Other News

انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر

انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر

انور عباس انور سینٹ سے انتخابی حلقہ بندیوں کے ترمیمی بل کی منظوری ایک مسئلہ بن گٗی ہے، حکومت اپنے ارکان سینٹ کو اجلاس میں لانے میں ناکام ہورہی ہے جبکہ اپوزیشن ارکان بھی اجلاس میں حاضری سے بھاگ رہے ہیں۔ حکومتی موقف ہے کہ قومی اسمبلی سے اس بل کی منظوری کے وقت تمام پارلیمانی پارٹیوں کے راہنماؤں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں

علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں

پاکستان کے دینی مدارس کے استاد جہاں ناموس رسالت کے نام پر جان قربان کرنے کے نعرے لگاتے ہیں وہیں وہ اپنے طالب علم بچوں کے ساتھی جنسی زیادتی میں بھی ملوث ہوتے ہیں۔ جسے یہ علمائے دین علت المشائخ کا نام بھی دیتے ہیں۔پاکستان کے مذہبی مدارس میں طالب علم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ایک معمول ہے بلکہ […]

· 7 comments · پاکستان
دھرنا، احتجاج اور غنڈہ گردی

دھرنا، احتجاج اور غنڈہ گردی

بیرسٹر حمید باشانی فعالیت اور غنڈہ گردی میں فرق ہے۔ ان دونوں کے درمیان محض کوئی باریک لکیر نہیں جو نظر نہ آئے، یا جسے نظر انداز کیا جا سکے۔ یہ دونوں بالکل مختلف چیزیں ہیں، جن میں بہت ہی نمایاں فرق ہے۔ مگر ہمارے ہاں ایک عرصے سے ان دونوں چیزوں کو ایک ہی سمجھا جا رہا ہے، یا […]

· Comments are Disabled · کالم
عامر لیاقت حسین کی سادگی

عامر لیاقت حسین کی سادگی

علی احمد جان علمائے دین میں اس کی فصاحت و بلاغت کی ایک دنیا قائل ہے، رمضان  کی فیوض و برکات تقسیم کیں تو شہر کا شہر اس کا دیوانہ ہوا، اس نے ایسا چلا یا یاویسا چلایا سب کو جیسا چلایا کہ ہر شے چالو کردی۔ کہتے ہیں کہ اس کو مائیکرو فون اور کیمرے سے جنون کی حد […]

· Comments are Disabled · کالم
شاہ احمد نورانی سے خادم حسین رضوی تک

شاہ احمد نورانی سے خادم حسین رضوی تک

یوسف صدیقی ایک وقت تھا کہ پاکستان میں بریلوی فرقہ کو ایک اعتدال پسند فرقے کے طور پر دیکھا جاتا تھا اور ان کا سیاسی کردار بہت کم تھا کیونکہ ریاست روسی کمیونزم کو روکنے کے لیے دیوبندی فرقے کی پشت پناہی کررہی تھی۔ بریلوی فرقے کے بانی ’اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی (1857-1921)‘ ہیں۔ جو برطانوی ہند کے […]

· 3 comments · کالم
بر صغیر میں موروثی حکمرانی

بر صغیر میں موروثی حکمرانی

آصف جیلانی سنہ1991میں بے نظیر بھٹو جب اقتدار سے محروم تھیں تو انہوں نے بر صغیر کے حزب مخالف کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں ایک کانفرنس بلائی تھی جس میں ہندوستان کے وی پی سنگھ، بنگلہ دیش کی حسینہ واجد اور سری لنکا کی صدر چندریکا کمار تنگا کے حریف بھائی انورا بندارنایئکے شریک ہوئے تھے۔ بے نظیر بھٹو […]

· 1 comment · کالم
افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

لیبیا کی حکومت نے ملک میں موجود افریقی مہاجرین کی ’بطور غلام نیلامی‘ کی خبریں میڈیا میں آنے کے بعد ملک میں اس نئے مبینہ رجحان کیتحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیمیں پہلے ہی سے بحرانوں کے شکار ملک لیبیا میں مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے ایک ملاقات

ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے ایک ملاقات

محمد شعیب عادل پچھلے کچھ سالوں میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے قتل کے واقعات رونما ہونا شروع ہو گئے ہیں۔حالیہ واقعات سے پہلے بھی تربت (بلوچستان) میں بیس مزدوروں کو صرف اس لیے قتل کر دیا کہ ان کا تعلق پنجاب (کچھ کا سندھ) سے تھاکیونکہ پنجابی ایسٹیبلشمنٹ، یعنی پاک فوج، بلوچوں کے قتل و غارت میں ملوث ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
پرانے خیالات اور نئی خواہشات سے چھٹکارہ

پرانے خیالات اور نئی خواہشات سے چھٹکارہ

بیرسٹر حمید باشانی اگر مسرت کی بنیاد خوشگوار احساس پرہے تو خوش رہنے کے لیے ہمیں اپنے بائیو کیمیکل نظام کو از سر نو ترتیب دینا ہو گا۔ اگر زندگی کا کوئی مقصد ہونا خوشی کی بنیاد ہے تو خوش رہنے کے لیے ہمیں مزید کئی سرابوں کی ضرورت ہو گی ، وہ سراب جنہیں ہم مقصد زندگی کہتے ہیں۔ […]

· 1 comment · کالم
حکومت بلوچستان کے متحارب گروپوں سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟

حکومت بلوچستان کے متحارب گروپوں سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟

انور عباس انور بلوچستان رقبے کے لحاظ سے باقی صوبوں سے بڑا صوبہ اور قدرت کے عطاکردہ قدرتی وسائل سے بھی مالامال ہے لیکن آبادی کے تناسب سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے سوئی گیس سمیت متعدد معدنیات یہاں سے نکلتی ہیں لیکن ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بلوچستان کے عوام حکومت پاکستان سے نالاں او رغیر مطمئن ہیں۔ بلوچستان […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی سر کلر ریلوے اور دہلی کا میٹروریل پروجیکٹ

کراچی سر کلر ریلوے اور دہلی کا میٹروریل پروجیکٹ

علی احمد جان کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ ایک عرصے سےزیر التوا رہا ہےجس کی وجہ سے شہر میں رہنے والے لوگوں کے آمد و رفت کے مسائل میں اضافہ میں ہوا ہے ۔ ہیں ۔ ایک بار جب امداد یا قرضہ دینے والے اداروں کے لوگوں سے اس پر بات ہو ئی تو پتہ چلا کہ سب سے سستا […]

· Comments are Disabled · کالم
وٹیلیگو بمقابلہ شادی

وٹیلیگو بمقابلہ شادی

عائشہ علی میری عمر 26 سال تھا اور میں اپنے والدین سے ملنے جا رہی تھی۔ اور پھر وہی معمول کا موضوع۔ شادی۔ اس بار موضوع یہ تھا کہ میں شکاگو میں مقیم ایک 36 سالہ مرد سے کیوں نہیں ملنا چاہتی، حالانکہ میں نیویارک میں بہت خوش ہوں۔ حیرت سے میرا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا جب میری […]

· Comments are Disabled · بلاگ
Pakistan Army can’t stay out of politics

Pakistan Army can’t stay out of politics

Pakistan Army can’t stay out of politics because it thinks it’s the nation’s saviour by Husain Haqqani The Pakistani military continues to re-engineer politics by removing undesirable politicians and advancing the careers of civilians considered more pliable. If insanity is doing the same thing again and again, and expecting a different result then Pakistan’s permanent establishment is definitely insane. After […]

· Comments are Disabled · News & Views
اسرائیل:دشمن ملک سے اتحادی ملک تک کا سفر

اسرائیل:دشمن ملک سے اتحادی ملک تک کا سفر

جب سے ایران پر عالمی پابندیاں نرم ہوئی ہیں تب سے ایرن اور سعودی عرب میں چپقلش بہت زیادہ نمایا ں ہوگئی ہے۔ ایران مشرق وسطیٰ کی سیاست میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا چاہتا ہے جس کی سعودی عرب شدت سے مخالفت کررہا ہے۔ ایران  مشرق وسطی میں شیعہ دہشت گرد گروہوں حزب اللہ اور  حماس کی مالی امداد کر رہا […]

· 1 comment · بین الاقوامی
نارووال سے بمبئی

نارووال سے بمبئی

لیاقت علی ایڈووکیٹ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی تاریخ ایک سے صدی سے زائد عرصہ پر محیط ہے۔ ان سو سالوں میں بالی وڈ کی ترقی اور نشو ونما جن خواتین و حضرات کی بے پنا ہ تخلیقی صلاحیتوں کی مرہون منت ہے ان میں کیدار شرما کا نام بہت نمایاں ہے۔ کیدار شرما بیک وقت ہدایت کار، پروڈیوسر،مکالمہ نگار،سکرین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بھکاری صحافی

بھکاری صحافی

صہیب خان جب جرنلزم میں قدم رکھا تو اپنے سینئر رفقاء سے یہی سنا کہ صحافی کا مطلب پیغام پہنچانے والا۔ لیکن کسی نےیہ نہیں بتایا کہ صحافت کس قدر ذمہ درانہ پیشہ ہے اور اس کی سمجھ اس وقت آئی جب عملی طور پر میدان میں آیا۔ بد قسمتی سے ہمارا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں صحافت […]

· 2 comments · بلاگ
پاکستان اور کرپشن:تصویر کا ایک اور رخ

پاکستان اور کرپشن:تصویر کا ایک اور رخ

لیاقت علی ایڈووکیٹ   قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کی ذیلی کمیٹی نے کہا ہے کہ دیگر اداروں کے ملازمین کی طرح اراکین پارلیمنٹ کو بھی پلاٹس دیئے جائیں اور سی ڈی اے اراکین پارلیمنٹ کے لئے ایک الگ کالونی بنائے۔ذیلی کمیٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی رشیداحمد کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران اراکین نے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں احمدی ہونا جرم ہے

پاکستان میں احمدی ہونا جرم ہے

پاکستان کے آئین میں غیر مسلم قرار دی جانے والی ملک کی احمدی کمیونٹی اپنے مذہبی عقیدے کی بنا پر ایک عرصے سے امتیازی سلوک کا شکار ہے۔ تاہم اب اس کمیونٹی کے مطابق احمدی مخالف بیانیہ پاکستانی سیاست میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ اقتدار میں […]

· 3 comments · پاکستان
اہل مشرق نے نظریہ دان کیوں پیدا نہیں کیے ؟

اہل مشرق نے نظریہ دان کیوں پیدا نہیں کیے ؟

پائند خان خروٹی یہ بات پور ے مشرق میں رہنے والے اہل علم وسیاست کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ مشرقی ممالک میں وافر افرادی قوت ، عظیم آسمانی اور زمینی مذاہب اور جامع مشترکہ خاندانی نظام کی موجودگی کے باو جود اِکادُکا استثنیٰ کے علاوہ کوئی قابل ذکر نظریہ دان یا مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اعلیٰ آفاقی معیار کے […]

· 6 comments · علم و آگہی
تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

بلوچستان کے شورش زدہ ضلع تربت میں عسکریت پسندوں نے 15 آبادکاروں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے۔ حملے کی ذمہ داری ایک کالعدم تنظیم نے قبول کی ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کے بقول تربت کے نواحی علاقے بلیدہ میں عسکریت پسندوں نے آبادکاروں کو جنوب مغرب کی جانب گروک کے مقام پر نشانہ بنایا۔ ڈی […]

· 1 comment · پاکستان