani The powers-that-be must seriously consider the price Pakistan pays for each round of their attempt to manipulate the political process. The outcome of Pakistan’s parliamentary and provincial elections, […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیا پاکستان کو سنگاپور بننا چاہیے؟

کیا پاکستان کو سنگاپور بننا چاہیے؟

بیرسٹر حمید باشانی سنگاپور ایک کامیاب ملک ہے۔ ایک سگھڑ اور تکمیل شدہ سماج ہے۔ جس تیز رفتاری سے سنگاپور نے اپنے لوگوں کا معیار زندگی بلند کیا، اس کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ صرف چالیس سال کے مختصر عرصے میں یہ ملک ایک غریب، پسماندہ اور پچھڑے ہوئے تیسری دنیا کے ملک سے بدل کر ترقی یافتہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان میں ہونے والی قتل غارت پر کوئی فلم بن سکتی ہے؟

کیا پاکستان میں ہونے والی قتل غارت پر کوئی فلم بن سکتی ہے؟

جمیل خان نندیتا داس نے گجرات، ہندوستان کے فسادات پر ایک فلم ’’فراق‘‘ بنائی تھی۔ 2009ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ہم نے اسی برس دیکھ لی تھی، کہ ایسی فلمیں جن سے ہندوستان دشمنی کے جذبات پر تیل چھڑکنے میں مدد ملتی ہو، کیبلز والے فوراً ہی دکھانا شروع کردیتے ہیں۔ کل اتفاقاً یہ فلم نو برس بعد […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان۔ قومی نمائندے نہیں قبضہ گیر ایجنٹ ہیں

بلوچستان۔ قومی نمائندے نہیں قبضہ گیر ایجنٹ ہیں

بلوچ قوم پرست رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کے انتخابات کا مقبوضہ بلوچستان میں کوئی آئینی ،قانونی اور اخلاقی جواز نہیں ہے ،میں بلوچ قوم سے اپیل کرتاہوں کہ گزشتہ انتخابات کی طرح ان نام نہاد انتخابات کا بائیکاٹ کرکے دنیا کو واضح پیغام دیں کہ بلوچستان ایک مقبوضہ ملک ہے۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
طالبان کے بہترین جنگجوؤں کی تربیت ایران کر رہا ہے

طالبان کے بہترین جنگجوؤں کی تربیت ایران کر رہا ہے

طالبان اور افغان حکام کے مطابق ایرانی اسپیشل فورسز سینکڑوں طالبان عسکریت پسندوں کو ایرانی فوجی اداروں میں اعلی درجے کی عسکری تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ افغان سرزمین پر واشنگٹن اور تہران کی پراکسی جنگ میں تیزی آئی ہے۔ مشہور برطانوی اخبار دی ٹائمز کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق ایران کی طرف سے طالبان جنگجوؤں کو فراہم کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بیمار قطرہ

بیمار قطرہ

حبیب شیخ میں کروڑوں سال پہلے وجود میں آیا ۔  تب سے میں  ندیوں،  جھیلوں ،  دریاوں میں تیرتا رہتا  ۔ کبھی بادل بن کر سیر کرتا اور اس جہاں کی خوبصورتی پر عش عش کرتا ۔  جب میرا دل چاہتا تو کسی دریا کا حصہ بن جاتا جہاں سے میں تیرتا ہوا سمندر میں گر جاتا۔  کبھی جنگات میں […]

· 9 comments · بلاگ
مورمن کی کتاب کہاں سے آئی؟

مورمن کی کتاب کہاں سے آئی؟

زبیر حسین جوزف سمتھ ١٤ سال کا تھا تو اس کے دل میں چرچ جانے کی خواہش پیدا ہوئی۔ لیکن چرچ تو بہت سارے تھے اور ہر ایک چرچ کا یہی دعوی تھا کہ وہی خدا کے سچے مذہب کا علمبردار ہے اور باقی سب جھوٹے۔ اسی تذبذب میں بائبل کی یہ آیت اس کی نظر سے گزری۔ “اگر کسی […]

· 2 comments · تاریخ
کیا الیکٹیبلز صرف پنجاب میں ہی دستیاب ہیں؟

کیا الیکٹیبلز صرف پنجاب میں ہی دستیاب ہیں؟

عامر گمریانی پنجاب سے الیکٹیبلز کا سن سن کر کان  پک گئے ہیں۔ ہم کے پی کے والے باوجود اس کے کہ پنجاب سے کئی زیادہ گھمبیر مسائل کا شکار ہیں، الیکٹیبلز کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے۔ ضیاء کے مارشل لاء کے بعد اب تک جتنے بھی الیکشن ہوئے، پختونوں نے ہمیشہ ہاتھ پاؤں مارے کہ اس اسیری سے رہائی […]

· Comments are Disabled · کالم