شاہ لطیف : سر،سنگیت اور کشا کش ہست و بست
ڈاکٹر طاہر منصور قاضی زندگی یوں تو بذات خود ایک تہہ دار تجربہ ہے جو ہر انسان کو میسر ہے مگر اسے اپنے اندر سمونے اور لاشعور کی گہری تہوں میں موجزن آب حیات سے وضو کروا کے، اسے پھر سے اپنے اوپر منکشف کرنے کا ہنر اور توفیق ہر کسی کو میسر نہیں۔ سائیں شاہ لطیف اس ہنر میں […]