پاک۔بھارت کشیدگی اور آنکھیں بند کبوتر
ایمل خٹک کہتے ہیں کہ بلی کو آس پاس دیکھ کر کبوتر فورا اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے یہ سوچ کر کہ شاید بلی بھی اس کو نہ دیکھ سکے گی۔ اور اس طریقے سے اس کی جان بچ جائیگی ۔ بالکل یہی حال ہمارے پالیسی سازوں کا بھی ہوگیا ہے اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سوچتے ہیں […]