Other News

داعش کے قلعہ موصل پر یلغار

داعش کے قلعہ موصل پر یلغار

آصف جیلانی ابھی تک یہ عقدہ نہیں کھلا، کہ آخر دو سال پہلے کس کے دم پرآناً فاناً شام سے داعش کی سپاہ اٹھیں اور انہوں نے بلا کسی روک ٹوک کے اور امریکا کے جاسوسی سیارچوں کو جُل دے کر ، پانچ سو کلومیٹر دور عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل اور کردستان کے شہر اربیل کے مضافاتی علاقہ […]

· 1 comment · کالم
ریاستی بیانیے کے محافظ لکھاری

ریاستی بیانیے کے محافظ لکھاری

نقیب زیب کاکڑ کوئی بھی سرمایہ دار ریاست اپنا وجود دو طرح سے برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے ؛ ریاست کی پہلی قسم ان ریاستوں کی ہے جو سماجی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتی ہیں ۔ جب کہ دوسری قسم ان ریاستوں کی ہے جو ریاست اور ریاست میں رہنے والے ایک فی صد مقتدر طبقے کی حفاظت […]

· Comments are Disabled · کالم
 ٹرمپ کا الیکشن نتائج ماننے سے انکار،میڈیا کرپٹ اور بددیانت ہے

 ٹرمپ کا الیکشن نتائج ماننے سے انکار،میڈیا کرپٹ اور بددیانت ہے

امريکی صدراتی اميدواروں ہليری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مابين ٹيلی وژن پر تيسرا اور آخری مباحثہ گزشتہ روز لاس ويگاس ميں منعقد ہوا جس ميں ڈيموکريٹک پارٹی کی کلنٹن فاتح رہيں۔ ری پبلکن جماعت کے صدارتی اميدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نومبر ميں ہونے والے اليکشن کے نتائج کو تسليم کرنے يا نہ کرنے کے حوالے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جان بخشی جائے،،میں عرض کروں۔1

جان بخشی جائے،،میں عرض کروں۔1

قاضی آصف “معلوم ہوتا ہے کہ اس زمانے کے مسلمان منصور(حلاج) کی سزا دہی میں بالکل حق بجانب تھے۔“ یہ الفاظ کسی اور کے نہیں، علامہ محمد اقبال کے ہیں جو انہوں نے 17مئی 1919 کوحافظ محمد افضل جیراجپوری کو لکھے گئے ایک خط میں تحریر کئے تھے۔ میں اکثر سوچتا رہتا تھا کہ جب پنجاب کے پاس بابا بلھے […]

· 2 comments · کالم
کِن نغموں کی جھنکار ہے یہ

کِن نغموں کی جھنکار ہے یہ

منیر سامیؔ گزشتہ ہفتہ ہم نے اس سال کے نوبل ادبی انعام کا یہ اعلان ایک مسرت انگیز حیرانی کے ساتھ سنا کہ اس بار یہ انعام دنیا کے معروف ترین نغمہ نگار ’بوب ڈیلن ؔ‘ Bob Dylan کو عطا کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہمیں غالب کا یہ شعر یاد آیا کہ ’ہے کہاں تمنا کا دوسرا […]

· 1 comment · ادب
اخلاقیات،طبقات اور پیشے 

اخلاقیات،طبقات اور پیشے 

فرحت قاضی ہمارے حالات ہمارے سماجی اور اخلاقی رویوں کا تعین کرتے ہیں۔ ایک زمیندار کی زمین نہری ہے تو پانی کی اپنی باری کا انتظار کرتا ہے یا پھرنہر کا بہاؤ اپنے کھیتوں کی طرف موڑنے کے منصوبے بناتارہتا ہے اور اگر بارانی ہے تو عبادات اوردعاؤں کی جانب زیادہ راغب ہوتا ہے اس حوالے سے ایک دلچسپ اور […]

· 1 comment · کالم
Film director Karan Johar at Express Adda. Express Photo by Amit Chakravarty 03-09-16, Mumbai

Open letter to Karan Johar

Written by Ujjal Dosanjh Dear Karan Johar, You don’t know me. As an introduction of sorts, let me tell you: I was the guy who many months ago wrote “Hang Ujjal Dosanjh for treason before charging Aamir Khan with sedition” in response to attacks on him for voicing his wife’s fears about the then brewing and now surging fanatical storm in […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیا پاکستان واقعی سفارتی تنہائی کا شکار ہے؟

کیا پاکستان واقعی سفارتی تنہائی کا شکار ہے؟

برکس ممالک کے اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کے ہمسائے میں ’’دہشت گردی کا گڑھ موجود ہے‘‘۔ تیزی سے ترقی کرنے والی پانچ معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے رہنماؤں کے اس سربراہی اجلاس میں مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر کہا کہ اس  تنظیم کو دنیا بھر میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک نئی فصیل 

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک نئی فصیل 

آصف جیلانی ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2018تک پاکستان کے ساتھ ہندوستان کی سرحد مکمل طور پرسیل کر دی جائے گی ۔دونوں ملکوں کے درمیان دو ہزار تین سو کلومیٹر لمبی بین الاقوامی سرحد پر آٹھ سے بارہ فٹ اونچی خاردار فصیل کھڑی کی جائے گی ۔ کشمیر میں پہلے ہی لائین […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی علماء اور سماج 

پاکستانی علماء اور سماج 

ایمل خٹک  مولانا عبدالعزیز ہو یا مولوی الیاس گھمن یا بوریوالہ کا قاری محمد اسلم یا سوات کا ملا فضل اللہ یہ تمام کردار ایک سماجی مظہر ( سوشل فینومینن ) کی مختلف شکلیں ہیں۔ انتہائی اخلاقی پستی یا جنسی راہروی کی مثالیں ہوں یا عقیدت مندوں کی مختلف طریقوں سے استحصال ، مذہبی انتہاپسندی ہو یا تنگ نظری کے […]

· 1 comment · کالم
ہمارا ہمسایہ ملک ’دہشت گردی کا گڑھ‘ ہے

ہمارا ہمسایہ ملک ’دہشت گردی کا گڑھ‘ ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برِکس کی سربراہی میٹنگ میں کہا ہے کہ اس اتحاد میں شامل رہنماؤں کو جنوبی ایشیا کے علاقے میں ’دہشت گردی کے گڑھ‘ کے خلاف متحد ہو جانا چاہیے۔ ان کا واضح اشارہ پاکستان کی طرف تھا۔ یہ بیان بھارتی وزیراعظم کی اس کوشش کا حصہ ہے، جس کے تحت ان کی حکومت پاکستان کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ایک حملہ آور کی یادگار

ایک حملہ آور کی یادگار

ڈاکٹر مبارک علی پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد معاشرہ ہے کہ جہاں غیر ملکی حملہ آوروں کو نہ صرف زبردست خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے ۔ بلکہ ان کی تعریف و توصیف میں قصیدے پڑھے جاتے ہیں اور ان کی یاد میں عمارتیں تعمیر کی جاتی ہیں۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ اب سکندر کی یاد […]

· 5 comments · تاریخ
کلبھوشن کی حقیقت کیا ہے

کلبھوشن کی حقیقت کیا ہے

نادر علی چیمہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا معاملہ کیوں نہیں اٹھایا۔ یادرہےکہ کچھ ماہ پہلے پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی، آئی ایس آئی، نےبلوچستان سے ایک بھارتی شہری کلبھوشن کو گرفتار کیا تھااور میڈیا […]

· 1 comment · کالم
وما علینہ الالبلاغ

وما علینہ الالبلاغ

خورشید کمال مرزا نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم۔۔۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو پاکستانی تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق اپنی ہر تقریر سے پہلے ادا کرتے تھے۔ منافقت تو پاکستان کے خمیر میں شامل تھی ہی لیکن جنرل ضیا الحق کی اسلامائزیشن اور جہاد افغانستان نے اس میں مزید اضافہ کیا اور منافقت کے ساتھ ساتھ پاکستانی […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر اور مفادات کا تصادم

کشمیر اور مفادات کا تصادم

بیرسٹر حمید باشانی مفاد کا تصادم۔کانفلیکٹ اف انٹرسٹ۔ یہ ایک ایسا نقطہ ہے جس پر لاء سکولوں میں بہت زیادہ بحث کی جاتی ہے۔مہذب ملکوں کی لاء سوسائٹی اس کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔یہ اپنے ممبران یعنی وکلاء حضرات کو بہت سختی سے تنبہہ کرتی ہیں کے وہ اپنے موکل کے ساتھ کانفلیکٹ آف انٹرسٹ سے بچیں۔اور اگر کئی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام میں مردو خواتین برابر نہیں ہو سکتے

اسلام میں مردو خواتین برابر نہیں ہو سکتے

شکیل اختر انڈیا میں ان دنوں مسلم خواتین کو آئین کے بنیادی اصولوں کےتحت شادی، طلاق اور وراثت جیسے معاملات میں برابری کا درجہ دینے یا ان کے ساتھ مذہب کے نام پر بدستور تفریق برتنے کےسوال پر بحث جاری ہے۔ مذہبی تنظیمیں مسلم خواتین کو آئین کے اصولوں کے مطابق مرد کے برابر کا درجہ دیے جانے کی حکومتی […]

· 2 comments · جنوبی ایشیا
کلبھوشن کے نام سے ہم الرجک کیوں ہیں؟

کلبھوشن کے نام سے ہم الرجک کیوں ہیں؟

آصف جیلانی  ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے افسر، کلبھوشن یادو کو اس سال مارچ کی تین تاریخ کو بلوچستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد ، ایک اقبالی وڈیو میں ، جو پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا گیا تھا، یہ اعتراف کیا تھا کہ وہ بلوچستان اور کراچی میں علیحدگی پسندوں اور دھشت […]

· 1 comment · کالم
بیکن ہاؤس: اٹھا لے جاؤ پاندان اپنا

بیکن ہاؤس: اٹھا لے جاؤ پاندان اپنا

جنید الدین “میرا داغستان” کوئی ادبی شاہکار نہیں، نہ تو یہ کوئی ناول ہے اور نہ اس کا مصنف “رسول حمزہ توف” کوئی نوبل انعام یافتہ ادیب۔ “حمزہ توف” کوئی سربراہ مملکت بھی نہیں رہا اور نہ وہ خود کو فلسفی کہلوانے کا دعویدار ہے. تو پھر “میرا داغستان” ہے کیا اور “رسول حمزو توف” کون ہے۔ “میرا داغستان” ایک […]

· 2 comments · کالم
Does the World Have a Credible Civilian Partner in Pakistan?

Does the World Have a Credible Civilian Partner in Pakistan?

Even in the ninth year of uninterrupted democracy in Pakistan, the thrice-elected prime minister is not able to utter a word against the shenanigans of his generals. By Mohammad Taqi The recent terrorist attack on the Indian military base in Uri has renewed concern over whether Pakistan’s political leadership has the will or capacity to rein in the country’s military brass or, at least, […]

· 1 comment · News & Views
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

بھارتی پریس سے رشیدالدین پاکستان کی سرپرستی میں ہندوستان میں جاری دراندازی ثابت کرنے کیلئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں کیونکہ ثبوت ان کیلئے ہوتاہے جو سچائی اور حقائق تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں۔ جو ملک ثبوت کے باوجود سرے سے انکار کرے اس کو مطمئن کرنے کیلئے توانائیاں صرف کرنا سوائے وقت کے زیاں کے کچھ نہیں۔ سرحد پار […]

· Comments are Disabled · کالم