Other News

کیا ابراہیم، اسحاق، یعقوب، موسیٰ، داؤد، اور سلیمان بائبل کی افسانوی داستانوں کے فرضی کردار ہیں؟

کیا ابراہیم، اسحاق، یعقوب، موسیٰ، داؤد، اور سلیمان بائبل کی افسانوی داستانوں کے فرضی کردار ہیں؟

سائرس ادریس پروفیسر تھامس تھامسن، جن کا شمار دنیا کے چوٹی کے ماہرین آثار قدیمہ میں ہوتا ہے اور وہ بائبلی آثار قدیمہ پر اتھارٹی تسلیم کئے جاتے ہیں، نے پندرہ برس کی تحقیق و تفتیش کے بعد “اسرائیلیوں کی ابتدائی تاریخ” کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے۔اس کتاب میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ابراہیم، یعقوب، موسیٰ، […]

· 3 comments · تاریخ
لائن کے پار بم نہیں والی بال پھینکئے

لائن کے پار بم نہیں والی بال پھینکئے

طارق احمدمرزا گزشتہ ایک کالم میں راقم نے جنرل اسد درانی کی کتاب کے حوالے سے ذکرکیاتھا کہ برصغیر کی تقسیم سے متاثر شدہ کشمیر،پنجاب اورسندھ کے عوام اور صوبوں کو ایک دوسرے سے قریب تر لانے کا نظریہ سابق بھارتی وزیراعظم اِندرکمارگجرال کے ذہن کی پیدائش تھا۔ گجرال کی تجویزتھی کہ علاقائی امن واستحکام اورمعاشی ترقی کے لئے ضروری […]

· Comments are Disabled · کالم
Who is afraid of Nia Zamana?

Who is afraid of Nia Zamana?

By Khan Zaman Kakar A progressive magazine that was shut down for raising an intellectually strong voice in favour of the marginalised To learn who rules over you, simply find out who you are not allowed to criticize – Voltaire At the turn of this century, a progressive journalist Mohammad Shoaib Adil launched an exceptionally unflinching Urdu monthly Nia Zamana in Lahore […]

· 2 comments · News & Views
جرمنی میں مذہب کا سیاسی  استعمال

جرمنی میں مذہب کا سیاسی استعمال

 یورپ میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے ردعمل میں یورپ میں بھی کرسچین بنیادپرستی رواج پاتی جارہی ہے۔ حالیہ کچھ سالوں میں بنیاد پرست سیاسی جماعتوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔  جرمنی میں حالیہ انتخابات میں بنیاد پرست جماعت اے ایف ڈی نے بھی پارلیمنٹ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ جبکہ ڈنمارک اور آسٹریا میں نقاب کےاستعمال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں 

ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں 

حسن منیر ٹورنٹو ڈیلی سٹار کی 29نومبر1927کی اشاعت میں قارئین کا جنرل نالج معلوم کرنے کیلئے درج ذیل سوالات شائع کئے گئے تھے : بریڈ میں خمیر کیوں ڈالا جاتا ہے؟  سسیکا چوان بڑا ہے یا کہ جرمنی؟ ایک سوال جس سے بہت سے قارئین ناواقف تھے یہ تھا : رمضان کیا ہے؟ اخبار کے اسی صفحہ پر باریک پرنٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے لوگوں کا پاکستان کے عوام کو مبارکباد اور التماس

گلگت بلتستان کے لوگوں کا پاکستان کے عوام کو مبارکباد اور التماس

علی احمد جان گلگت بلتستان کے عوام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تسلسل کے ساتھ دو سری بار کسی منتخب حکومت کا’ میرے عزیز ہموطنو ‘کی صدا پر بستر گول ہو نے کے بجائے خود ہی اپنے خیمے اکھاڑکر پھر سے انتخابی معرکے میں اترنے پر ملک کے عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اورمستقبل میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

بیرسٹر حمید باشانی روزگار انسان کا حق ہے، اور اپنی مرضی کے روزگار کا انتخاب بھی۔ یہ بھی انسان کا حق ہے کہ اسے کام کرنے کے لیے ایک مناسب جگہ اور ساز گار ماحول میسر ہو۔ ہر انسان بغیر کسی امتیاز کے یکساں کام کے لیے یکساں معاوضے کا حق دارہے۔ اور ہر محنت کش کا یہ حق ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ کی نئی افغان پالیسی، پاکستان کا کوئی کردار نہیں

امریکہ کی نئی افغان پالیسی، پاکستان کا کوئی کردار نہیں

امريکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے ميں نئی حکمت عملی اپنانے کا عنديہ ديا ہے، جس ميں بظاہر پاکستان کا کوئی کردار نہيں ہے۔ اس سے یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات نچلی ترين سطح پر ہيں۔ مريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ليے نئی حکمت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کس نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش ناکام بنادی؟

کس نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش ناکام بنادی؟

آصف جیلانی  ممتاز برطانوی صحافی اور براڈکاسٹر ، ایوان رِڈلے نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ سال پہلے انہوں نے ، افغان طالبان کی قید میں ایک امریکی فوجی کی رہائی کے عوض امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور امریکی صدر کی طرف سے ان کی معافی کے بارے میں سمجھوتہ طے کر لیاتھا لیکن پاکستان کی […]

· 6 comments · کالم
دو جاسوسوں کی کتھا

دو جاسوسوں کی کتھا

منیر سامی گزشتہ دنوں پاکستان اور بھارت میں ایک کتاب Spy Chronicles : Raw ISI and the Illusion of Peace نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ ہنگامہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ یہ کتاب بھارت اور پاکستان کے اہم ترین ،بلکہ یوں کہیے کہ بدنام زمانہ جاسوسی اداروں ، پاکستانی آئی ایس آئی اور بھارتی راؔ ،کے دو سابق سربراہوں […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ کے مسنگ پرسنز

سندھ کے مسنگ پرسنز

قمبر ابراہیم اس وقت ملک میں آہستہ آہستہ اپنے دیس باسیوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے، اس کی اہم وجہ آئین اور قانون پر بے اعتمادی اور عملدرآمد نہ ہونا ہے، شہریوں کے گمشدگیوں کے معاملات میں پولیس کی ایف آئی آر وغیرہ کی تو ایک دھیلے کی بھی حیثیت نہیں ہے، خفیہ والے آتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست اور صحت کی سہولیات

ریاست اور صحت کی سہولیات

بیرسٹر حمید باشانی عدم مساوات صرف ان لوگوں کا ہی مسئلہ نہیں جن کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔ اگر کوئی غور کرے تو یہ اس سے زیادہ ان لوگوں کا مسئلہ ہے ، جن کے پاس بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہ بہت کچھ ہونے کی وجہ سے یہ خوش قسمت لوگ الگ بستیوں میں رہ سکتے ہیں، الگ سکولوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جنرل درانی کو سزا ملے گی؟

کیا جنرل درانی کو سزا ملے گی؟

پاکستانی فوج نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اسد دارنی نے ‘دی سپائی کرونکلز: را، آئی ایس آئی اینڈ دی الوژن آف پیس‘ نامی یہ کتاب انڈین خفیہ ادارے ’را‘ کے سابق سربراہ ایس اے دُلت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -2

جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -2

سبطِ حسن 7 ایک بجے کے قریب سعید نے سکول کا بستہ اٹھایا اور گلیوں کو بازار کے ساتھ ملانے والے چوک میں آکھڑا ہوا۔ وہ کرن کے آنے سے بہت پہلے یہاں آگیا تھا۔ وہ کچھ دیر بستہ کمر پر لادے کھڑا رہا۔ تھک گیا تو ایک دکان کے چبوترے کے ساتھ ٹیک لگا کر کھڑا ہو گیا۔ پھر، […]

· 1 comment · ادب
جنرل درانی کی کتاب اور نوازشریف کا احتجاج

جنرل درانی کی کتاب اور نوازشریف کا احتجاج

طارق احمدمرزا آئی ایس آئی پاکستان کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی کی کتاب دی سپائی کرانیکلز آج کل ملکی اور بین الاقوامی حلقوں میں گرماگرم بحثوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔اسد درانی اس کتاب کے اکلوتے خالق یا مؤلف نہیں ۔بلکہ یہ کتاب ان کے بھارتی ہم منصب امر جیت سنگھ دولت سابق سربراہ بھارتی خفیہ ایجنسی را ؔ […]

· Comments are Disabled · کالم
مہاجر اور احمدی اپنا ہی بویا ہوا کاٹ رہے ہیں

مہاجر اور احمدی اپنا ہی بویا ہوا کاٹ رہے ہیں

آصف جاوید کہا وت ہے کہ تاریخ اپنا انتقام ضرور لیتی ہے اور تاریخ کا انتقام بہت بھیانک ہوتا ہے۔ میں نے یہ بات صرف کتابوں میں پڑھی تھی۔ مگر  پاکستان کی تاریخ میں اس اصول کے اطلاق  کو مہاجروں اور احمدیوں کے مسائل اور مصائب کی شکل میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔    سنہ 1971 ء تک […]

· 9 comments · کالم
خامنہ ای کی بلی چوہے کی کہانی

خامنہ ای کی بلی چوہے کی کہانی

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے بین الاقوامی جوہری ڈیل پر تہران کے آئندہ بھی کاربند رہنے سے متعلق یورپی یونین کو اپنے ملک کی شرائط گنواتے ہوئے ساتھ ہی امریکا پر جو شدید تنقید بھی کی ہے، اسے سنجیدگی سے نہیں لیا جا سکتا۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار جمشید برزگر لکھتے ہیں کہ ایران کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایک سیاسی کارکن کی یاد داشتیں

ایک سیاسی کارکن کی یاد داشتیں

تبصرہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ رانا محمد اظہر کا شمار بلاشبہ پاکستان کے معمر ترین سیاسی کارکنوں میں کیا جاسکتاہے۔ وہ ان معدودے چند درجن افراد میں شامل تھے جنھوں نے نومبر 1967 میں ڈاکٹر مبشر حسن کی رہائش گاہ گلبرگ لاہور پر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ 84 سالہ رانا اظہر قیام پاکستان سے قبل متحدہ پنجاب […]

· Comments are Disabled · ادب
سماجی تحقیق کا ایک زاویہ 

سماجی تحقیق کا ایک زاویہ 

ارشد نذیر سماجی علوم میں تحقیق کا انحصار اعداد وشمار پر ہوتا ہے۔ اعداد و شمار مختلف انداز سے جمع کئے جاتے ہیں۔ کبھی پرائمری اور کبھی ثانوی ڈیٹا جمع کیا جاتا ہے اوراُس ڈیٹا کی بنیاد پر کوئی نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے۔ ایسا نتیجہ سماج کے اجتماعی رویوں کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ علمِ نفسیات، علمِ بشریات […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کی ریاستِ مدینہ اور سیالکوٹ حملہ کیس

عمران خان کی ریاستِ مدینہ اور سیالکوٹ حملہ کیس

اصغر علی بھٹی مغربی افریقہ ابھی دو دن قبل پاکستان کے متوقع وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب اپنی ممکنہ حکومت کے پہلے سو دن کےپلان کااعلان کرتے ہوئے اُسے ریاست مدینہ کے ماڈل پر استوار کرنے کی بات کر رہے تھے ۔ اور فرما رہےتھے کہ ریاست مدینہ کیا تھی وہ پہلی فلاحی ریاست تھی جس میں قانون کی […]

· 2 comments · کالم