کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن
منیر سامی مصطفیؔ زیدی کا ایک شعر ہے کہ ، ’بگڑ چلاہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن۔۔ڈرانے والو کسی روز کر دکھاؤ بھی‘۔۔اگر مصطفی ؔزیدی آج کینیڈا میں ہوتے اور کینیڈا کے اولین باشندوں خصوصاً ان کے ، انوئٹ ، نوجوانوں میں خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد دیکھتے تو شاید اور کوئی شدید اور دردناک شعر کہتے، یہ […]