کیاعامیانہ ڈگر سے ہٹ کر زندگی گزارنا ممکن ہے؟
سبط حسن کیا ایک فرد اجتماعیت میں بسی ایک اکائی ہے؟ یعنی یہ کہ اس کا انفرادی وجود بے معنی ہے اور دراصل وہ اجتماعیت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ایک اوزار یا آلہ سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہ بات تاریخی شہادت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افراد کو اجتماعیت کی قربان گاہ پر ذبح کر دیا گیا۔ […]