ہجوم بزدلاں
عطاالرحمن عطائی \اگر ڈھول کے کسی ایک رخسار کی پرت پھٹ جائے تو پھر اسے کتنا ہی کیوں نہ پیٹا جائے تو اس کی چنگھاڑتی ہوئی آواز کہیں غائب ہوکر فنا ہوجاتی ہے اور اس سے کسی قریب المرگ مریض کی طرح سسکاریاں نکلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اگر پیاس کی شدت سے نڈھال شخص کو پانی کے گہرے تالاب میں […]