Other News

برقع پوش نظریہ ضرورت

برقع پوش نظریہ ضرورت

منیر سامی۔ ٹورنٹو پاکستان اور دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی اسلامی قدامت پرستی اور خصوصاً نقابوں اور برقعوں کی بڑھتی ہوئی بہار کے ساتھ لازم تھا کہ برقعے اور نقاب ہمارے رگ و پے میں سرایت کر جا ئیں۔ شاید دانشمند پاکستانی کبھی اس بات پر غور کرتے ہوں کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے نقاب پہن کر نقب […]

· Comments are Disabled · کالم
ادھر تم ادھر ہم

ادھر تم ادھر ہم

لیاقت علی ایڈووکیٹ گذشتہ چند دنوں سے کامریڈ احسان اللہ خان ’ادھر تم ادھر ہم ‘ کے حوالے سے سوشل میڈیا میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ۔کامریڈ نے آئی ۔ آے ۔رحمن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روزنامہ ’آزاد‘ کے ایڈیٹوریل بورڈ کے حیات رکن کی حیثیت سے وضاحت کریں کہ بھٹو نے اپنے جلسے منعقدہ […]

· 3 comments · کالم
ذاکر نائیک کیا ہندوستانی مسلمانوں کے باس ہیں؟

ذاکر نائیک کیا ہندوستانی مسلمانوں کے باس ہیں؟

حیدرآباد۔ 11 ستمبر (پی ٹی آئی) مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے متنازعہ مبلغ اسلام ذاکر نائیک کی جانب سے حکومت کے خلاف عائد کردہ الزامات کو آج بالکلیہ طور پر واہیات اور مفروضہ قرار دیتے ہوئے ان (ڈاکٹر نائیک) پر الزام عائد کیا کہ وہ مذہب کے سایے میں پناہ لینے کی کوشش کررہے ہیں۔ وینکیا نائیڈو نے حیرت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ فاشزم کے فروغ کا ایک ذریعہ

زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ فاشزم کے فروغ کا ایک ذریعہ

سبط حسن مداری کے لئے بندر کی زندگی محض ایک جسم ہے۔ جسم بھی نہیں، جسم کے چند اعضاء کی اوراس کی چھڑی کی جنبش سے وابستہ چند حرکات۔ ان حرکات کو مداری نے بندر کے ناچ کا نام دیا۔ بندر کے لئے محض خوف اور سزا کی اذیت سے سیکھی گئی چند حرکات۔ یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
گوہر گزشت

گوہر گزشت

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب الطاف گوہر کا نام نامی ہمارے ملک کی نوکر شاہی کا بڑا نمایاں نام ہے اس لئے ان کی سرگزشت کا ذکر آتے ہی ان کے کارہائے نمایاں آنکھوں کے سامنے پھرنے لگتے ہیں اور قاری یہ سوچنے لگتا ہے کہ اتنے اہم عہد میں اتنے اہم عہدوں پر اور لوگوں کے ساتھ رہنے والے شخص […]

· 1 comment · ادب
بٹوارے کا ذمہ دار کون ؟ جناح یا نہرو

بٹوارے کا ذمہ دار کون ؟ جناح یا نہرو

لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان کیوں اور کیسے بنا کی بحث قیام پاکستان یا تقسیم ہندوستان کے فوری بعد شروع ہوگئی تھی اور گذشتہ69 سالوں سے بلا توقف جاری وساری ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ مزید 69 سال اسی طرح جاری رہے گی ۔ کچھ لوگوں کا موقف ہے کہ پاکستان کا قیام کانگریس کی ہٹ دھرمی […]

· 6 comments · تاریخ
اےمردِ مجاہد جاگ ذرا، اب وقت احتساب ہے آیا

اےمردِ مجاہد جاگ ذرا، اب وقت احتساب ہے آیا

آصف جاوید نوشہرہ ، خیر آباد پر، اٹک پُل کے قریب گذشتہ روز ایک وقعہ پیش آیا ، جس کے مطابق سادہ کپڑوں اور پرائیویٹ گاڑیوں  میں  سوار فوج کے  دو کیپٹن کو رانگ سائیڈ تیز رفتار گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے روکا اور چالان کر نے کی کوشش کی۔ موٹروے پولیس کے  ذرائع کے مطابق دو گاڑیاں […]

· 4 comments · کالم
نائن الیون حملوں نے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا ہے

نائن الیون حملوں نے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا ہے

گیارہ ستمبر 2001 کے دن ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر ہائی جیک شدہ مسافر بردار جہازوں کے حملے ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان حملوں کےمنفی اثرات آج بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔ سیاسی مفکر فرانسس فوکویاما نے سرد جنگ کے خاتمے کو اختتامِ تاریخ سے تعبیر کیا تھا اور اُس کے بعد امریکا واحد سپر پاور کے طور پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شام: فائر بندی کا سمجھوتہ،تقسیم کا پیش خیمہ؟

شام: فائر بندی کا سمجھوتہ،تقسیم کا پیش خیمہ؟

آصف جیلانی شام میں صلح کی خاطر، امریکا اور روس کے درمیان ، فائر بندی کے سمجھوتہ پر بہت غلغلہ ہے ، لیکن گذشتہ پانچ سال سے جاری تباہ کن اور خونریز خانہ جنگی پر گہری نظر رکھنے والوں کے نزدیک یہ سمجھوتہ در اصل ، عراق کی طرح شام کو ، شیعہ، سنی اور کرد علاقوں میں تقسیم کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
ملالہ اور کشمیر۔۔۔

ملالہ اور کشمیر۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی ملالہ کے کشمیر بارے بیان پر سخت اور دلچسب رد عمل سامنے آیا ہے۔ایک رد عمل ان لوگوں کا ہے جو کل تک ملالہ کو بھارت اور مغرب کا ایجنٹ قرار دینے پر بضد تھے۔یہ لوگ اس بات پر اپنا سارا زور قلم صرف کر رہے تھے کہ ملالہ بنیادی طور پر ہی ایک جھوٹ اور فریب […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستی اداروں کی بدمعاشیاں 

ریاستی اداروں کی بدمعاشیاں 

عظمیٰ ناصر  پاکستانی ریاست اور معاشرہ شاید اس بات پر اتفاق کر چکا ہے کہ شہریوں کو ان کے بنیادی اور انسانی حقوق کی کوئی ضرورت نہیں ہے جوآئین پاکستان میں بتائے گئے ہیں ۔ریاستی ادارے جیسے چاہیں ایک عام انسان سے اس کے بنیادی حقوق چھیننے کی بھرپور طاقت اور اجازت رکھتے ہیں۔وہ جب چاہیں شعوری بدمعاشی کے ذریعے […]

· 2 comments · کالم
بھارت کی جارحانہ سفارتکاری اور پاکستان

بھارت کی جارحانہ سفارتکاری اور پاکستان

ایمل خٹک  وزیراعظم نریندرا مودی کے دور میں بھارت کی جارحانہ پالیسی علاقے میں نئی تزویراتی تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو رہی ہے۔ جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں نئی ابھرتی ہوئی تزویراتی تبدیلیوں کے نتیجے میں علاقائی اور عالمی قوتوں کی نئی صف بندی وجود میں آرہی ہے۔ علاقے میں موجود قدرتی وسائل اور بیرونی منڈیوں تک رسائی […]

· 1 comment · کالم
اسی فیصد پاکستانی آلودہ پانی پینے پر مجبور

اسی فیصد پاکستانی آلودہ پانی پینے پر مجبور

اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ، پاکستان ،کی 80 فیصد عوام آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔جبکہ پاکستانی ریاست کی ترجیحات میں اسلحہ کے ڈھیر لگانا، جہادیوں کی پرورش کرنا اوراورنج یا میٹرو بسیں چلانا ہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر رانا تنویر نے سینیٹ اجلاس میں بتایا ہے کہ ملک بھر کے 24 اضلاع اور 2807 دیہات سے اکٹھے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
یونائیٹڈِ اسٹیٹس آف پاکستان (ریاست ہائے متّحدہ پاکستان)۔

یونائیٹڈِ اسٹیٹس آف پاکستان (ریاست ہائے متّحدہ پاکستان)۔

آصف جاوید ریاست ہائے متّحدہ پاکستان  کا نظریہ ، موجودہ پاکستان کے معروضی حالات میں  پاکستان کو بچانے اور قائم رکھنے کے لئے ممکنہ طور پر ایکقابلِ عمل نظریہ  قرار دیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کو خود مختار اور آزاد ریاستوں میں تقسیم کرکے انکے کنفیڈریشن کا نظریہ  پہلے بھی پیش کیا گیا تھا ، جب سقوطِ ڈھاکہ نہیں ہوا […]

· 4 comments · کالم
قصہ امام مہدی کے پاکستان آنے کا

قصہ امام مہدی کے پاکستان آنے کا

اسلام مرزا پاکستان میں پہلے عام انتخابات کا اعلان ہوچکا تھا۔ امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کے قریبی دوست اور یحییٰ خان کے وزیر اطلاعات جنرل شیر علی خان ، شراب کے نشے میں دھت اپنے امیرالمومنین ( یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے اس وقت کے امیر میاں طفیل محمد نے کہا تھا کہ عالم اسلام کو حضر […]

· 8 comments · کالم
صدیوں ہم کو یاد کرو گے

صدیوں ہم کو یاد کرو گے

سید نصیر شاہ حریت فکر انسان کا بنیادی حق ہے۔ یہ بات بڑے زور شور سے کہی جاتی ہے مگر اکثر اوقات کہنے اور سننے والے دونوں اس کے وسیع معانی اور ہمہ گیر مفا ہیم سے ناآشنا رہتے ہیں۔ آدمی جب شعور ودانش کی وادی میں قدم رکھتا ہے تو اُسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ تو کئی زنجیروں […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی

پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی

افغان حکومت ابھی تک دارالحکومت میں ہونے والے حالیہ خونریز اور پے در پے حملوں کے صدمے میں ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان کے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پرتشدد کارروائیوں میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔افغان حکومت ان خونریز حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہی ہے۔ نئی دہلی کے طالبان حکومت کے خاتمے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جنگِ ستمبر کا ہیرو، سچ بولنے پر زیرو

جنگِ ستمبر کا ہیرو، سچ بولنے پر زیرو

آصف جاوید ائر کموڈور ریٹائرڈ محمّد محمود عالم  (ستارہِ جراءت ) جن کو دنیا ایم ایم عالم کے نام سے جانتی ہے۔  ستمبر 1965 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کےہیرو تھے۔   ایم ایم عالم نے ستمبر 1965 کی جنگ میں ایک فضائی جھڑپ کے دوران ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں ایک ڈاگ فائِٹ میں انڈیا کے پانچ […]

· 9 comments · کالم
دَف بجاتے رہو، گیت گاتے رہو

دَف بجاتے رہو، گیت گاتے رہو

منیر سامی۔ ٹورنٹو شمالی امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کو تقریباً ہر روز ، شدید قدامت پرست مسلمانوں کے اٹھائے ہوئے نئے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ وہ مسلمان ہیں جو اپنی مرضی سے ترکِ وطن کر کے امریکہ، کینیڈا، اور مغرب میں آبسے ہیں۔ آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ ٹورونٹو کے ایک قرآن پڑھانے والے مسلمان […]

· 2 comments · کالم
ریاست اور مذہبی بیانیہ ساز

ریاست اور مذہبی بیانیہ ساز

ایمل خٹک  مذہب کے نام پر بنائے گئے ملک میں مذہب ، اگر ریاست کی لونڈی اور علماء سوء کے ذاتی مفادات کا غلام بن گیا ہے،مذہب اگر جنس تجارت بن گیا ہےاور مذہب کو اگر سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے تو اس میں اتنے اچنبھے کی بات نہیں۔  جہاں ہر چیز کو مذہب سے ناپنے کا رحجان […]

· 2 comments · کالم