Other News

سلمان حیدر کی واپسی

سلمان حیدر کی واپسی

سوشل میڈیا میں سلمان حیدر کی واپسی کا خیر مقدم کیا جارہا ہے ۔ یہ حقیقت ہے کہ ان کی رہائی کے لیے لڑائی بھی سوشل میڈیا میں ہی لڑی گئی وگرنہ سیاستدان اور پارلیمنٹ نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔ ذوالفقار زلفی لکھتے ہیں کہ کامریڈ واحد بلوچ اغوا ہوئے۔ کچھ لوگ نکلے اور آواز اٹھائی۔ بالآخر بازیاب ہوکر آگئے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قائد اعظم : کیا تھے اور کیا نہیں تھے

قائد اعظم : کیا تھے اور کیا نہیں تھے

لیاقت علی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کے حوالے سے ہمارے ہاں دو طرح کے نکتہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں ۔ ایک نکتہ نظر یہ ہے کہ جناح صوم صلوۃ کے پابند مذہبی اورتبلیغی رحجان کی حامل شخصیت تھے جن کے نزدیک پاکستان کا قیام’ الوہی مشن ‘کی تکمیل تھی۔ وہ پاکستان کو ’اسلامی اصولوں […]

· Comments are Disabled · کالم
گاندھی کا عدم تشدد کا نظریہ سرا سر ناکام؟

گاندھی کا عدم تشدد کا نظریہ سرا سر ناکام؟

آصف جیلانی ایک سو دس سال پہلے جنوبی افریقہ میں ہندوستانی مزدوروں کے حقوق کے لئے گاندھی جی نے عدم تشدد یا ’’اہنسا‘‘ کے اس فلسفہ کو پہلی بار سیاسی میدان میں ایک حربے کے طور پر آزمایا تھا، جس کی بناء پر پورے چار دانگ عالم میں گاندھی جی نے شہرت پائی اور یہ دعوی کیا گیا کہ ہندوستان […]

· Comments are Disabled · کالم
پابندی کے باجود عامر لیاقت کا پروگرام

پابندی کے باجود عامر لیاقت کا پروگرام

پیمرا کی پابندی کے باوجود کے اگلے روز عامر لیاقت کے پروگرام کرنے پر پاکستان کی سول سوسائٹی چراغ پا ہے اور کچھ تجزیہ نگار اس صورت حال کو سول ملٹری تعلقات کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔ ساؤتھ ایشیا فری میڈیا ایسویسی ایشن کے جنرل سیکرٹری امتیاز عالم نے اس پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے ڈوئچے ویلے کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میں نسبی کسبی ہوں اس لئے منصبی ہوں

میں نسبی کسبی ہوں اس لئے منصبی ہوں

علی احمد جان پیشہ آخر پیشہ ہوتا ہے۔اینکر ہو یا عالم ، صوفی ہو یا ملنگ پیشے سے محبت ہی جزو ایمان ہے چاہے پیشہ بیسوا کا ہو یا خطیب کا۔ گاہک تو آتے جاتے ہیں وہ تو تماش بین ہیں ، جو کل تھے آج نہیں اور جو آج ہیں کل نہیں ہونگے۔ اصل چیز تو پیسہ ہے جو […]

· Comments are Disabled · کالم
Islamic Leaders Seek Dalit Support to Undermine UCC

Islamic Leaders Seek Dalit Support to Undermine UCC

In recent years, the Islamist leaders in India have diligently sought to court Dalit leaders to advance their own Islamist agenda. By Tufail Ahmad Yeksan civil code thopa gaya to mulk mein takrao ke halaat paida ho jayen gein” – if the uniform civil code is imposed, situations of confrontation will emerge in the country. This is a banner headline […]

· Comments are Disabled · News & Views
جناح نے نظریات نہیں اقتدار کی سیاست کی

جناح نے نظریات نہیں اقتدار کی سیاست کی

لیاقت علی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا تجزیہ اورجائزہ لینے والے وہ دانشور اور اہل علم جو خود پاکستان کو ایک جدید جمہوری اور روشن خیال ریاست بنانے کی خواہش رکھتے ہیں، اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ خود بانی پاکستان محمد علی جناح دینی عقائد اور ریاست کے مابین دوئی پر یقین رکھتے تھے اور پاکستان کو ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی جمہوریت پر فوج حاوی ہے

پاکستان کی جمہوریت پر فوج حاوی ہے

غضنفر علی خان وزیراعظم نے پچھلے ہفتہ نئی دہلی میں ایک سہ ر وزہ کانفرنس سے خطاب کے دوران پڑوسی ممالک سے ملک کے تعلقات کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔ مسٹر مودی کا کہنا ہے کہ اکیلا ہندوستان ہی امن اور دوستی کی راہ پر نہیں چل سکتا ۔ پاکستان کا راست حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیشی شہری کی دو بیٹوں، پوتے کے قتلِ رحم کی اپیل

بنگلہ دیشی شہری کی دو بیٹوں، پوتے کے قتلِ رحم کی اپیل

بنگلہ دیش کے ایک غریب شہری نے اپنے دو لاعلاج بیٹوں اور ایک پوتے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قتلِ رحم کی اپیل کر دی ہے۔ اس اپیل کے بعد قدامت پسند بنگلہ دیشی معاشرے میں قتلِ رحم کے موضوع پر شدید عوامی بحث شروع ہو گئی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکا سے چوبیس جنوری کے روز موصولہ نیوز ایجنسی اے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فوجی اشرافیہ مذہبی کیوں ہے؟

فوجی اشرافیہ مذہبی کیوں ہے؟

لیاقت علی ہمارے ایک صاحب علم دوست جو ایک سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان آرمی کے آفیسرز( کپتان، میجر، کرنل اور بریگیڈئیروغیرہ) تعلیم یافتہ ،مہذب،روشن خیال،عیش و آرام کے دلدادہ،جدید ٹیکنالوجی سے آشنا،انگریزی زبان پڑھنے ،لکھنے اور بولنے والے ہیں۔ ان کے بچے گرائمر اسکولوں میں تعلیم […]

· 1 comment · کالم
جرنیلوں کی کرپشن کس عدالت میں چیلنج ہوگی؟

جرنیلوں کی کرپشن کس عدالت میں چیلنج ہوگی؟

 پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو لاہورمیں سینکڑوں کینال کی اراضی دیے جانے کی خبر پر ملک بھر میں تبصرے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ سیاست دانوں کے احتساب پر تو زمین و آسمان ایک کر دیئے جاتے ہیں اور ان کی کرپشن پر تو جرنیل حکومتیں ختم کر دیتےہیں لیکن جرنیلوں کی […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان کی سماجی بیماری اور اثرات 

پاکستان کی سماجی بیماری اور اثرات 

ایمل خٹک  سوشل میڈیا پر حالیہ کریک ڈاؤن پر جاری بحث کے تناظر میں کئی معاشرتی مسائل سامنے آرہے ہیں ۔ جس میں سے ایک اہم مسئلہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی ایکس کلوسیو نیس (تنگ نظری یا متعصب پن ) بھی ہے۔ ایک ریس لگی ہوئی ہے۔ کوئی ان بلاگرز کو حب الوطنی کے دائرے سے نکال باہر کر رہا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی اور کوئٹہ کمیشن رپورٹ

دہشت گردی اور کوئٹہ کمیشن رپورٹ

اوشو ناصر پاکستان میں ہر معاملے پر کمیشن یا کمیٹی بننا ایک روایت سی بن گئی ہے۔ یہ بھی بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی واقعہ کی رپورٹ بلاتاخیر سامنے آجائے ۔  آٹھ اگست کو کوئٹہ میں فائرنگ اور خودکش حملوں کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس لیا گیا جس کے بعد جسٹس قاضی […]

· Comments are Disabled · کالم
سوال اٹھانے والے غدار نہیں ہوتے

سوال اٹھانے والے غدار نہیں ہوتے

علی احمد جان پاکستان کے پرستان ہنزہ میں ایک جھیل ہے جسے بورتھ لیک یا بورتھ کی جھیل کہاجاتا ہے ۔ یہ جھیل بہت خوبصورت ہے اس کی تصویریں تو غالباً سب ہی نے دیکھی ہونگی اور اس کی خوبصورتی کو داد بھی دی ہوگی ۔ لیکن ایک بات انکھوں کو خیرہ کردینے والی اس جھیل کے بارے میں بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان لڑکیوں پر مشتمل آرکسٹرا

افغان لڑکیوں پر مشتمل آرکسٹرا

فری میوز ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں موجود موسیقی کی ایک تنظیم ہے۔ جو دنیا بھر میں موسیقی کی ترویج کیلئے کام کرنے کیلئے ان موسیقاروں کیلئے آواز اٹھاتے ہیں جو اپنے ممالک میں کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔ بہت سال پہلے جب لال مسجد والوں نے پاکستانی سرود نواز اسد قزلباش (حال مقیم بلجئیم) کو اپنا “کنجرخانہ” […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
واپڈا نے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے ختم کر دیئے

واپڈا نے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے ختم کر دیئے

واٹر اینڈ پاور ڈیو یلپمنٹ اتھارٹی واپٖڈا نے داسو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی کے ساتھ ہونے والے دو معاہدے ختم کر دیے ہیں۔ منسوخی کی وجوہات بتاتے ہوئے واپڈا کے ترجمان محمد عابد نے ڈوئچے ویلے کو بتایا، ’’داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ابتدائی کاموں کے دو معاہدے تعمیراتی کمپنی کی جانب سے معاہدوں میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اوباما کا دور۔۔امیدوں کی کہکشاں کی گمشدگی کا دور

اوباما کا دور۔۔امیدوں کی کہکشاں کی گمشدگی کا دور

آصف جیلانی امریکا کا وہ تاریخی دور ختم ہوگیا جو پہلی بار ایک افریقی امریکی صدر کے انتخاب سے شروع ہوا تھا ، جس سے وابستہ امیدو ں کی جو کہکشاں ابھری تھی وہ آٹھ سال بعد ناکامیوں کی تاریکیوں میں گم ہوگئی۔سنہ 2008میں انتخابی مہم کے دوران ، اوباما نے بش کے دور میں قائمکئے گئے گوانتا ناموبے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی فلمیں پہلے پاکستان کے نظریاتی محافظ دیکھیں گے

بھارتی فلمیں پہلے پاکستان کے نظریاتی محافظ دیکھیں گے

بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز سے قبل ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ان میں پاکستان مخالف کوئی پراپیگنڈا موجود نہ ہو۔ اس مقصد کے لیے یہ ایجنسی ان فلموں کا باقاعدہ طور پر جائزہ لے گی۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اس اقدام سے جنوبی ایشیا کے ان […]

· 2 comments · پاکستان
Panchayat is on  roll at Solda village of Haryana 

Pix--Kaushik Roy--------28Pubjan2008

عارف کی کہانی، ایک تفتیش کار کی زبانی

سبطِ حسن رات ڈھل رہی تھی اور میں سونے کی تیاری کر رہا تھا۔ دروازے پر دستک ہوئی۔ ضلعی پولیس کا ایک اہلکار دروازے پر کھڑا تھا۔ وہ ضلعی پولیس کے ایک بڑے افسر کی طرف سے طلبی کا پروانہ لے کر آیا تھا۔ مجھے لگا کہ کوئی سنگین معاملہ ہو گا جو صبح کا انتظار کیے بغیر مجھے فوری […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
قتل اور رسم و رواج۔۔

قتل اور رسم و رواج۔۔

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں گزشتہ سال غیرت کے نام پر قتل ہونے وال عورتوں کے بارے میں رپورٹ سامنے آئی ہے۔۔ اس رپورٹ کے مطابق 2016 میں پاکستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کو روکنے کے لیے سخت ترین قانون سازی کے باوجود اس جرم میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایک المناک رپورٹ ہے ۔ مگر […]

· Comments are Disabled · کالم