بلوچستان :مغوی سیکرٹریِ تعلیم کو بازیاب کرانے میں سردمہری کیوں؟
محمدحسین ہنرمل بلوچستان میں تعلیم اور صحت کے شعبے پہلے سے ہی قابل رحم رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ان شعبہ کے ملازمین کولاپتہ یا قتل کرکے گویا رہی سہی کسراغوا کار پوری کررہے ہیں۔ ملک کی قلیل آبادی والے اس صوبے میں ڈاکٹرحضرات تو اتنی بڑی تعدادمیں اغواء کیے گئے کہ شاید پنجاب جیسا گنجان آباد صوبہ بھی اتنا […]