Other News

کلبھوشن اور عزیر بلوچ  کے بعد احسان اللہ احسان

کلبھوشن اور عزیر بلوچ کے بعد احسان اللہ احسان

کلبھوشن اور عزیز بلوچ  کے بعد پاک فوج نے ہزاروں پاکستانیوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے ایک اور بھارتی ایجنٹ، احسان اللہ احسان کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاک فوج اس نئے مہرے کے ساتھ کتنے دن کھیلتی ہے۔ پاک فوج نے تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان کے اعترافی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
احمد بشیر: شخصیت اور فن

احمد بشیر: شخصیت اور فن

منیر احمد فردوس دسمبر 2016 میرے لئے بہت انمول ثابت ہوا، جو مجھے ایک نئے فکر ی سفر پر روانہ کر کے خود رخصت ہو گیا۔میرے اس روشن سفر کے ہمنوا چارچاند ٹھہرے جو قرطاس کے لامتناہی مداروں میں گھومتے گھماتے مجھے سیدھا سلطنتِ بشیریت کی دہلیز پر لے آئے۔ اس عظیم الشان راجدھانی میں داخلے کا اجازت نامہ دوتحریریں […]

· 2 comments · بلاگ
جناح کی زندگی کے چند پہلو

جناح کی زندگی کے چند پہلو

عباس خان پچھلے دِنوں ایک کتا ب زیرِ مطالعہ رہی۔ کتاب کا عنوان تھا ’قا ئداعظم محمدعلی جناح ، ہندوستانی رہنماوں کی نظر میں‘کتاب کو محمد جہانگیر عالم نے مُرتب کرکے الفیصل ناشران و کُتب لاہور سے شائع کیا گیا ہے۔اس کتاب میں ہندوستان کے تین پائے کے رہنماؤں ، جو کہ جناح صاحب کے دوست بھی تھے ، کے […]

· 1 comment · تاریخ
عسکری اسٹیبلشمنٹ کا ہیومن تھرمامیٹر، احسان اللہّ احسان

عسکری اسٹیبلشمنٹ کا ہیومن تھرمامیٹر، احسان اللہّ احسان

پاک فوج فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں تحریک طالبان پاکستان کے منحرف ہونے والے ترجمان احسان اللہ احسان نے مختلف انکشافات کئے ہیں۔ احسان اللہّ احسان نےاپنا ا صلی نام لیاقت علی بتایا ہے اورکہا کہ ان کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔ احسان اللہ احسان […]

· 5 comments · کالم
کرم ایجنسی میں شیعہ اقلیت پر جماعت الاحرار کا حملہ

کرم ایجنسی میں شیعہ اقلیت پر جماعت الاحرار کا حملہ

شمالی پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں ایک مسافر مِنی وَین سڑک کنارے نصب ایک بم کے دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ اس واقعے میں چھ بچوں سمیت دَس افراد ہلاک ہو گئے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس سے باتیں کرتے ہوئے پارا چنار میں قبائلی انتظامیہ کے ایک سرکاری عہدیدار عارف خان نے بتایا کہ یہ مِنی وَین […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں لبرل پارٹی کی ضرورت

پاکستان میں لبرل پارٹی کی ضرورت

یوسف صدیقی پاکستان میں ایک طبقہ ہے جو خود کو امیر اور ’اَپر کلاس‘ سے موسوم کر تا ہے ۔اِن کی خواہشات،میلان ،تہذیب و معاشرت اور زندگی کی ہر سرگرمی ’’بادشاہوں‘‘کی طرح ہے ۔ڈیفنس،ماڈل ٹاؤن اور مہذب سوسائٹیوں(کالونیوں) میں رہنے والے اکثر مذہبی جماعتوں کے سربراہ ،سرمایہ کار اور جاگیردار ہوتے ہیں۔پیسے کی فراوانی کی وجہ سے زندگی کے ہر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قانون اور بد نیتی کے درمیان

قانون اور بد نیتی کے درمیان

نبیل انور ڈھکو یہ اگست2012 کا حبس زدہ دن تھا۔ تلہ گنگ تحصیل کے گاوں چنجی کے رہائشی غلام علی اصغر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اصغر پر توہین مذہب کا الزام تھا ۔ عدالت میں موجود اس کی بیوی اور بیٹی پیش آمدہ خوف اور اندیشوں کی بنا پر مسلسل رو […]

· Comments are Disabled · کالم
مشال اور سوال؟

مشال اور سوال؟

آصف خان یہ سوال ہی ہے جو انسان اور حیوان کے درمیان فرق کو واضح کرتا ہے،اگر سوال نہ ہوتا تو آج انسان بھی نہ ہوتا ۔ سوال جیسا بھی ہو جو بھی ہو اس کا جواب موجود ہوتا ہے اس بارے میں پشتو کے شاعر روخان یوسفزئی کا شعر ہے ۔ اشنا د ژوندانہ پہ جبین خال نوی پیدا […]

· 1 comment · بلاگ
اعداد کے مبارک اور منحوس ہونے کا تصور کہا ں سے آیا

اعداد کے مبارک اور منحوس ہونے کا تصور کہا ں سے آیا

فرحت قاضی ریاضی کا نام لیتے ہی ہمارے سامنے ا یک دیو قامت نام آکر کھڑا ہوجاتا ہے یہ نام ساموس میں 582 ق م میں پیدا ہونے والے فیثا غورث کا ہے جسے ریاضی کا باوا آدم کہنا درست ہوگا ریاضی سے ان کی محبت کا یہ عالم تھا کہ اپنی اکادمی پر ایک اعلان آو یزاں کر رکھا […]

· Comments are Disabled · کالم
کہا اقبال نے شیخ حرم سے

کہا اقبال نے شیخ حرم سے

آصف جیلانی  کہا اقبال نے شیخ حرم سے  تہہِ محراب مسجد سو گیا کون؟  اس وقت جب کہ پورا عالم اسلام باہمی کشمکش میں مبتلا ہے اور یمن سے لے کر شام اور لیبیا تک کلمہ گو ایک دوسرے کے قتل و خون ، غارت گری اور تباہی میں مصروف ہیں ، اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو ارض فلسطین […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہبی جنونيت کی ٹيکنالوجی

مذہبی جنونيت کی ٹيکنالوجی

خان زمان کاکڑ جنونيت افراد ميں بہت ہی کم ديکهنے کو ملتی ہے جبکہ گروپوں، جماعتوں، اداروں اور ادوار ميں جنونيت ايک ضابطہ ہے۔فريڈرک نطشے نہ کوئی انارکی کی صورت ہے اور نہ جنگل ميں زندگی گزارنے کا مسئلہ۔ ايک جديد رياست کے ضوابط کو سمجهنے کا سوال ہے۔ توہينِ مذہب کا الزام لگا کر مخالف کو راستے سے ہٹانے […]

· 2 comments · کالم
دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

ایک آن لائن میگزین میں اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی کا فرینڈلی انٹرویو پڑھ کر چند سال قبل جیو ٹی وی سے نشر ہونے والا حافظ سعید کا انٹرویو یا د آگیا جس میں لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید سیلاب زدگان اور غربا میں راشن تقسیم کرتے نظر آرہے تھے۔ یہ شاید 2014کا واقعہ ہے جب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
انیسویں صدی کا فرانس اور ہم

انیسویں صدی کا فرانس اور ہم

بیرسٹر حمید باشانی مجھے ایک حالیہ سفر کے دوران چند پرانی کتابوں کا مطالعہ کرنے کا اتفاق ہوا۔ان میں ایک فرانسیسی ناول بھی تھا۔ میں نے بہت عرصہ پہلے اس ناول کے بارے میں کسی کا تبصرہ پڑھا تھا۔اس تبصرے کی وجہ سے میں نے یہ ناول پڑھنے کا فیصلہ کیا۔۔ سرخ اور کالا نامی یہ ناول 1831 میں فرانس […]

· Comments are Disabled · کالم
مشال کا مشن روشن خیالی اور انسان دوستی تھا، نہ کہ پشتون قوم پرستی

مشال کا مشن روشن خیالی اور انسان دوستی تھا، نہ کہ پشتون قوم پرستی

آصف جاوید مشال خان میرا فیس بک فرینڈ تھا، وہ خیبر پختون خواہ کی باچا خان یونیورسٹی میں جرنلزم کا طالبعلم اور میں ٹورونٹو کے علوم ِ مجلسی کے مدرسے میں روشن خیال افکارات و خیالات کا متلاشی، وہ چڑھتا سورج اور میں ڈھلتا ہو ادِن، وہ مردان کا رہائشی اور میں ٹورونٹو کا باسی۔ وہ وہ جوانِ رعناء اور […]

· 4 comments · کالم
رش بری کے آس پاس

رش بری کے آس پاس

علی احمد جان چیدن ہراۓ کیمپ میں پہنچ جانے کے بعد ہر شخص کو اپنے خیمے کو کسی ایسی جگہ تنصیب کرنے کی فکر لگی رہی جہاں سے التر کی چوٹیاں، لیڈی فنگر، اور ساتھ ہی افق پر ہر جگہ سے گول گول مگر اس مقام سےکسی تیز دھار چاقو کی مانند بالکل مختلف نظر آنے والے راکاپوشی کا فلک […]

· Comments are Disabled · ادب
بالشویک انقلاب اور سو سال بعد کی دنیا 

بالشویک انقلاب اور سو سال بعد کی دنیا 

پائند خان خروٹی  بیسویں صدی کو انسانی ارتقاء وترقی کے حوالے سے غیر معمولی عروج و عظمت کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے ۔نسل انسانی کے مختلف شعبوں میں ترقی کے حوالے سے اسی شاندار عہد کا مشاہدہ کیا جائے تو یقیناً 1917 ء کا بالشویک انقلاب اسی صدی کاسب سے اہم واقع ہے اور تاریخ انسانی کا سب سے […]

· 3 comments · علم و آگہی
ریاستی ڈھانچے کی شکست وریخت اور مذھبی جنونیت 

ریاستی ڈھانچے کی شکست وریخت اور مذھبی جنونیت 

ایمل خٹک  مردان میں معصوم طالب علم مشال خان کی بہیمانہ ہلاکت جیسے واقعات پورے معاشرے کو جنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔  ویسے تو اس واقعے کا ذمہ دار پورا معاشرہ ہے مگر اس میں زیادہ دوش ریاست کو دی جاسکتی ہے ۔ حالات کی سنگینی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم سب ہی نیکو کار اور صالح ہیں

ہم سب ہی نیکو کار اور صالح ہیں

علی احمد جان ایک کلاس روم میں استاد نے تختہ سیاہ پر چاک سے ایک لکیر کھینچی اور طلبہ سے کہا کہ وہ اس لکیر کو موڑے اور توڑے بغیرہی چھوٹی کر دیں ۔ ایک سیانا طالب علم اٹھا اور اس نے اس لکیر کے اوپر ایک بڑی لکیر کھینچی اور کہا کہ استاد کی کھینچی لکیر اب چھوٹی ہو […]

· Comments are Disabled · کالم
پانامہ کیس بدنیتی پر مبنی ایک کیس ہے

پانامہ کیس بدنیتی پر مبنی ایک کیس ہے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کے بیٹوں کے خلاف تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بیس اپریل کو یہ فیصلہ عمران خان، شیخ رشید، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
راشد رحمان کے ساتھ کیا ہواتھا؟

راشد رحمان کے ساتھ کیا ہواتھا؟

عبدالستار تھہیم۔ملتان ہم پاگل ہیں، ہم جنونی ہیں، ہم قاتل ہیں، ہم مقتول ہیں، ہم خونی درندے ہیں۔ ہم وحشی ہیں۔ ہم خردکے دشمن اور جہالت کے علمبردار ہیں۔ ہم دہشت گرد ہیں، امن کے مخالف ہیں۔ ہم ظالم ہیں سفاک ہیں۔ ہم کافر ہیں ، مرتد ہیں لیکن سب سے بڑھ کر ہم مسلمان ہیں۔ جنت کی حوریں ہم […]

· Comments are Disabled · کالم