Other News

پاکستان کی آئرن لیڈی رخصت ہوگئیں

پاکستان کی آئرن لیڈی رخصت ہوگئیں

انسانی حقوق کی ایک توانا آواز کی بے وقت موت نے پورے پاکستان کو سوگوار کر دیا ہے۔ پاکستان کی سیاست میں غیر جمہوری قوتوں کی مداخلت کے خلاف وہ ایک توانا آواز تھی۔ پاکستان کی تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جب جرنیلوں نے پاکستانی آئین کو اپنے بوٹوں تلے روندا یا اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے جرنیلوں […]

· 1 comment · کالم
عاصمہ جہانگیر ! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

عاصمہ جہانگیر ! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

ارشد بٹ انسانی بنیادی حقوق کی بے باک اور توانا آواز، غریب اور پسے ہوئے طبقوں اور خواتین حقوق کی ترجمان اور فوجی آمروں کے خلاف جدوجہد کی علامت، آہنی ارادوں کی مالک جیسے الفاظ صرف اور صرف عاصمہ جہانگیر کے لئے ہی استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ ان کی رحلت کے بعد ان جیسا دور دور تک کوئی دوسرا […]

· Comments are Disabled · کالم
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

انسانی حقوق کی کارکن اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر محترمہ عاصمہ جہانگیر آج بروز اتوار لاہور میں  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ محترمہ کی عمر  66 سال تھی۔ محترمہ ستائیس ، 27 جنوری سنہ 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ۔ محترمہ نے کنیئرڈ کالج لاہور سے گریجویشن اور پنجاب یونیورسٹی سے قانون […]

· 2 comments · پاکستان
کابل کے بعد اب بھارتی کشمیر میں جنگجوؤں کا فوجی کیمپ پر حملہ

کابل کے بعد اب بھارتی کشمیر میں جنگجوؤں کا فوجی کیمپ پر حملہ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں کے قریب واقع ایک فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔ یہ عسکریت پسند کیمپ کے رہائشی علاقے میں داخل ہوئے ہیں۔ دو فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں واقع ایک بھارتی فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کر کے کم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پشتون دھرنا اور میڈیا بلیک آؤٹ

پشتون دھرنا اور میڈیا بلیک آؤٹ

ولی محمد علیزئی دھرنے کا نام سنتے ہی ذہین میں عجیب سی شبیہیں بننے لگتی ہیں۔لوگ اکھٹے ہوئے ہیں اور قومی شاہراہوں کو بند کر رکھا ہے۔کنٹینر پر لیڈر اچھل کود کر رہا ہے،کنٹینر سے با آوازبلند مختلف گانے اور دھنیں بجائی جارہی ہیں اور پنڈال میں مردوزن ناچ رہے ہیں۔ کنٹینر سے پارلیمنٹ جیسے مقدس ادارے پر لعنتیں بھیجی […]

· 1 comment · کالم
ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

آصف جیلانی  انگلستان میں خواتین کے حق رائے دہی کے لئے تحریک کی کامیابی کا صد سالہ جشن 6فروری کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ 6فروری 1918کو پچاس سال کی طویل تحریک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے پہلی بار تیس سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا قانون منظورکیا تھا۔ خواتین کی یہ تحریک […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تعلیم۔۔۔۔۔مگر کونسی؟

تعلیم۔۔۔۔۔مگر کونسی؟

شبانہ نسیم ملک میں صرف آج کل ہی نہیں پرانے وقتوں سے ہی تعلیم کے آسان حصول کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔آج کل ماضی کے مقابلے شاید اس لیے یہ پھرتیاں ذرا تیزدکھائی دیتی ہیں کیونکہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ۔غریب بچوں ،اوسط درجے (ڈرائنگ روم کی سجاوٹ کے چکر میں ناقص خوراک کھانے والے ) […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہّ کے گھر جنسی ہراسگی، حیوانگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

اللہّ کے گھر جنسی ہراسگی، حیوانگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

آصف جاوید سوشل میڈیا  یعنی ٹوئیٹر اور فیس  بک پر  آج کل  مسلمان خواتین کی جانب سے اللہّ کے گھر یعنی  خانہ کعبہ میں دوران حج ، طواف و دیگر مناسک حج کی ادائیگی کے دوران  جنسی ہراسگی  کے واقعات رپورٹ ہونے کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مختلف ممالک مسلمان خواتین اپنے اپنے ٹوئیٹر اکائونٹ  پر  ہیش ٹیگ #MosqueMeToos کے ذریعے […]

· 4 comments · کالم
پانچ کام جو ریاست ہی کر سکتی ہے

پانچ کام جو ریاست ہی کر سکتی ہے

بیرسٹر حمید باشانی انسان سماجی جانور ہے۔ چوتھی صدی قبل مسیح کے یونانی فلسفی ارسطو نے یہ بات اپنی کتاب سیاست میں بڑی وضاحت سے لکھ دی تھی۔ اس نے لکھا کہ انسان اکیلا نہیں رہ سکتا۔ اسے اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے گھل مل کر رہناپڑتا ہے۔ اور سماج فرد سے مقدم ہے۔ مل جل کر رہنے […]

· Comments are Disabled · کالم
نامرد!۔

نامرد!۔

(اشفاق آذ ر ، سندھی سے ترجمہ: قاسم کیہر) جب سے ھم نے اپنے سارے خواب نامردوں کی جھولی میں ڈال دیے ہیں تب سے ہمارے آنکھوں میں موتیا اتر آیا ہے! تب سے ھمارے حوصلوں کا زخمی گھوڑا اپنی سرکشی کے انجام پر نادم ھے جنگ کے نغارے جیسی ھماری جوانی اب کسی قدیم داستان کا حصہ لگتی ہے! […]

· 1 comment · ادب
سندھ میں کسان کانفرنس کا انعقاد 

سندھ میں کسان کانفرنس کا انعقاد 

سجاد ظہیر سولنگی پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ آبادی کا 70 فیصد زرعی معیشت سے وابستہ ہے،اسی بنیاد پر یہ بات طے ہے کی اس ملک کی معاشی ترقی میں زرعی شعبہ بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔ملکی صنعت کاری کو فروغ دینے کے لیے خام مال کے فراہمی کاشت کاری کے شعبے سے منسلک ہے۔ زرعی شعبے کے ساتھ […]

· Comments are Disabled · کالم
Levity leading to Unethical Behavior

Levity leading to Unethical Behavior

Khalid Mahmood At present, our society is literally trapped in a cul-de-sac, and there is no one around, to lead this dysfunctional state out of chaos. Survival of dynasty and conserving ill-gotten money is top priority of the elite class. Delhi might be rape center of the world, but Kasur has become epicenter of child molestation, rape and murder.  Kasur […]

· 1 comment · News & Views
پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس حکام پر پابندی لگائی جائے

پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس حکام پر پابندی لگائی جائے

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں جنگ کے حوالے سے امریکا اور پاکستان پر شدید تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے پاکستانی فوج اور انٹیلیجنس کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کرنا چاہییں۔ افغان دارالحکومت کابل سے سات فروری کو موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے سابق […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا

کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا

 ارشد بٹ  کچھ عرصہ قبل عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو ریلو کٹا کے لقب سے مخاطب کر کے پورے پاکستان میں اس اصطلاح کی چرچا کر دی۔ لاھور میں کھیلوں کی دنیا میں ریلو کٹا کا استعمال عام ہے۔ ریلو کٹا اس بد قسمت کھلاڑی کو کہتے ہیں جو کسی ٹیم میں جگہ […]

· 1 comment · کالم
نئے نظام کا نقشہ کہاں ہے

نئے نظام کا نقشہ کہاں ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں ہر کوئی تبدیلی کی بات کرتا ہے۔ شاعر، ادیب اور دانشور سب نئے پاکستان کی بات کرتے ہیں۔ نظام بدلنے کی بات کرتے ہیں۔ تبدیلی کی بات کرنے کی دوڑ میں سب سے آگے سیاست دان ہیں۔ یہ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی فکر میں ہیں۔ مگر اگر ان سے کسی تفصیلی نشست میں […]

· Comments are Disabled · کالم
صدیق بلوچ: بلوچستان کے عہد ساز صحافی اور استاد

صدیق بلوچ: بلوچستان کے عہد ساز صحافی اور استاد

تحریر: ملک سراج اکبر لالہ صدیق بلوچ بلاشبہ ہمارے عہد کے عظیم ترین بلوچ صحافی تھے۔ جب پیر چھ فروری کو وہ 78سال کی عمر میں کراچی میں سرطان سے چار سالہ جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئے تو انھوں نے بلوچستان میں اپنے پیچھے سینکڑوں ایسے سوگوار صحافی چھوڑے جوان کی تقلید کرتے ہوئے صحافت کے شعبے میں […]

· 1 comment · پاکستان
مشال خان کے قاتل ابھی آزاد ہیں

مشال خان کے قاتل ابھی آزاد ہیں

آصف جاوید مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں مرکزی مجرم عمران علی کو سزائے موت، جب کہ بلال بخش کے علاوہ چار دیگر مجرمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ان کے علاوہ وجاہت اللہ سمیت 24 دوسرے مجرمان کو چار چار برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جبکہ 26 ملزمان کو الزام […]

· 4 comments · کالم
رام راجیہ رتھ یاترا، ایک نئی شاطرانہ چال

رام راجیہ رتھ یاترا، ایک نئی شاطرانہ چال

آصف جیلانی  ہندوستان کی حکمران جنتا پارٹی کی سر پرست کٹر ہندوقوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ13فروری سے مسمار شدہ بابری مسجد کے شہر ایودھیا سے تامل ناڈو کے شہر رامیشورم تک، رام راجیہ رتھ یاترا نکالنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔یہ یاترا 39دن تک جاری رہے گی اور 23مارچ تک چار ریاستوں سے گذر ے گی۔ یاترا کے […]

· 1 comment · کالم
مودی کی کہانی ختم ہو رہی ہے

مودی کی کہانی ختم ہو رہی ہے

ظفر آغا مودی کی کہانی ختم ہے! جی ہاں، یہی ہے راجستھان اور مغربی بنگال کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے سیاسی معنی۔ راجستھان میں دو لوک سبھاسیٹ (الور اور اجمیر) اور ایک اسمبلی سیٹ (منڈل گڑھ) اور مغربی بنگال میں ایک لوک سبھا سیٹ (البیریا) اور ایک اسمبلی سیٹ (نواپاڑا) پر بی جے پی کو زبردست شکست کا سامنا […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمیں حجاب نہیں چاہیے

ہمیں حجاب نہیں چاہیے

کئی دہائیوں سے ایران پر مُلاؤں کی ڈکٹیٹر شپ سے تنگ ایرانی عوام اب مختلف طریقوں سےاپنا احتجاج کر رہی ہے۔ جن میں ایک طریقہ خواتین کی جانب سے اختیا ر کیا گیا ہے اور وہ ہے زبردستی حجاب اوڑھنے کے خلاف احتجاج۔ پچھلے ماہ بظاہر قیمتوں میں اضافے سے حکومت کے خلاف جو عوامی احتجاج شروع ہوا تھا اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی