Other News

سبط حسن نے جیل میں ہم سے عربی اور ترجمہ قرآن پڑھا

سبط حسن نے جیل میں ہم سے عربی اور ترجمہ قرآن پڑھا

مولانا مجاہد الحسینی سید سبط حسن بھی شادمان لاہور کی سنٹرل جیل میں سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار دیوانی احاطے میں آگئے تھے۔ وہاں استادی، شاگردی کے ادب و آداب کے تحت اربابِ جیل نے خصوصاً ہمارے لئے چار پائیوں کا انتظام کر دیا تھا، چونکہ رات کے مرحلے میں کسی نئے قیدی کے لئے چار پائی کا فوراً انتظام […]

· Comments are Disabled · کالم
توہین رسالت کے قانون میں ممکنہ ترمیم پر اختلاف رائے

توہین رسالت کے قانون میں ممکنہ ترمیم پر اختلاف رائے

قومی اسمبلی نے مردان میں یونیورسٹی طالب علم مشال خان کے حالیہ قتل کی ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے بھرپور مذمت کی ہے اور اسے ایک وحشیانہ فعل قرار دیا ہے۔اس موقع پر قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا، ’’پوری پارلیمنٹ کو ایسے کسی بھی وحشیانہ فعل کے خلاف متفقہ اور متحدہ محاذ بنانا پڑے گا‘‘۔ اس قرارداد […]

· 2 comments · پاکستان
مختار مسعود ۔۔ نایاب دانشور 

مختار مسعود ۔۔ نایاب دانشور 

آصف جیلانی  ہمارے نصیب میں قحط الرجال کا دور آیا ہے۔ پرانے بادہ کش ایک ایک کر کے اٹھتے جارہے ہیں ۔ مختار مسعود ہمارے دور کے نایاب دانشور تھے جو 15اپریل کو 88سال کی عمر پا کر ہمیں تہی دست کر گئے۔ کیا تہہ دارشخصیت تھی ان کی۔ والد ان کے کشمیری شیخ جناب عطا اللہ تھے جو علی […]

· Comments are Disabled · کالم
سلطان طیب اردگان

سلطان طیب اردگان

ارشد بٹ ریفرنڈم میں معمولی اکثریت حاصل کرنے پر ترکی کا“نیا سلطان“ طیب اردگان بظاہر بہت خوش نظر آرہا ہے۔ اردگان کو اس کامیابی پر مبارکباد دینے والوں میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی بادشاہ اور پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف پیش پیش ہیں۔ مگر جمہوری ممالک میں عمومی طور پر ریفرنڈم کی شفافیت اور ترکی کے جمہوری مستقبل پر سوالات […]

· Comments are Disabled · کالم
جشن میں خواتین کی شرکت سے فحاشی پھیلتی ہے

جشن میں خواتین کی شرکت سے فحاشی پھیلتی ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ایک مقامی تحصیل کے ناظم نے 20 اپریل سے بالائی چترال میں شروع ہونے والے موسم بہار کی ایک تقریب میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان تحصیل مستوج کے ناظم مولانا محمد یوسف کی طرف سے منگل کو ذرائع ابلاغ کو جاری کیے گئے ایک بیان کیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ہم زومبیز پیدا کر رہے ہیں؟

کیا ہم زومبیز پیدا کر رہے ہیں؟

عباس خان تمام جانداروں میں انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ حاصل ہے، جس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ انسان بوجہ کچھ اوصا ف کے تمام جانداوروں میں افضل ہے۔ لیکن انسان نے یہ درجہ اچانک حاصل نہیں کیا بلکہ اس درجے تک پہنچنے کے لئے لاکھوں سال لگے۔ ارتقا ء کی یہ کہانی انسان کا شکار کے […]

· 2 comments · کالم
مشال مرگیا ،مشعل کو بجھنے نہ دو

مشال مرگیا ،مشعل کو بجھنے نہ دو

علی احمد جان مشال خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی کے کیمپس میں نہ بچایا جا سکا کیونکہ اس کو پڑھانے والے استاد اس کے ساتھ پڑھنے والے ساتھی، اس کو سننے والے اس کے پرستار ، وہ جن کی فیسوں کی کمی کے لئے لڑ رہا تھا وہ غریب طلبہ، وہ جن کی برابری کے حق کے لئے آواز اٹھا […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاسی جماعتوں میں  انتہا پسند عناصر میں اضافہ

سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر میں اضافہ

سانحہ مردان نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کے لیے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ وہ اپنی صفوں میں ایسے افراد کو شامل ہونے کی اجازت کیوں دے رہی ہیں، جن کے خیالات مذہبی رجعت پسندی، سخت گیری اور انتہا پسندی کے عکاس ہیں۔ پاکستان میں قومی دھارے کی سیاسی جماعتوں پر یہ الزام لگتا رہا ہے کہ وہ اپنی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اخلاقیات کیا ہے؟ 

اخلاقیات کیا ہے؟ 

ارشد نذیر قتل نہیں کرنا چاہئے۔ چوری نہیں کرنی چاہئے۔ انسانوں کی دل آزاری نہیں کرنی چاہئے۔ جھوٹ نہیں بولنا چاہئے۔ ہمیشہ سچ بولنا چاہئے۔ محبت کو عام کرنا چاہئے۔ نفرتوں کو ختم کرنا چاہئے۔ یہ بنیادی اخلاقی تصورات ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ آفاقی سچ ہیں۔ ایک طبقہ ہے جو اس بات پر […]

· 1 comment · کالم
توہمات اور سانحہ سرگودہا

توہمات اور سانحہ سرگودہا

یوسف صدیقی دُنیا میں توہماتی اُور دِیو مالائی کہانیوں اُور غیر فانی اِعتقادوں کی تاریخ بہت قدیم ہے ۔اِس طرح کے اِعتقاد جہاں اِنسانی دَماغ کی شعوری بالیدگی کے سوتے خشک کر دیتے ہیں ،وہی یہ کسی بھی اِنسان کو جہدِ مسلسل سے بھی رُوک دیتے ہیں۔ آج کل کے روشن خیال مغربی معاشرے بھی عہدقرونِ ِ وسطیٰ میں توہمات […]

· 1 comment · کالم
اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟

اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟

ایک تحقیقی جائزے کے مطابق  آسٹرین دارالحکومت ویانا میں مسلمان بچوں کے لیے قائم کنڈرگارڈن اسکول آسٹریا میں متوازیمعاشرے کی تشکیل اور ’مستقبل کے مقامی انتہا پسندوں‘ کی تربیت گاہ بن سکتے ہیں۔ اس تحقیقی جائزے کے مصنف ترک نژاد آسٹرین شہری عدنان اسلان ہیں جو ویانا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات ہیں۔ اسلان نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں لکھا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

علی احمد جان پریوں کے دیس میں ۔2 ہنزہ سے نگر ہوپر جانے کے لیۓ ولیز جیپوں میں ہم سوار ہوۓ اورارد گرد کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیٔے اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے بجاۓ ہر شخص نے کھڑے ہوکر منزل تک سفر کرنا پسند کیا۔ ہنزہ کے نو سو سال قدیم گاؤں گنیش سے ہوتے ہوۓ […]

· Comments are Disabled · ادب
ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

لیاقت علی  اپریل کا مہینہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔چوالیس سال قبل 10۔ اپریل 1973کو پاکستان کے عوام کے ووٹوں سے منتخب قومی اسمبلی نے متفقہ آئین کی منظوری دی تھی۔ یہی وہ آئین ہے جسے آج ہم 1973کا آئین کہتے ہیں ۔ پاکستان کا وفاق ہو یا صوبوں کے اختیارات ان سب […]

· Comments are Disabled · تاریخ
قانون تنقیدِ مذہب اور قانون حرمتِ انسانی کی ضرورت

قانون تنقیدِ مذہب اور قانون حرمتِ انسانی کی ضرورت

آصف جاوید پاکستان اگرواقعی اسلام کا قلعہ ہے ، اور مذہبِ اسلام پاکستان اور جدید دنیا میں ایک پرامن مذہب کے طور پر اپنی شناخت برقرا رکھنا چاہتا ہے،تو پاکستان میں قانون توہینِ مذہب کے سفّاکانہ استعمال کو روکنے کے ساتھ ساتھ مذہب پر تنقید اور سوال اٹھانے کی اجازت کو قانونی تحفّظ دینے کے لئے “قانون تنقیدِ مذہب ” […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہ و اکبر،اللہ و اکبر

اللہ و اکبر،اللہ و اکبر

بیرسٹر حمید باشانی اللہ بڑا ہے۔بے شک بہت ہی بڑا۔انسان کے بڑائی کے تصور سے بھی کہیں بڑا۔مگریہ جو آج کل ہمیں اللہ اکبر کا نعرہ سنائی دیتا ہے یہ ہمیشہ خدا کی عظمتوں کے اعتراف میں ہی نہیں ہوتا۔گاہے یہ نعرہ اس طرح بھی بلند ہوتا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر کی عظمتوں کی توہین ہوتی ہے۔ کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان میں سب سے بڑے بم کا حملہ

افغانستان میں سب سے بڑے بم کا حملہ

آصف جیلانی جس طرح تاریخ میں صدر ٹرومیں کا نام ہیرو شیما، ناگا ساکی ، پر ایٹم بم کے پہلے نہایت ہولناک اور تباہ کن حملے کے لئے یاد رہے گا اسی طرح صڈر ٹرمپ کا نام افغانستان میں گیارہ ٹن وزنی سب سے بڑے غیر جوہری بم کے پہلے حملہ کے لئے یاد رہے گا۔ یہ ابھی واضح نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
مشال خان کی نہیں یہ رواداری کی موت ہے

مشال خان کی نہیں یہ رواداری کی موت ہے

علی احمد جان یہ واقعہ کسی مذہبی مدرسے میں پیش نہیں آیا جہاں بچوں کو آنکھیں بند کرکے سارا وقت بغیر سیاق و سباق کے سبق زبانی یاد کروایا جاتا ہے۔ نہ ہی یہ واقعہ کسی دور افتادہ گاؤں میں پیش آیا جہاں برقی تاریں نہ ہونے کی وجہ سے وہ بجلی سے محروم ہے اور آج تک ٹیلی ویژن […]

· 1 comment · کالم
کینیڈا میں مسلم انتہا پسندی

کینیڈا میں مسلم انتہا پسندی

· Comments are Disabled · ویڈیو
مسائل کے انبار یا کفر کی یلغار

مسائل کے انبار یا کفر کی یلغار

خالد محمود مقتدر قوتوں کو جب بھی اپنی بدانتظامی ،نااہلی اور ناانصافی پر پردہ ڈالنا ہوتا ہے توعوامی اجتماعی یاداشت سے ’’اصلی اور وڈّے مسائل‘‘ کو فی الفور الیکٹرانک میڈیا کے’’ ریموٹ کنٹرول‘‘ سے محو کرنے کے لئے اسلام کو خطرے میں ڈال کر وہ سائرن اور گھنٹیاں بجائی جاتی ہیں جس سے ایک جُز وقتی قومی طاقِ نسیان کی […]

· 1 comment · کالم
مجھے دار پہ چڑھا ؤ، تاکہ منصور کی یاد تازہ ہو! مشال خان

مجھے دار پہ چڑھا ؤ، تاکہ منصور کی یاد تازہ ہو! مشال خان

ڈاکٹر برکت کاکڑ مشال خان نے اپنے فیس بک پیج پر پشتو کے ایک مشہور شاعر کے شعرکا دوسرا مصرعہ لکھاتھا۔ اس شعر کا مکمل اردو ترجمہ کچھ اس طرح سے بنتا ہے۔ اک مدت سے دار کے خشک ٹہنی پر کوئی نہیں چڑھا۔۔۔ مجھے دار پہ چڑھا دو، تاکہ منصور کی یاد تازہ ہو منصور کی یاد تازہ ہوگئی، […]

· 3 comments · کالم