Other News

Islam and Secularism – Are they Compatible?

Islam and Secularism – Are they Compatible?

Javed Chaudry In order to assess the compatibility of Islam and secularism, we need to define and understand what these two entities are, only then we can be in a position to answer the question. The answer will depend on our definitions and our understanding of those two terms. In its simplest and the basic form, secularism means the separation […]

· 1 comment · News & Views
تاریخ کا درست پس منظر کیا ہے ؟

تاریخ کا درست پس منظر کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی اصغر خان کیس کے کئی پہلو ہیں۔ ہر پہلو اپنی جگہ بہت اہم ہے۔ اس مقدمے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس کیس کے فیصلے سے پاکستان کی جمہوری قوتوں کے اس پرانے الزام کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان میں مقتدر قوتیں انتخابات پر اثر انداز ہوتی رہی ہیں۔ یہ الزام تسلسل سے […]

· Comments are Disabled · کالم
لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی

لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی

بشارت علی پندرہ برس کا تھا، جب اس کی ٹانگیں جواب دینے لگیں۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ٹانگوں میں اس کم زوری کی وجہ آلودہ اور گندہ پانی ہے۔ لاہور کے نواحی علاقوں میں ہزاروں افراد آلودہ پانی کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی گاؤں کوٹ اسداللہ کے رہائشی بشارت علی کی حالت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
حضور! ایک نظر ادھر بھی

حضور! ایک نظر ادھر بھی

علی احمد جان صحافیوں اور قلمکاروں کے نام پر قلم اور ضمیر فروشوں کی فصل کا ہر دور میں اگنا اور بکنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ، مگر اس فصل کی آبیاری کرنے والوں کی ہمت اور دیدہ دلیری پر حیرت ہے کہ بار بار بھیگا لہو لہان ہونے کے باوجود ہر دور میں ایسی فصل کی ایک کھیپ […]

· 1 comment · کالم
سرائیکی زبان

سرائیکی زبان

اسلم ملک کوئی سوا سو سال پہلے انگریزوں نے ضلع وار گزیٹئیرز میں ہمارے ہیروز کو ڈاکو قرار دیا تھا اور ہمارے معزز قبیلوں کو چور اور رسہ گیر بتایا تھا۔ بہر حال بہت سی معلومات بھی ان گزیٹئیرز میں تھیں۔ سرائیکی صوبے پر میری پوسٹ پر حسبِ توقع بعض دوست وہی گزیٹئیر بغل میں دبائے آگئےْ اور فرما رہے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ڈاکٹر بیلہ نواز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ملک میں موجود تیسری صنف یعنی خواجہ سراؤں (مناسب لفظ ٹرانس جینڈر ہے)کے وجود کو تسلیم کرنے اور انھیں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لیے بل پاس کر دیا ہے۔ دا ٹرانس جینڈر پرسن پروٹیکشن آف رائٹس بل 2018 جو اب ملکی قانون کا حصہ بن چکا ہے، ٹرانس جینڈرز کی […]

· Comments are Disabled · کالم
ساقی فاروقی کی شاعری اور انسان کا تاریک رخ

ساقی فاروقی کی شاعری اور انسان کا تاریک رخ

ڈاکٹر خالد سہیل جب میرے دوست مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ساقی فاروقی کی شاعری مجھے کیوں پسند ہے تو میرے ذہن میں بہت سے خیالات گردش کرنے لگتے ہیں۔ میں انہیں بتاتا ہوں کہ اردو کے بہت سے روایتی شاعر انسان کی زندگی اور شخصیت کے روشن اور درخشاں پہلوؤں پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں‘ وہ گل و […]

· Comments are Disabled · ادب
ایران کا جوہری پروگرام کس کے لیے ہے؟

ایران کا جوہری پروگرام کس کے لیے ہے؟

ایرانی سپریم رہنما نے امریکا کے ایران کے ساتھ عالمی جوہری ڈیل سے الگ ہو جانے کو ’ایک غلطی‘ قرار دیا ہے۔ ادھر محافظینِ انقلابِ ایران کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ڈیل پر عمل پیرا رہنے کے حوالے سے یورپ پر شک کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے بدھ کے روز ایران کے سپریم رہنما […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سبز پگڑی پوش بلاولؔ اور اسلامی پیپلز پارٹی

سبز پگڑی پوش بلاولؔ اور اسلامی پیپلز پارٹی

منیر سامی گزشتہ دنوں پاکستان میں پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما، بلاولؔ بھٹو زرداری کی اس تصویر کا بڑا چرچا رہا جس میں بلاولؔ ، سندھ کے وزیرِ اعلیٰ اور دیگر عمائدین کے ساتھ ایک اسلامی جماعت کے دفتر میں ایک بڑا سا سبز عمامہ سر پر پہنے ہوئے کچھ کتابوں کا مشاہد ہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے پھر […]

· 1 comment · کالم
شناخت کا بحران اور سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا المیہ

شناخت کا بحران اور سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا المیہ

آصف جاوید دنیا میں ہر شخص ایک شناخت لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اور اس کی یہ شناخت اس کا  رنگ، نسل، زبان، تہذیب، ثقافت  ہوتی ہے۔ شناخت ہر شخص کی بنیادی پہچان ہوتی ہے۔ انسان  بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہو کر تو  کسی معاشرے میں رِہ سکتا ہے، مگر شناخت سے محروم  ہو کر نہیں رِہ سکتا۔  یہی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ کا قتل عام اور قمر باجوہ کے وعدے

ہزارہ کا قتل عام اور قمر باجوہ کے وعدے

جلیلہ حیدر 28 اپریل کو معمول کے مطابق میں اپنا کام ک رہی تھی کہ میرے اماں نے فیس بک پر کوئی وڈیو پلے کیا جس میں ایک بچہ چیخ چیخ کر رو رہا تھا تو میں نے اماں سے کہا کہ یہ کون ہے تو اماں نے کہا کہ ابھی جمال الدین افغانی روڈ پر دو ہزارہ دکاندار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
شامی جنگ کے ليے ایران، افغان ٹین ایجرز کی بھرتی میں ملوث

شامی جنگ کے ليے ایران، افغان ٹین ایجرز کی بھرتی میں ملوث

شامی خانہ جنگی کے ليے نوجوان افغان شہريوں اور مہاجرين کی بھرتی کا عمل نہ صرف ايران بلکہ افغانستان ميں بھی جاری ہے۔ اس عمل ميں ايرانی پاسداران انقلاب کو ملوث خیال کیا جاتا ہيں۔ شامی خانہ ميں اب بھی غير ملکی جنگجوؤں کی شموليت کا سلسلہ جاری ہے، جن کی اکثريت کی عمريں بيس برس سے بھی کم ہوتی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
قوم پرست سندھیوں کی مہاجروں سے بدگمانیاں

قوم پرست سندھیوں کی مہاجروں سے بدگمانیاں

آصف جاوید برِّ صغیر ہندوستان کی تقسیم اور تشکیلِ پاکستان نے  برِّ صغیر  کی پولیٹیکل جیوگرافی کی شکل بدل کر رکھ دی ہے۔ تقسیم نے برِّ صغیر کے سماجی ڈھانچے کو جھنجوڑ ڈالا ہے۔ صرف 70 سال کے قلیل عرصے میں پورے خطّے کی ڈیموگرافی بدل گئی ہے۔  تقسیم کے نتیجے میں دونوں طرف سے آبادی کا تبادلہ ہوا تھا، […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی گدھے اور کتے کا گوشت کھانے پہ مجبور؟

پاکستانی گدھے اور کتے کا گوشت کھانے پہ مجبور؟

طارق احمدمرزا روزنامہ ڈان کی ایک خبر کے مطابق پولیس نے جمعۃ المبارک 28 اپریل کوکورنگی انڈسٹریل ایریاکراچی کے ایک گودام پہ چھاپا مارکر گدھوں اور کتوں کی آٹھ سو کھالیں برآمد کر لیں۔چھاپہ کے دوران دو افراد کی گرفتاری عمل میں آئی جنہیں ایک قانون میں موجود ایک سقم کی وجہ پرچوبیس گھنٹوں کے اندر ہی بیس ہزار روپے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بچہ وہ نہیں سیکھتا جو لفظوں میں بتایا جائے

بچہ وہ نہیں سیکھتا جو لفظوں میں بتایا جائے

بچہ وہ نہیں سیکھتا جو اسے لفظوں میں بتایا جائے۔ بچہ وہ سیکھتا ہے جو اس کے سامنے کیا جائے یا جو اس کے ساتھ کیا جائے۔ سبط حسن اعتماد کیا ہے؟ کسی بھی کام کے لیے ہر شخص پر انحصار نہیں کیا جاسکتا ۔ انحصار کرنے سے پہلے اس بات کا یقین کرلینا ضروری ہے کہ کسی شخص میں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا سائنس بھی مسلمان ہوتی ہے؟

کیا سائنس بھی مسلمان ہوتی ہے؟

عبدالرحمن وڑائچ آج سے کچھ دن قبل کلاس میں بچوں سے سائنس کی خدمات کے سلسے میں بات چیت شروع ہو گئی۔میں نے بچوں سے پاکستان کے مشہور سائنسدانوں کے نام اور ان کی خدمات بتانے کو کہا فورا ہی تقریباً ساری کلاس نے یک زبان ہو کر جواب دیا سر ! ڈاکٹر عبدالقدیر خان، انھوں نے ایٹم بم بنایا […]

· 2 comments · بلاگ
Saudi Arabia’s Futuristic Plan – Vision 2030

Saudi Arabia’s Futuristic Plan – Vision 2030

By Zakaria Virk Vision 2030 reforms aim to increase the percentage of Arabian working women from 22 percent to 30 percent. Saudi Arabia has embarked on an ambitious drive to ease social controls, re-introduce entertainment and empower women at all levels, including giving them the rights to attend sporting events and to drive. The changes encompassed in Vision 2030 constitute […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیا مارکسزم کا سورج غروب ہوگیا؟

کیا مارکسزم کا سورج غروب ہوگیا؟

آصف جیلانی پانچ مئی کو کارل مارکس کا دو سو سالہ یوم پیدایش منایا گیا۔داس کیپیٹل تصنیف کرنے والے اور بین الاقوامی محنت کشوں کی تنظیم ، فرسٹ انٹرنیشنل کے روحِ رواں نے پچھلی دو صدیوں میں دنیا کے عوام کو جو شعور بخشا ہے اس کی روشنی اب بھی تاریکی سے معرکہ آراء ہے ۔  سچ تو یہ ہے […]

· 1 comment · کالم
کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک محتاط حکمران اپنا وعدہ کبھی نہیں پورا کر سکتا، اور نہ ہی اسے ایسا کرنا چاہیے ۔ یہ بات دی پرنس میں لکھی ہے۔ ہمارے حکمرانوں نے نکولو میکاولی کی کتاب، دی پرنس ، سے اور کوئی بات سیکھی ہو یا نہ لیکن یہ بات انہوں نے اچھی طرح سیکھی، اور پلے باندھ لی۔ گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

محمدحسین ہنرمل  فرقہ واریت کی سب سے بڑے مظاہر ہمیں مشرق وسطیٰ میں دیکھنے کو ملتے ہے جہاں پرسعودی عرب اور ایران کی سرپرستی میں اس لعنت کو فروغ مل رہاہے۔لعنت کے علاوہ اسے ایک منافقانہ جنگ کا نام دینا بھی مبالغہ نہیں ۔کیونکہ بظاہران دونوں اسلامی ملکوں کی جانب سے یہ جنگ اسلام کی خدمت کے نام پر لڑی […]

· Comments are Disabled · کالم