مدرسہ سازی کا عمل: کچھ منفی رحجانات
ایمل خٹک اس سے پہلے ایک حالیہ مضمون میں علماء اور ریاست کے کردار پر تفصیل سے بات کی گئی تھی۔ اب اس مضمون میں مدرسوں کے رول پر بحث کی جائیگی ۔ دینی مدرسے صدیوں سے قائم ہیں اور مدرسہ سازی یا بنانے کا عمل بہت پرانا ہے ۔ تاریخ میں شاید کبھی مدرسے یا اسے قائم کرنے کا […]