Other News

ٹوٹی ہوئی دیوار

ٹوٹی ہوئی دیوار

بیرسٹرحمید باشانی ڈاکٹر بلند اقبال کو اگر غیر معمولی ادمی لکھا جائے تو یہ اس لفظ کا بالکل بجا اور درست استعمال ہو گا۔یہ شخص توانائی اور دانش کا جیتا جاگتا شہکار ہے۔کنیڈا میں ڈاکٹرجیسے وقت اور محنت طلب پیشے سے منسلک ہونے کے باوجود ادب و فلسفے کے لیے وقت نکالناکیسے ممکن ہے اس بات کا اندازہ ان لوگوں […]

· 1 comment · کالم
قائد اعظم کے کھوٹے سکے

قائد اعظم کے کھوٹے سکے

اسلام مرزا بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ ”میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں“۔ یہ بات بار بار دہرائی جاتی رہی ہے اور دہرانے والوں کی اکثریت جمہوریت میں کیڑے نکالنے والوں کی ہے۔ یہ بات کسی نا کسی شکل میں عوام کے دماغ میں بٹھا دی گئی ہے۔ کیا واقعی قائد نے یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اکیسوی صدی کی لینگو افر ینکا 

اکیسوی صدی کی لینگو افر ینکا 

پائند خان خروٹی انگریزی زبان کو دیگر عالمی زبانوں کے مقابلے میں یہ انفرادیت حاصل ہے کہ دنیا بھر میں انگریزی بولنے ، لکھنے اور سمجھنے والے اُن افراد کی تعداد کئی زیادہ ہے جن کیمادری زبان انگریزی نہیں ہے۔ تمام بر اعظموں میں مختلف اقوام اور مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے افراد تجارت،علوم اور تحقیق کے علاوہ سیاسی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
 پاکستانائیزشن آف ترکی ؟ 

 پاکستانائیزشن آف ترکی ؟ 

ایمل خٹک  گزشتہ کچھ عرصے سے ترکی کی سیاسی ڈکشنری میں ایک نئی اصطلاح یعنی پاکستانائیزشن کا اضافہ ہوا ہے اور ترکی کی حزب اختلاف کے راھنما اور میڈیا کا کچھ حصہ اس اصطلاح کو وقتاً فوقتاً استعمال کررہا ہے۔ ترکی اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات اور رشتے اپنی جگہ مگر ترکی کی حکومت وہ کیا کررہی ہے یا پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
 کیا علامہ اقبال تصور پاکستان کے خالق تھے؟

 کیا علامہ اقبال تصور پاکستان کے خالق تھے؟

  ارشد بٹ۔ اوسلو    عمومی طور پر یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال تصورپاکستان کے خالق تھے اور 1930 کے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب کو اس کی بنیاد کہا جاتا ہے۔ کیاعلامہ اقبال کے اس خطاب سے قبل کسی مفکر، دانشور یا سیاستداں نے ایسے موضوع پر کچھ لکھا یا کہا […]

· 4 comments · تاریخ
ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں صدر ایردوآن کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمان کی طرف سے ایک انتہائی متنازعہ قانون تجویز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی مجرم اپنے جرائم کی شکار خواتین سے شادیاں کر سکیں گے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اس قانونی بل کی منظوری کی صورت میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تخلیق اور وجدان کا رشتہ

تخلیق اور وجدان کا رشتہ

سعید اختر ابراہیم تخلیق عقل اور جذبے کا اعلیٰ ترین سنجوگ مانگتی ہے۔ اس عمل میں جذبہ طاقتور انجن اور عقل آنکھوں کا کام کرتی ہے۔ تخلیقی عمل سے زیادہ اعلیٰ پائے کی مصروفیت ممکن ہی نہیں۔ یہ نہ صرف انسان کو بہت سے روٹین کے جھنجھٹوں سے مُکت کر دیتی ہے بلکہ اس پر ایک سرشاری کی کیفیت طاری […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے  میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے  میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

آصف جاوید  جب ملّائیت اور عقیدے کی حکمرانی کا دور ہو تو انسانی فکر، عقل و شعور، قوّت مشاہدہ، سوچنے سمجھنے  کی صلاحیت، تحقیق و جستجو  کی جبلّت  ، مظاہر ِفطرت کےعقلی  و سائنسی جواز تلاش کرنے  کی خواہش ، مسائل کا  منطقی تجزیہ کرنے کے سب راستے ، ملّا وں کی شریعت بند کردیتی ہے۔ ہر مسئلہ کا حل، […]

· Comments are Disabled · کالم
علم اور تعلیمی ادارے

علم اور تعلیمی ادارے

ڈاکٹر مبارک علی تاریخی کے ابتدائی ادوار میں انسان کی بقا اور وجود کا دارومدار اس کی جسمانی طاقت وقوت پر تھا، بعد میں ہتھیاروں نے اسے اپنی قوت کو برقرار رکھنے کے لئے جنگجویانہ طریقے سکھائے۔ جنگجو افراد نہ صرف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے خود کو ممتاز رکھتے تھے بلکہ یہ اپنے سے کمزور لوگوں کی حفاظت کر […]

· 1 comment · تاریخ
مرتد کی سزا موت

مرتد کی سزا موت

غلام رسول اسلام ایک عالمگیر ضابطہ حیات ہے، اس کے قوانین ہر خطے کے مسلمانوں پر بلا تخصیص رنگ و نسل لاگو ہوتے ہیں۔ اسلامی شریعت کے مطابق مرتد کی سزا موت ہے۔ کوئی مسلمان جو مسلمانوں کے گھر پیدا ہوا ہو یا وہ غیر مسلمان پیدا ہونے کے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہوا ہے، اسے مذہب چھوڑنے کی […]

· 1 comment · بلاگ
سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت

سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت

لیاقت علی سی پیک منصوبہ کا بہت شور ہے ۔ کوئی بات ہو تان اس پر ٹوٹتی ہے کہ سی پیک سے پاکستان کی قسمت بدل جائیگی ۔ اگر کوئی حکومت سے یہ کہےکہ تعلیم کے لئے بجٹ زیادہ مختص کرنا چاہیے تو یکد م جواب آتا ہے کہ یہ مطالبہ کرنے والا سی پیک کا مخالف ہے او ر […]

· Comments are Disabled · کالم
ذاکر نائیک کی تنظیم پر پانچ برس کی پابندی

ذاکر نائیک کی تنظیم پر پانچ برس کی پابندی

ذاکر نائیک کے مطابق صرف اسلام ہی سچا مذہب ہے جبکہ دوسرے تمام مذاہب جھوٹے ہیں لہذا ان کو ختم ہوجانا چاہیے۔ ان کے مطابق اسلام میں لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں اور بقول ان کے بائیل میں پورنو گرافی کی تعلیم دی گئی ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ یہ سوچ صرف ذاکر نائیک […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
طبقاتی نظامِ تعلیم، طبقاتی نصاب اور تعلیم کی زبوں حالی

طبقاتی نظامِ تعلیم، طبقاتی نصاب اور تعلیم کی زبوں حالی

آصف جاوید امیر ، غریب یہ وہ دو طبقات ہیں جو دنیا میں ازل سے ہی آباد ہیں۔ امیری اور غریبی کے فرق کو ختم کرنے کی کوششیں ہر ذی شعور معاشرے میں ہوتی ہیں۔ مگر یہ خالصتا معاشی اور سماجی مسئلہ ہے، اس مسئلہ کی حَرکِیات پر اگر گفتگو شروع کی جائے تو کبھی ختم نہیں ہوگی۔ ہمارا آج […]

· 2 comments · کالم
مظلوم عوام کی دعا 

مظلوم عوام کی دعا 

ایمل خٹک  اے خداوند بزرگ و برتر! آپ تو خود ہر رنگ، نسل، عقیدہ اور مذہب کے افراد کے پیدا کردہ اور خالق ہیں اور ان کو برداشت کر رہے ہیں مگر آپ کے نام لیوا دیگر عقائد اور مذاہب کے ماننے والوں یعنی آپ کی پیدا کردہ مخلوق کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں اور آپ کا نام لیکر ان […]

· Comments are Disabled · کالم
ہر دِل نِراش ۔ تاج محمدسوزؔ کی شاعری

ہر دِل نِراش ۔ تاج محمدسوزؔ کی شاعری

جاوید اختر بھٹی  سولہوی صدی کے انگلستان میں شاعری پر عام طور پر چند اعتراضات کئے جاتے تھے  ۔1 ۔ شاعری کا مطالعہ تضیع اوقات ہے ۔ اس لئے کہ اس کے علاوہ اور بہت سے مفید علوم موجود ہیں۔  ۔2 ۔ شاعری جھوٹ کی ماں ہے اور ہر قسم کے دروغ کا ماخذ ہے۔  ۔3 ۔ شاعری کردار کے […]

· Comments are Disabled · ادب
خواجہ سرا انسانی سلوک کے حق دار نہیں

خواجہ سرا انسانی سلوک کے حق دار نہیں

احمر اکبر عام تاثر یہی ہے کہ مرد اور عورت خدا کی تخلیق ہیں ان کو اللہ نے دنیا میں اپنا نائب بنا کر بھیجا اور اپنی عبادت کے لیے ان کو تخلیق کیا۔ تمام مذاہب میں صرف مرد اور عورت کا ذکر ہی ملتا ہے کہیں بھی خواجہ سراوں کا ذکر موجود نہیں۔ اسی لیے ہر مذہب میں ان […]

· Comments are Disabled · بلاگ
صوفیا کے مزاروں پر سلفی اسلام کے حملے

صوفیا کے مزاروں پر سلفی اسلام کے حملے

پاکستان میں صوفیا کے مزاروں پردہشت گردانہ حملے پچھلے کئی سالوں سے جاری ہیں۔ان حملوں کا آغاز خیبر پختونخواہ میں صوفیاکرام کے مزاروں سےہوا تھا۔ سلفی اسلام کے پیروکار دنیا بھر میں صوفیا کے مزاروں کو نشانہ بنارہے ہیں۔طالبان نے تو کئی مزاروں کو اکھاڑ کر لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی میں ملوث ہیں۔ چند سال پہلے معروف صوفی […]

· 1 comment · پاکستان
دنیا انتہا پسندی کے چنگل میں

دنیا انتہا پسندی کے چنگل میں

آصف جیلانی  ڈانلڈٹرمپ کی حیرت انگیز فتح کے اسباب اور مضمرات کے بارے میں بلاشبہ تجزیوں کا سلسلہ ایک عرصہ تک جاری رہے گا، لیکن فی الفور جو تجزیے سامنے آئے ہیں ، ان میں جریدہ ینویارکر کے مدیر ڈیوڈ ریمنک کا تجزیہ نمایاں ہے ، جس میں انہوں نے ٹرمپ کا انتخاب ، امریکی عوام کے لئے، امریکا کے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی عوام کی خاموش بغاوت

امریکی عوام کی خاموش بغاوت

عظمیٰ ناصر  کون کہہ سکتا تھا کہ ایک کل وقتی غیر سنجیدہ شخص دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ کا صدر منتخب ہو جائے گا ۔ٹرمپ کی کامیابی دنیا کے لیے حیران کن تھی کارپوریٹ میڈیا سے لے کر تجزیہ نگار اور دانشور ہیلری کو امریکہ کی صدر دیکھ رہے تھے ،مگر دیکھتے دیکھتے صورت حال بدل گئی یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
Muslim Islamophobia

Muslim Islamophobia

by Khaled Ahmed In the West, Islamophobia is characterised by hatred of an alien faith practised by émigré communities. (AP Photo) Indian teacher Dr Mohammed Ayoob, professor emeritus of international relations, Michigan State University, recently wrote that neither violent jihadism nor sectarian conflict was responsible for the crisis of the Muslim state in the Middle East. He debunked the view […]

· Comments are Disabled · News & Views