Other News

میرا دوست بھگوان

میرا دوست بھگوان

کوی شنکر بھگوان آج کل تہہ خانے میں رہتا ہے۔ یہ کسی کو پتا نہیں کہ وہ خود تہہ خانے میں رہتا ہے یا کسی نے اسے وہاں رہنے پر مجبور کیا ہے۔ آپ نہیں جانتے ہونگے کہ بھگوان کون ہے۔ میں آپ کو اس کے بارے میں بتاتا ہوں۔ بھگوان میرا دوست ہے۔ میرے جنم کے ساتھ ہی اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
دولت  اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور بے قابو سائنسی ترقّی 

دولت  اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور بے قابو سائنسی ترقّی 

آصف جاوید ممتاز سائنسدان اور نظری طبعیات کے ممتاز ترین ماہر جناب اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا ہے کہ دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم اس وقت  دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، انسانی لالچ پوری دنیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دے گا ۔  آلودگی، لالچ، احمقانہ رویہ اور آبادی کی بہتات اس سیارے کے لیے بڑے خطرات ہیں، مگر ہم نے نہ لالچ کم کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان اپنا حق مانگتا ہے

بلوچستان اپنا حق مانگتا ہے

لیاقت علی ایدووکیٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی کا پاکستان کے معروف اکنانومسٹ ہیں۔ڈاکٹر بنگالی ایسے ماہرین اقتصادیات میں سے نہیں ہٰیں جواعداد و شمارکی جادو گری سےعوام کو بے وقوف بناتےاورحکمرانوں کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں۔ ان کا فوکس پاکستان کے محروم عوام ہیں وہ ان کے مسائل اور مشکلات کو اٹھاتے اور ان کےممکنہ حل کی راہ سجھاتے ہیں۔ انھوں نے […]

· 1 comment · کالم
یورپ میں اسلام سے نفرت کیوں؟

یورپ میں اسلام سے نفرت کیوں؟

اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے یا اس ملک میں اسلام دشمنی بڑھتی جا رہی ہے؟ گزشتہ برس اس یورپی ملک میں مسلمان مردوں، خواتین اور مساجد پر قریب ایک ہزار حملے کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ جرمن حکومت کی طرف سے جاری کردہ ان اعداد و شمار کے مطابق ان […]

· 1 comment · بین الاقوامی
خواتین کا دن عالمی تو حقوق بھی انسانی اور عالمی بنائے جائیں

خواتین کا دن عالمی تو حقوق بھی انسانی اور عالمی بنائے جائیں

آمنہ اختر۔ سویڈن آٹھ مارچ کا دن عورتوں کے حقوق کی آگاہی کا دن ہے جو کہ پوری دنیا میں منایا جاتا ہے ۔مگر افسوس کہ حقوق کی فراہمی ملکی بنیادوں پر ہے جس سے دن تو منا لیا مگر آدھی آبادی کے ہنر سے فائدہ اٹھانے اور ان کو انسان ماننے کے انسانی قوانین پر نظر ثانی نہیں ہوتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
غیرت کے نام پر قتل: قانون سازی کے باوجود کم نہیں ہوئے

غیرت کے نام پر قتل: قانون سازی کے باوجود کم نہیں ہوئے

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک المناک رپورٹ ہے۔ مگر اس میں کوئی نئی بات نہیں ۔ پاکستان میں لوگ ایسی المناک خبروں کے عادی ہیں۔ بلکہ ایک بڑ ی تعداد کو اس میں کوئی المناکی یا خبر والی بات ہی نظر نہیں آتی۔ ان کے خیال میں یہ ایک عام سی بات ہے۔ رسم و رواج اور روایات کی روشنی […]

· 1 comment · کالم
یا قاضی شہر ! احتیاط لازم ہے

یا قاضی شہر ! احتیاط لازم ہے

اصغر علی بھٹی نائیجر مغربی افریقہ یورپ نے پریس لگایا اور علمی انقلاب برپا کردیا ۔ دنیاوی علوم کے تراجم کرکے اپنے بچوں کو پڑھانے والے آج چاند سے آگے کے سفر پر محو پرواز ہیں اور ہم کشکول اُٹھائے ان کے پیچھے پیچھے رینگ رہے ہیں کیوں آخر کیوں ؟؟صرف اور صرف ایک مفتی اور ایک قاضی کی کم […]

· 3 comments · کالم
میرا گاؤں

میرا گاؤں

فرحت قاضی میرے گاؤں میں کئی مسجدیں اور دو سکول ہیں ایک سکول میں چوہدری کی گائیں بندھی ہوتی ہیں اور دوسرے میں صبح سے دوپہر دو بجے تک گاؤں کے معصوم بچے پڑھتے ہیں ۔ اساتذہ یہ جانتے ہیں کہ بچوں کی شرارتوں سے تنگ آکر والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجتے ہیں لہٰذا وہ پہلے وقتوں کے اساتذہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم شریعت میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتے

ہم شریعت میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتے

جے پور۔28فروری۔۔ بی جے پی حکومت کے ذریعہ لائے گئے طلاق بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور مسلم خواتین کا احتجاج بڑھتا جارہاہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں شدید احتجاج کے ساتھ آج ایک تاریخی احتجاج ملک کے معروف شہر جے پور میں ہواہے جس میں ایک اندازے کے مطابق لاکھوں خواتین نے شرکت کی۔ […]

· 2 comments · جنوبی ایشیا
مولانا طارق جمیل، پنجاب یونیورسٹی میں

مولانا طارق جمیل، پنجاب یونیورسٹی میں

لیاقت علی پچھلے دنوں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مولانا طارق جمیل کو پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کی دعوت دی گئی۔ جس میں معمول سے زیادہ اساتذہ اور طالب علموں نے شرکت کی ۔ اس تقریب کے سٹار مقرر مولانا طارق جمیل تھے۔ کچھ دوستوں نے اس تقریب پر اظہار تاسٖف کیا ہے۔ ان کے نزدیک پنجاب یونیورسٹی جیسے […]

· 2 comments · کالم
کیا سماج ایک منظم سازش ہے؟

کیا سماج ایک منظم سازش ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ دنیا جس میں ہم رہتے ہیں، واقعی ایک گاؤں بن گیا ہے۔ ایک عالمی گاؤں۔ اس دنیا کو گلوبل ولیج بنانے کے پس منظر میں کئی عوامل کارفارما ہیں۔ ان میں ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی ہے۔ انٹرنیٹ ہے۔ اور اب سوشل میڈیا بھی ہے۔ سوشل میڈیا نے اس گاؤں کی کئی ایک بیٹھکیں بھی بنا دی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مسلمانوں کی مسلم قیادت سے اللہ بچائے

بھارتی مسلمانوں کی مسلم قیادت سے اللہ بچائے

ظفر آغا اللہ رے ہندوستانی مسلمان کی بدنصیبی! شاید وہ ابھی ایک ہزار برس بھی طلاق ثلاثہ اور بابری مسجد کے جنجال سے باہر نہیں نکل پائے گا۔ اور اس بحث سے باہر نکلے بھی تو نکلے کیسے! اس کے حریف کا مشن تو ہے ہی یہی کہ مسلم اقلیت بے معنی بحثوں کا شکار رہے تاکہ اس کو اپنی […]

· 1 comment · کالم
یہ بہاولپور کی سنٹرل لائبریری ہے

یہ بہاولپور کی سنٹرل لائبریری ہے

اسلم ملک ز میٹرک کے بعد جب میں سنٹرل لائبریری بہاولپور کا ممبر بننا چاہا تو چیف لائبریرین ملک نذیر نے انکار کردیا۔ کہا ابھی بچے ہو، بی اے میں پہنچوگے تو بنائیں گے۔ مجبوراً کسی عزیز کو ممبر بنوایا اور ان کے کارڈ پر کتابیں لیتا رہا۔ بعد میں خود بھی ممبر بن گیا تو دونوں کارڈ استعمال کرتا […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا کیا بنے گا؟

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا کیا بنے گا؟

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا پائپ لائن (تاپی) کے افتتاح کے بعد پاکستان میں کئی ماہرین اور سیاسی تجزیہ نگار یہ خیال کر رہے ہیں کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن (آئی پی) منصوبے کا اب تکمیل تک پہنچنا بہت مشکل ہوگا۔ یاد رہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن، جسے ابتدائی طور پر، آئی پی آئی کہا گیا تھا ، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیاسی تعلیم وترتیب کیلئے مجوزہ ترقی پسند سلیبس 

سیاسی تعلیم وترتیب کیلئے مجوزہ ترقی پسند سلیبس 

مزاحمت سے انقلاب تک :ادراک سے اطلاق تک کا شعوری سفر کیلئے ترقی پسند کتابوں کی فہرست پائندخان خروٹی بد قسمتی سے پاکستان میں ر وایتی سیاسی تنظیموں نے نہ کسی پرولتاریہ سیاسی ماحول کوتشکیل دیا ہے اور نہ ہی ملک کے فیڈریٹنگ یونٹس میں معروضی حقائق کے مطابق مفادخلق کے وسیع تناظر میں نئی نسل کی ضروری تعلیم وتربیت […]

· 4 comments · علم و آگہی
تاپی گیس منصوبہ ۔ دُرست آیدکی توقع TAPI

تاپی گیس منصوبہ ۔ دُرست آیدکی توقع TAPI

محمدحسین ہنرمل  دنیا کے ممالک میں آپسی تعلقات انسان دوستی یا مذہبی رشتوں کی بجائے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں ۔ ایک زمانے میں سوویت یونین امریکہ کا مضبوط ترین حریف سمجھا جاتا تھاجس کی نہ صرف وسط ایشیائی علاقوں پر اجارہ داری تھی بلکہ افغان خطے کے وسائل اور تزویراتی اہمیت کیش کرنے کا بھی اسے شدیدچسکا لگا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آسٹریلیا:نئی رفیقۂ حیات وزارت اور پارٹی صدارت سے محروم کرگئی

آسٹریلیا:نئی رفیقۂ حیات وزارت اور پارٹی صدارت سے محروم کرگئی

طارق احمدمرزا آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم مسٹر جوائس نے اپنے نئے رشتہ ازدواج کا اعتراف نما اعلان کیا کیا ملک بھر میں ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا۔سوشل میڈیا،اپوزیشن اور متعددحکومتی ممبران پارلیمنٹ کی لعن طعن حتیٰ کہ خود اپنی نیشنل پارٹی کے ممبران اور وزیراعظم مسٹر ٹرن بل کی تنقیداور مذمت کا بھی نشانہ بن گئے۔نائب وزیراعظم نے ہر چند […]

· Comments are Disabled · کالم
فری مارکیٹ اکانومی پاکستان کی پائیدارمعاشی اور سماجی ترقّی کا زینہ ہے

فری مارکیٹ اکانومی پاکستان کی پائیدارمعاشی اور سماجی ترقّی کا زینہ ہے

آصف جاوید فری مارکیٹ اکانومی  یا آزاد معیشت ایسے نظامِ معیشت کو  کہتے ہیں،  جس میں اشیاء اور خدمات کی قدر (قیمت)  کا تعیّن مکمّل طور پر مارکیٹ  میں موجود  رسد اور طلب کی بنیادی قوّتوں  پر قائم ہوتا ہے۔ اشیاء اور خدمات کی قیمت متعیّن کرنے میں حکومت کی پالیسیوں اور کنٹرول کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ دوسرے […]

· Comments are Disabled · کالم
کپتان اور مولانا کی محبت

کپتان اور مولانا کی محبت

علی احمد جان ویسے مولانا اور کپتان کی محبتوں کی کہانیاں تو آپ نے سن رکھی ہونگی لیکن میری مراد ان محبتوں سے نہیں جو کبھی کبھار اخبارات کا زینت بنتی رہی ہیں اور آپ چائے کی چسکیوں کے ساتھ ان خبروں کے بھی چسکے لیتے رہے ہیں ۔ کپتان اور مولانا کی ادھر ادھر کی گئی دیگر محبتوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کاشانہِ ما رفت بتاراج غماں، خیز

کاشانہِ ما رفت بتاراج غماں، خیز

آصف جیلانی  صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ 14مئی کو اسرائیل کے قیام کی سترویں سالگرہ پر یروشلم منتقل کردیا جائے گا۔ اس سے پہلے گذشتہ دسمبر کو جب ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ امریکی سفارت خانہ ایک سال کے […]

· 1 comment · کالم