Other News

آپریشن ضرب عضب اور پاکستان سپر لیگ

آپریشن ضرب عضب اور پاکستان سپر لیگ

دبئی میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب سے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔لیکن اس کے ساتھ ہی پاکستانی ریاست کے ان دعووں کا پول کھل گیا ہےکہ پاکستان دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ریاست کی جنگجو پالیسیوں کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پاکستانی عوام تفریحی سرگرمیوں سے بھی […]

· 2 comments · پاکستان
ورلڈ حجاب ڈے

ورلڈ حجاب ڈے

ارشد محمود  کچھ سال سے اسلامی بنیاد پرستوں نے نیا تماشا شروع کیا ہے کہمغرب میں مسلمان شناخت کے بحران کا شکارہوجاتے ہیں۔ خوشحالی، صاف ستھرے اور ترقی یافتہ ماحول، برابری کے تمام شہری اور انسانی حقوق میسر۔ لیکن ‘کافروں‘ کا وطن۔ مسلمانوں کی شناخت کا بحران صرف مغرب میں جاکرہی نہیں ہوتا۔پاکستان جیسے 99 فیصدمسلم اکثریتی ملک میں پچھلے 70 سال سے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان گیریژن سٹیٹ:ماضی حال و مستقبل۔دوسرا حصہ

پاکستان گیریژن سٹیٹ:ماضی حال و مستقبل۔دوسرا حصہ

آصف جاوید پچھلے کالم میں ہم نے گیریژن اسٹیٹ (عسکری ریاست) کس کو کہتے ہیں؟ اور پاکستان ایک گیریژن اسٹیٹ (عسکری ریاست)کیوں ہے؟ کا سوال اٹھا یا تھا پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب نے اس سوال کا جو ،جواب دیا میں نیچے درج کررہا ہوں، جس کے بعد لیکچر کی بقایا تفصیلات ہیں۔ قارئین سے میری درخواست ہے کہ اِس […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان حکومت اور طالبان مذاکرات، اب بھارت بھی ایک فریق ہوگا

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات، اب بھارت بھی ایک فریق ہوگا

روس افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک نئے مذاکراتی عمل کی میزبانی کرے گا۔ کابل حکومت اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لیے ہونے والے اجلاس میں پہلی بار بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ بات چیت فروری کے وسط میں روسی دارالحکومت ماسکو میں ہو گی اور اس میں، روسی وزیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
آنران ماسکڈ

آنران ماسکڈ

اوشو ناصر سندھ میں آج بھی عورتیں اور لڑکیاں پردے کی نہایت پابند ہیں شادی جیسے اہم معاملے میں ان کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں۔ رشتے صرف خاندان میں ہی کئے جاتے ہیں اور اگر کوئی لڑکی خاندان سے باہر شادی کرنے کا فیصلہ کر لے تو اس کا نجام کاروکاری ہے۔ اگر خاندان کے اندر کوئی لڑکا موجود […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف کون ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف کون ہیں؟

علی احمد جان یہ اکتوبر ۲۰۰۲کی بات ہے جب میں ٹیکساس کے بین الاقوامی ہوائی مستقر پر اترا تو اس دن امریکی امیگریشن کے ترمیم شدہ قوانین پر عملدرآمد کا پہلا دن تھا ۔ امریکی امیگریشن کے قوانین میں ترامیم کے مطابق کچھ ممالک کے شہریوں کی امریکہ آمد پر کچھ خاص سوالات پوچھے جانے تھے اور ان کے ہاتھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
مغربی ممالک کی ترکی کے خلاف سازش

مغربی ممالک کی ترکی کے خلاف سازش

جب سے ترکی کے صدر طیب اردعان نے اسلام کے نام پر اپنے اقتدار کو طول دینا شروع کیا ہے تو ان کے حکومتی اہلکار بھی طرح طرح کی کہانیاں وضع کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین گوہر افشانی انقرہ کے مئیر کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ غیر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نورالنساعنایت خان

نورالنساعنایت خان

آصف جیلانی ٹیپو سلطان کے خاندان کی بیٹی، جس نے برطانیہ کے لئے جان دے دی۔ زمانے کی بھی کیا ستم ظریفی ہے کہ ٹیپو سلطان جو انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں شہید ہوئے تھے ، ان کے خاندان کی ایک بیٹی نے ٹیپو کی شہادت کے ایک سو پینتالیس سال بعد ، ٹیپو کو شہید کرنے والے انگریزوں کی […]

· 4 comments · تاریخ
پاکستان گیریژن اسٹیٹ، ماضی حال و مستقبل۔ پہلا حصہ

پاکستان گیریژن اسٹیٹ، ماضی حال و مستقبل۔ پہلا حصہ

آصف جاوید ارشد محمود کا شمار پاکستان کے ان نامور ترقّی پسند دانشوروں میں ہوتا ہے، جو عریانیت کی حد تک سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں، پنجاب سے تعلّق ہے۔ ارشد محمود ایک ایسے دردمند پاکستانی اہلِ دانش ہیں جو کہ سماجی ذمّہ داریوں کا شدید ادراک اور احساس رکھتے ہیں۔ مستقل بنیادوں […]

· 6 comments · کالم
Turkey, Istanbul: People attending the Sunday morning service at the Samatya kilisesi (church) in Istanbul's Fatih neighbourhood. The congregation is divese, including Syrian, Armenian, Lebanese and Turkish citizens.

لااکراہ فی الدین

اینڈرسن شاہ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان ہجرت کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی ایک کثیر تعداد نے عیسائیت اختیار کر لی ہے تاکہ نہ صرف عیسائی مشینریوں کی امداد سے فائدہ اٹھایا جاسکے بلکہ یورپ اور امریکہ میں آسانی سے پناہ حاصل کی جاسکے حالانکہ ایسے کوئی اعداد وشمار دستیاب نہیں ہیں جن سے پتہ چلتا ہو کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میری زندگی کا ایک ورق

میری زندگی کا ایک ورق

سی آر اسلم ترتیب: لیاقت علی ایڈووکیٹ نہر لوئیر چناب 1892 میں بنی تو انگریز سرکار نے پنجاب کے مختلف علاقوں کے رہنے والوں کو اس نہر سے سیراب ہونے علاقوں میں کاشت کاری کے لئے یہاں زمینیں الا ٹ کیں۔ میرے والد بھی ان افراد میں شامل تھے جنھیں ضلع شیخوپورہ کے قصبہ شاہ کوٹ کے نواح میں زمین […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پوٹن قاتل ہیں؟

کیا پوٹن قاتل ہیں؟

ایک تازہ ٹی وی انٹرویو میں روسی صدر پوٹن کے بارے میں ایک سوال پر امریکی صدر ٹرمپ کے جواب نے میزبان کو حیران کر دیا۔ اس حوالے سے اب روس نے ایک متنازعہ جملے کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے ’معافی‘ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس موضوع پر روسی دارالحکومت ماسکو اور امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے پیر چھ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Can Kashmir become the link between South and Central Asia?

Can Kashmir become the link between South and Central Asia?

By Khaled Ahmed On January 18, Dawn reported that chief minister Mehbooba Mufti had proposed the opening of a new trade route that would negate regional conflict. The route would connect diverse communities now suffering under the long-simmering India-Pakistan conflict. She held up Kashmir as the most game-changing trading nucleus connecting South Asia with Central Asia. Mufti must have pondered […]

· Comments are Disabled · News & Views
مسئلہِ کشمیر: پاکستان کی قومی بیماری

مسئلہِ کشمیر: پاکستان کی قومی بیماری

آصف جاوید قارئین اکرام ، آج پانچ فروری ہے۔ یہ دِن پاکستان میں ہرسال اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کےلئے کشمیرڈے کے نام سے منایاجاتاہے، جسے ہم یوم یکجہتی کشمیر بھی کہتے ہیں۔یہ دن عسکری مقتدرہ کی مذہبی پارٹنر ،جماعت اسلامی کے سابقہ امیرجناب قاضی حسین احمد مرحوم کی تجویز پر 1990میں منانا شروع ہوا تھا۔ تب سےلےکرآج تک […]

· Comments are Disabled · کالم
نسل پرستی اور شریعت

نسل پرستی اور شریعت

بیرسٹر حمید باشانی آج کل آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم کا ایک پرانا بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔مسلمان تارکین وطن کے بارے میں اس بیان پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔اسلامی بنیاد پرستوں کو اپنا سینہ پیٹنے اور غصہ ٹھنڈا کرنے کا ایک تازہ بہانا ہاتھ آگیا ہے۔سو وہ حسب سابق تیر و تفنگ سے لیس ہو […]

· Comments are Disabled · کالم
کینیڈا ایک ملٹی کلچرل ملک

کینیڈا ایک ملٹی کلچرل ملک

· Comments are Disabled · ویڈیو
جماعت الدعوۃ کا نیا نام ۔تحریک آزادی جموں و کشمیر

جماعت الدعوۃ کا نیا نام ۔تحریک آزادی جموں و کشمیر

اسلام آباد: حافظ سعید کوگھر میں نذر بند کردئے جانے کے چند دن بعد ہی جماعت الدعوۃ نے اپنے نام بدل کر ’’ تحریک آزادی جموں اور کشمیر‘‘کے نام سے اپنی سرگرمیوں کی شروعات کی ہے۔ ممبئی دہشت گرد حملوں کے اصل سرغنہ حافظ سعید نے اپنی گرفتاری سے ایک ہفتہ قبل ہی اس کا بات کااشارہ دیا تھا کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کشمیر:پاکستان اورانڈیا کا پہلا معرکہ

کشمیر:پاکستان اورانڈیا کا پہلا معرکہ

ارشد محمود پندرہ اگست 1947 کوتقسیم کے وقت دونوں ملکوں اورعوام کے بیچ نفرت، غصہ، تشدد کا ایک طوفان امڈ آیا۔ آگ اور خون کی ہولی شروع ہوگئ، لاکھوں لوگ دو طرفہ اپنا مال ودولت، گھربارلٹا کرایک دوسرے ملک میں منتقل ہورہے تھے۔ بڑے پیمانے پرقتل عام ہورہا تھا۔ لیکن پاکستان کی قیادت بشمول قائد اعظم کشمیرکو کیسے حاصل کیا […]

· 1 comment · کالم
امریکی صدر کے سیاسی گرو

امریکی صدر کے سیاسی گرو

آصف جیلانی  امریکا کی سیاست کے پوشیدہ رازوں کے کھوجیوں کا کہنا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ٹرمپ ، امریکا کے لئے کیا چاہتے ہیں اور اسے کس سمت لے جانا چاہتے ہیں؟ ان کے حامی یہ قطعی نہیں جانتے ۔ ان کی ریپبلکن پارٹی کو بھی اس کا ادراک نہیں ، حتی کہ خود ٹرمپ بھی یہ نہیں […]

· 6 comments · کالم
حافظ سعید کی نظربندی۔۔۔ چین یا امریکہ کا دباؤ؟

حافظ سعید کی نظربندی۔۔۔ چین یا امریکہ کا دباؤ؟

مائیکل کوگل مین حافظ سعید کی نظر بندی پر جو سب سے بڑا سوال پیدا ہوتا ہے وہ ‘کیوں‘ نہیں، بلکہ ‘ابھی کیوں‘ ہے، کیوں کہ بہرحال ہم اس سے پہلے بھی ان کی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں۔ ممبئی حملوں کے چند دن بعد دسمبر 2008 میں انہیں نظر بند کر دیا گیا تھا۔ نئی دہلی اور واشنگٹن کے مطابق حملوں […]

· Comments are Disabled · کالم