Other News

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

پچھلے ایک ماہ کے دوران شامی فورسز اور داعش کے عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی لڑائی کے دوران متعدد راتوں میں تقریبا دس ہزار سے زائد مرد، خواتین، اور بچے داعش کا علاقہ چھوڑ القاعدہ کے زیر کنٹرول علاقے میں پہنچ گئے تھے۔ نیوز ایجنسی اے پی کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ان عام شہریوں کے ساتھ ساتھ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کتابیں جنہوں نے دنیا بدلی

کتابیں جنہوں نے دنیا بدلی

لیاقت علی کچھ کتابیں ایسی ہیں جنھوں نے دنیا کو بدل ڈالا۔ ان کے اشاعت پذیر ہونے کے بعد دنیا وہ نہ رہی جو ان کے منصہ شہود پر آنے سے پہلے تھی۔ انھوں نے دنیا اور انسانیت کو مثبت انداز میں متاثر کیا۔ ان کتابوں میں ایک کتاب جس نے بنی نوع کو بہت زیادہ متاثر کیا وہ چارلس […]

· 2 comments · ادب
دودھ کا راکھا بلا ؟

دودھ کا راکھا بلا ؟

طارق احمدمرزا مبارک ہو،خیر سے پاکستان اقوام متحدہ کی کونسل برائے حقوق انسانی کا ممبر منتخب ہو گیا ہے۔یہ کونسل سن دوہزار چھ میں اقوام متحدہ کے سابق کمیشن برائے حقوق انسانی کو ختم کرکے وجود میں لائی گئی تھی ۔سابق کمیشن پر اعتراض یہ تھا کہ اس کے ممبرایسے ممالک بھی بن سکتے تھے جن کاانسانی حقوق کا اپنا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی یونی ورسٹیوں کی مہنگی تعلیم اَوربے وقعت ڈگریاں

پاکستانی یونی ورسٹیوں کی مہنگی تعلیم اَوربے وقعت ڈگریاں

یوسف صدیقی ِِتعلیم کا مطلب خود آگاہی اَورخود شناسی ہے۔اِنسان کی ذات کی تکمیل کے لیے تعلیم کے عمل کا سہارا لیا جاتا ہے ۔یا پھر یوں کہہ لیں کہ اِنسان کی سماج سے مطابقت پیدا کر نے کے لیے اُسے مثبت تعلیم دی جاتی ہے ۔بے شعور اِفراد تعلیم حاصل کر کے سماج کونہ صرف اعلیٰ قیادت مہیا کر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حقانی نیٹ ورک کے ایک ٹھکانے پر کیے گئے ایک ڈورن حملے کے نتیجے میں چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔ کچھ دن قبل ہی پاکستانی فوج نے اس علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک امریکی اور کینیڈٰین جوڑے اور ان کے تین بچوں کو رہا کرایا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے 17اکتوبر بروز منگل مقامی حکام کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چیف جسٹس سپریم کورٹ : اجمل میاں مرحوم

چیف جسٹس سپریم کورٹ : اجمل میاں مرحوم

لیاقت علی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس اجمل میاں آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ اجمل میاں متحدہ ہندوستان دارالحکومت کے دہلی کے ایک کاروباری خاندان میں یکم جولائی 1934میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم شعیب محمدیہ سکول آگرہ سے حاصل کی تھی۔آگرہ میں ان کے والد کا تاج شو کمپنی کے نام سے جوتوں […]

· 1 comment · کالم
پاکستان سےغربت ،جہالت اور پسماندگی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

پاکستان سےغربت ،جہالت اور پسماندگی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

آصف جاوید عسکری ریاستوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ عسکری مقتدرہ ،عوام کو غلام اور قومی وسائل کو باپ کا مال سمجھ ملک پر قابض رہتی ہے۔ عسکری مقتدرہ کو عوام کی فلاح و بہبود سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ، بلکہ صرف جنگی سازوسامان اور فوجی طاقت بڑھانے کا خبط ہوتا ہے۔ اس وقت دنیا میں دو عسکری […]

· 5 comments · کالم
انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

پچھلے دنوں انڈیا کی سپریم کورٹ نے لڑکیوں کو برابری کے حقوق دینے سے متعلق ایک انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ ‏عدالت ‏عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نابالغ بیوی سے جسمانی تعلق اب ریپ مانا جائے گا۔ اس فیصلے کے تحت اگر بیوی کی عمر 15 اور 18 سال کے درمیان ہے اور اگر وہ شکایت درج کراتی ہے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیپٹن صفدر اور فکر مودودی

کیپٹن صفدر اور فکر مودودی

طارق احمد مرزا حال ہی میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں جس طرح حکومتی پارٹی کے ایک ممبرکی جذباتی انداز میں ’’فکرِمودودی ‘‘کو ’’بغرض ثواب‘‘پیش کرنے پر ممبران اسمبلی نے تالیاں اور ڈیسک بجاکرخراج عقید ت پیش کیاوہ اس ایوان کے ذہنی،علمی،فکری،سماجی اورمعاشرتی اقدار کوایک بار پھرخود ہی برہنہ کر کے بتا دیا ہے کہ ان کے نزدیک پاکستانی حکومت […]

· 5 comments · کالم
ٹیکنوکریٹس آرہے ہیں؟

ٹیکنوکریٹس آرہے ہیں؟

انور عباس انور نصرت جاوید ۔۔۔ جنہیں میں محبت سے تلقین شاہ کہتا اور لکھتا ہوں ،ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت آنے والی ہے یا لائی جانے والی ہے ان کے بقول بس اگلے قدم کا نتظار کیجیے ۔یقیننا تلقین شاہ کی معلومات مجھ سے کہیں زیادہ اور سورس بہتر ہیں، دوسرا اسلام آباد انکا مسکن ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع کی حکومتی درخواست واپس

حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع کی حکومتی درخواست واپس

پاکستانی حکومت کی طرف سے جماعت الدعوہ کے بانی اور امریکا کو مطلوب عسکریت پسند رہنما حافظ سعید کی ان کے گھر پر نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔ یہ بات جماعت الدعوہ کے ایک ترجمان نے بتائی۔ یاد رہے کہ حافظ سعید کی نظر بندی کی موجودہ قانونی مدت اکتوبر کے آخر میں پوری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آئین اکبری یا فتاویٰ عالمگیری

آئین اکبری یا فتاویٰ عالمگیری

علی احمد جان ماضی قریب و بعید میں جب کوئی کسی قبیلے ، قوم یا ملک کو فتح کر تاتو دشمنوں کے سروں کا مینار بنا کر زندہ لوگوں کو یہ پیغام دے دیتاکہ اگر کسی اور نے سراٹھانے کی کوشش کی تو ان میناروں میں اس کا سر بھی ہوسکتا ہے، اس کے بعد کوئی سر اٹھانے کی جرآت […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں اوراسٹیبلشمنٹ کی آنکھ مچولی اور خادم اعلیٰ کی تیاریاں

میاں اوراسٹیبلشمنٹ کی آنکھ مچولی اور خادم اعلیٰ کی تیاریاں

ارشد بٹ ایڈووکیٹ کیا میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ نواز اور ریاستی اسٹیبلشمنٹ کے مابین اختلافات ناقابل حل ہونے کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔ یا اختلافات کی نوعیت ہی ایسی ہے کہ کوئی بھی اپنے نام نہاد اصولی موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ اگر ان مفروضوں کو من وعن تسلیم کر لیا جائے تو […]

· Comments are Disabled · کالم
 سول بالادستی کا  آغاز گلگت اور کشمیر سےکیجیے

 سول بالادستی کا  آغاز گلگت اور کشمیر سےکیجیے

ولید بابر ایڈووکیٹ  سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے میاں محمد نوازشریف کو پانامہ کیس میں بر طرف کیے جانے پر میاں محمد نوازشریف  صدائے احتجاج بلند کیے ہوئے ہیں۔ پہلے مری پھر بذریعہ جی ٹی روڑ لاہور سفر اور اب حالیہ پریس کانفرنس میں میاں صاحب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پنتالیس سال پہلے توہین رسالت کا مرتکب

پنتالیس سال پہلے توہین رسالت کا مرتکب

مشتاق احمد تقریباً چالیس سال پہلے کی بات ہے میں اس وقت سانگلہ ہل میں رہتا تھا۔ ہمارا پندرہ سولہ نوجوانوں کا ایک حلقہ تھا جس میں کچھ پروفیسر تھے کچھ وکلاء اور کچھ طالبعلم ۔ ہم میں سے ہر ایک علم وادب کا شائق تھا اور ہم نے ایک تنظیم مجلس فکر وفن کے نام سے بنارکھی تھی جس […]

· 2 comments · کالم
امریکا کو مشترکہ آپریشن کی دعوت، متعدد سیاسی جماعتیں چراغ پا

امریکا کو مشترکہ آپریشن کی دعوت، متعدد سیاسی جماعتیں چراغ پا

پاکستانی وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کی طرف سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیش کش نے ملک میں متعدد سیاسی جماعتوں کو چراغ پا کر دیا ہے۔ وزیرِ خارجہ نے ایکسپریس ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں یہ کہا تھا کہ پاکستان نے امریکا کو یہ پیش کش کی ہے کہ وہ ثبوت کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیب کے نئے چئیرمین

نیب کے نئے چئیرمین

انور عباس انور جسٹس جاوید اقبال پاکستان کی سپریم کورٹ سے اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوئے تو انہیں مسنگ پرسنز کمیشن ،اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی اور امریکا کی کارروائی کی تحقیقات کرنے کے لیے بننے والے کمیشن کی سربراہی انہیں سونپی گئی، مسنگ پرسنز کا معاملہ ابھی لتکا ہوا ہے جب کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سزائے موت ختم کی جائے

سزائے موت ختم کی جائے

لیاقت علی ایڈووکیٹ دس اکتوبر دنیا بھر میں سزائے موت کے خلاف دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔دنیا تیزی سے اس نتیجے پر پہنچ رہی ہے کہ قتل کے الزام میں سزائے موت انتقام تو ضرور ابھارتی ہے لیکن یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ پھانسی قتل کے جرم میں کمی کا باعث بنتی ہے درست نہیں ۔ اعداد وشمار […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر: جیش محمد کا کمانڈر ہلاک

کشمیر: جیش محمد کا کمانڈر ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسند تنظیم ’جیش محمد کا ایک اہم کمانڈر‘ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ سری نگر ایئر پورٹ کے قریب پیرا ملٹری دستوں کے ایک کیمپ پر حالیہ خونریز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ یہی شدت پسند تھا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر سے موصولہ نیوز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یوم تشکر اور چے گویرا کی یاد میں

یوم تشکر اور چے گویرا کی یاد میں

بیرسٹرحمید باشانی آج یوم تشکر ہے۔ کینیڈامیں ہم ہر سال یہ دن بناتے ہیں۔ یہاں شاید یہ دن امریکہ سے آیا۔ جب امریکہ میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران کچھ لوگوں نے وہاں سے بھاگ کر کنیڈا میں پنا ہ لی۔ اس جشن کا تعلق اچھی فصل سے ہے۔ ان دنوں سے ہے جب انسانی زندگی زراعت کے گرد […]

· Comments are Disabled · کالم