غیرحاضر اور غیرحاضردماغ پاکستانی ممبران اسمبلی
طارق احمدمرزا بیگم کلثوم نوازصا حبہ اگست 2017 میں حلقہ این اے 120سے منتخب ہوجانے کے بعد سے بوجہ علالت دمِ تحریراسمبلی سے غیرحاضر چلی آرہی ہیں۔آپ منتخب ہوجانے کے بعدبطورممبراسمبلی حلف بھی نہیں اٹھا سکی ہیں۔امید اوردعا ہے کہ وہ جلدشفایاب ہوکراپنے گھر اوروطن واپس تشریف لے آئیں گی۔ بیگم کلثوم نوازکا جو مرض ( لِمفوما)تشخیص ہوا ہے وہی […]