Other News

From NASA with love: new bacteria named after Kalam

From NASA with love: new bacteria named after Kalam

The Hindu In great news for India, scientists at NASA have named a new organism discovered by them after the much-loved A.P.J. Abdul Kalam. Till date, the new organism — a form of bacteria — has been found only on the International Space Station (ISS) and has not been found on earth! Researchers at the Jet Propulsion Laboratory (JPL), the […]

· Comments are Disabled · News & Views
دانشور کون ہے؟

دانشور کون ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی  ہمارے معاشرے میں اکثر یہ سوال بحث و مباحثہ کا باعث بنتا ہے کہ ہمارے دانشو ر اپنا صحیح او ر مثبت کردار ادا نہیں کررہے ہیں۔ بلکہ یہ وقت کے دھارے کے ساتھ بہہ جاتے ہیں اور اپنی دانش ، عقل ، تجربہ اور آگہی کو سستے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔ اس لیے سوال پیدا […]

· 1 comment · تاریخ
کیا صدر روحانی مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے؟

کیا صدر روحانی مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے؟

ایران کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر حسن روحانی دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔حسن روحانی ایک معتدل مزاج رکھنے والے سیاسی رہنما ہیں جو ایران کو مذہبی قیادت کی انتہا پسند پالیسیوں سے نجات دلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حسن روحانی نے اپنی کامیابی کے بعد کہا کہ رائے دہندگان نے دنیا کے ساتھ تعمیری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

آصف جیلانی اس انکشاف کے بعد پورے ہندوستان میں زبردست ہنگامہ برپا ہو گیا ہے کہ بیرسٹر خاور قریشی ، جنہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں ہندوستانی جاسوس اور دھشت گرد ، کلبھوشن یادو کے مقدمہ میں پاکستان کی طرف سے پیروی کی تھی ، 2005میں ہندوستان کے دابھول پاور پلانٹ اور بین الاقوامی انرجی کمپنی این ران کے […]

· Comments are Disabled · کالم
محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

ظفر آغا ان دنوں مشرقی ہندوستان کے محض اردو میڈیا ہی نہیں بلکہ ہر زبان کے میڈیا میں جمعیت العلماء ہند کے روح رواں حضرت مولانا محمود مدنی کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے چرچے ہیں۔ اس سے قبل کہ اس خبر کا تبصرہ ہو، یہاں اس بات کا ذکر لازمی ہے کہ قاری کو یہ احساس […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کی خدمت میں

عمران خان کی خدمت میں

جاوید اکرم شیخ جناب عمران خان صاحب  کوئٹہ کے جلسے میں آپ کی تقریر سنی مجھے آپ کے خلوص اور نیت پر شک نہیں ، آپ بھی پاکستان کو خوشحال اور اگلی  نسلوں کے لئے ایک بہتر ملک بنانا اور دیکھنا چاہتے ہیں  لیکن اپنی تقریروں میں تاریخی حقائق کو مسخ نہ کریں ، تاریخ کو قتل کرنا  اور لوگوں […]

· 1 comment · بلاگ
عورت علم وفلسفے میں مغلوب کیوں۔۔۔

عورت علم وفلسفے میں مغلوب کیوں۔۔۔

پائند خان خروٹی انسانی تاریخ کا یہ بڑا المیہ ہے کہ تقریباً ساڑھے تین ہزارسال پر مبنی پدر سری نظام میں انسانی آبادی کے نصف سے زائد حصہ جیسے صنف مظلوم بھی کہاجاتا ہے کو اس کے بنیادی منصب سے محروم رکھا گیا ہے اور سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ علم وادب, فکر ودانش اور تاریخ وفلسفہ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بدترین جانور، باگڑ بلّے دانشور

بدترین جانور، باگڑ بلّے دانشور

جمیل خان یہ اُس زمانے کی بات ہے، جب بڑی بیٹی وردہ سیکنڈری کلاس میں پڑھ رہی تھی۔ اس کے اسلامیات کے ٹیچر نے ہوم ورک دیا کہ تلاش کرو، قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے سب سے زیادہ کس چیز پر زور دیا ہے۔ہم اُن دنوں ایک معروف مذہبی میگزین کے ایڈیٹر تھے، چنانچہ وردہ نے ہم سے مدد […]

· 1 comment · بلاگ
پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک بار پھر شکست

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک بار پھر شکست

بین الاقوامی عدالت انصاف نے پاکستان کو بھارتی شہری کلبھوشن یادیو کی پھانسی روک دینے کا حکم  دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کا معاملہ اس عدالت کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ پاکستان جو پہلے ہی جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کی وجہ سے تنہائی کا شکارہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سی پیک کی فیوض و برکات

سی پیک کی فیوض و برکات

علی احمد جان پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہ داری کے منصوبے کو جب سے سی پیک کہا گیا ہے اس کے خلاف بات کرنے کو ہم قومی مفاد کے خلاف سمجھتے ہیں ۔ اس یکتائے روزگار منصوبے کے خلاف بکواس کرنے والوں کو سبق سیکھانے کے لئے کچھ تجربات گلگت بلتستان میں کئے گئے جو کارگر ثابت ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
آسٹریا: قرآن کی تقسیم اور برقعے پر پابندی عائد کر دی گئی

آسٹریا: قرآن کی تقسیم اور برقعے پر پابندی عائد کر دی گئی

یورپ میں مسلمان انتہا پسندوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے باعث یورپی ممالک بتدریج مسلمانوں پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ ہالینڈ، فرانس اور بلجیم کے بعد اب ایک اوریورپی ملک آسٹریا نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چہرے کا نقاب کرنے والی خواتین کو 150 یورو کا جرمانہ کیا جائے گا جبکہ اب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران: اصلاح پسندی اور قدامت پسندی کے درمیان معرکہ

ایران: اصلاح پسندی اور قدامت پسندی کے درمیان معرکہ

آصف جیلانی اس وقت جب کہ مغربی دنیا کے ساتھ ایران کے تعلقات داؤ پر لگے ہوئے ہیں ، جمعہ ۱۹ مئی کو ہونے والے ایرانی صدارتی انتخاب کو بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔یہ انتخاب ، مغرب کے ساتھ 2015کے جوہری سمجھوتہ کے بعد پہلا انتخاب ہے ،جوہری سمجھوتہ کا مستقبل ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
نوجوانوں کا مسئلہ کون حل کرے گا؟

نوجوانوں کا مسئلہ کون حل کرے گا؟

یوسف صدیقی نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہو تے ہیں ۔کوئی بھی مہذب قوم اپنی تہذیب وتمد ن اور ثقافت و روایات کی امانت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنے کے لیے اپنی نوجوان نسل کی درست زاویوں پر تربیت کر تی ہے ۔ ساری دنیا میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا ء بخشنے کے لیے کھیل کے میدانوں […]

· 1 comment · بلاگ
ون بیلٹ ون روڈ کا منصوبہ مسترد ہو گیا

ون بیلٹ ون روڈ کا منصوبہ مسترد ہو گیا

ایک چینی سفارت کار کے مطابق متعدد یورپین ممالک نے چائنہ سلک روڈ سمٹ میں ایک تجارتی بیان کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ یورپی ممالک کا انکار چینی حکومت کے سلک روڈ منصوبے کی مکمل حمایت کے حصول میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ ایک سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے اے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بلوچستان کی جنگ زدہ صورت حال اور ترقی پسند تنظیموں کا نظریاتی دیوالیہ پن

بلوچستان کی جنگ زدہ صورت حال اور ترقی پسند تنظیموں کا نظریاتی دیوالیہ پن

دوستین بلوچ یوں تو بلوچ و پاکستان کے درمیان تعلقات کبھی بھی دوستانہ یا گرمجوشی کے نہیں رہے ہیں۔ کیونکہ قابض و مقبوضہ اور حاکم و محکومیت کے تضادات کی موجودگی میں دوستانہ تعلقات یا باہمی احترام کے جذبے کا پروان چڑھنا ممکن نہیں ہے۔ 27مارچ1948کے بعد سے بلوچستان میں جاری مزاحمت و سیاسی تحریکیں، جبکہ ان تحریکوں کو کاؤنٹر […]

· Comments are Disabled · کالم
غیر مسلم کو سلام کہنا

غیر مسلم کو سلام کہنا

مسعود قمر پاکستان میں جب بھی غیر مسلموں کوبموں سے گولیوں سے یا ان کو آگ میں جلایا جاتا ہے ان کے سر تن سے جدا کیے جاتے ہیں ان کی بستیوں کو جلایا جاتا ہے ان بستیوں کے گھروں کو باہر سے تالے لگا کر اندر بیٹھی حاملہ خواتیں کو ان کی کوکھ میں پلنے والے بچوں سمیت جلایاجاتا […]

· 2 comments · کالم
اور لائن جڑگئی۔۔۔

اور لائن جڑگئی۔۔۔

ڈی اصغر کاش کہ میری آواز میں بھی،  علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری والا،  جاہ و جلال ہوتا  تو میں بھی ان کی طرح چلّا چلّا کے کہتا، “مبارک ہو مبارک ہو۔”   آپ غالباً یه جاننا چاہیں گے،  کہ کس بات کی مبارک تو میں انتہائی ادب سے گوش گزار کرنے کا خواہش مند ہوں کہ، ٢٠ کروڑ عوام کی سلامتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہم پہ لازم ہے مہرو وفا کا ماتم 

ہم پہ لازم ہے مہرو وفا کا ماتم 

آصف جیلانی اس سال 17اپریل سے ،اسرائیل کی جیلوں اور نظر بندی کیمپوں میں قید پندرہ سو فلسطینیوں نے غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ یہ بھوک ہڑتال ، فلسطینی رہنما مروان برغوثی اور انکے ساتھیوں نے ’’ آزادی اور عزت نفس‘‘کے نعرہ کے تحت شروع کی ہے ۔ فلسطینی سیاسی قیدیوں کا مطالبہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کوٹ مومن میں پروفیسر صاحب اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا تنازعہ

کوٹ مومن میں پروفیسر صاحب اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا تنازعہ

 ارشد نذیر اگراس تنازعہ کے بارے میں سادہ الفاظ میں اور مختصراً اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کروں تومعاملے کو کچھ اس طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے کہ خواہ انسان کچھ بھی بن جائے استاد کا احترام واجب ہے۔ استاد کا احترام ہونا چاہئے۔ استاد کو عزت ملنی چاہے۔ اس کے برعکس کسی بھی ریاستی افسر کوتفویض کردہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کلبھوشن کا معاملہ: کیا سویلین حکومت بکرا بنے گی؟

کلبھوشن کا معاملہ: کیا سویلین حکومت بکرا بنے گی؟

بھارت کی جانب سے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کو عالمی عدالت میں چیلنج کرنے سے پاکستان ایک بار پھر سفارتی محاذ پر مشکل میں گھر گیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق کارگل کے بعد پاکستان آرمی کی غلط پالیسیوں کا دفاع ایک بار پھر سویلین حکومت کے کندھوں پر آن پڑا ہے۔ پاکستان آرمی کی عدالت […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا